Fbme33's profile picture. ویکھیں سائیاں مات نہ ہووے 
میرا مان _____ حوالے تیرے

ناصر عباس زیدی

@Fbme33

ویکھیں سائیاں مات نہ ہووے میرا مان _____ حوالے تیرے

مثبتة

سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ، زمین پر سر رکھ کے چپکے چپکے کے جانے والی سرگوشیاں، اوپر آسمانوں پر سنی جاتی ہے- اے ہمارے رب! تو ہمیں وہ سجدہ نصیب کر جو تیری بارگاہ میں قبول ہو جائے اور جو ہمیں تجھ سے قریب کر دے-

Fbme33's tweet image. سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ،
زمین پر سر رکھ کے چپکے چپکے کے جانے والی سرگوشیاں، اوپر آسمانوں پر سنی جاتی ہے-
اے ہمارے رب!
تو ہمیں وہ سجدہ نصیب کر جو تیری بارگاہ میں قبول ہو جائے اور جو ہمیں تجھ سے قریب کر دے-

آپس میں جتنا مرضی لڑ لیں۔لیکن دشمن کا مقابلہ ملکر کرنا۔ اور یاد رکھنا مسلمانوں کی انڈیا میں کوئی اوقات نہیں ہے انہیں چھوٹی چھوٹی باتوں کی وضاحت دینا پڑتی ہے۔ ہندو انکی فیملیز کو تنگ کرتے ہیں۔ انکی مساجد کا گھیراؤ کیا جاتا ہے۔کیونکہ ان مسلمانوں نےتقسیم کے وقت انڈیا کو ترجیح دی تھی


السلام وعلیکم صحیح مسلم کتاب: ایمان کا بیان عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی دوزخ میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہوگا اور کوئی ایسا آدمی جنت میں داخل نہیں ہو جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا۔


السلام وعلیکم صبح بخیر صحیح مسلم حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کا سب سے ناپسندیدہ آدمی وہ ہے جو سخت جھگڑنے والا ہو۔ readerpk.com


السلام وعلیکم صبح بخیر صحیح البخاری کتاب: ایمان کا بیان ترجمہ: محمد بن عرعرہ، شعبہ، زبید کہتے ہیں کہ میں نے ابو وائل سے مرجیہ (فرقہ) کی بابت پوچھا تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے عبداللہ (بن مسعود) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔


السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ جلد بازی سے کام نہیں لیتا اور یہ کہنے نہیں لگتا کہ میں نے تو دعا مانگی لیکن میری دعا قبول ہی نہیں ہوئی . #readerpk


السلام وعلیکم صبح بخیر readerpk.com/sahih-muslim-h… محمد بن مثنی ابن بشر عبیداللہ بن سعدی ابن سعید معاذ بن ہشام ابوقتادہ، ابی عالیہ حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ مصیبت کے وقت یہ دعا پڑھیں


ناصر عباس زیدی أعاد

کوئی تو روکو اسے ورنہ یہ گلگت بلتستان تک چلا جائے گا پورا پاکستان اس کے دادا کے خریدا تھا قاہد اعظم تو پاکستان فلم دیکھنے آئے تھے!! مارو مجھے مارو 🙏😅


اُن کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم


سوچا آپ سب بھائیوں کو عید مبارک بول دوں ساتھ میں یاد بھی کروا دوں کہ ن لیگ کی صرف سترہ سیٹیں ہیں اور ہماری ماشاءاللہ 180 پلس۔ انجوائے

Fbme33's tweet image. سوچا آپ سب بھائیوں کو عید مبارک بول دوں ساتھ میں یاد بھی کروا دوں کہ ن لیگ کی صرف سترہ سیٹیں ہیں اور ہماری ماشاءاللہ 180 پلس۔
انجوائے

زندہ قومیں ووٹ کی طاقت استعمال کرتی ہیں جبکہ کمزور لوگ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرتے ہیں 8 فروری کو باہر نکلیں اپنا ووٹ قومی فریضہ سمجھ کر ڈالیں اور یہ بتانے کی قطعاًضرورت نہیں کہ ووٹ کس کوڈالنا ہے۔ملک میں حقیقی جمہوریت اورسویلین کی بالادستی کے لیے اس الیکشن کے نتائج بہت اہم ہیں


ناصر عباس زیدی أعاد

آپ کس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ #Election2024


میرے حلقے کے تینوں پی ٹی آئی امیدوار (قومی اور صوبائی) بھاری اکثریت سے جیتیں گے آپ کے ہاں کیا پوزیشن ہے؟؟


السلام وعلیکم صبح بخیر القرآن - سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 3 جو گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے اور سخت عذاب دینے والا اور صاحب کرم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف پھر کر جانا ہے


السلام وعلیکم صبحِ بخیر القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال آیت نمبر 28 وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُكُمۡ وَاَوۡلَادُكُمۡ فِتۡنَةٌ  وَّاَنَّ اللّٰهَ عِنۡدَهٗۤ اَجۡرٌ عَظِيۡمٌ  ۞ اور جان رکھو کہ تمہارا مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے اور یہ کہ خدا کے پاس (نیکیوں کا) بڑا ثواب ہے ؏


السلام وعلیکم صبح بخیر بے شک تمھارا رب اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا، پھر وہ عرش پر بلند ہوا۔ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے۔ کوئی سفارش کرنے والا نہیں مگر اس کی اجازت کے بعد، وہی اللہ تمھارا رب ہے، سو اس کی عبادت کرو۔ تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے۔ القرآن


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.