FrontLineWarior's profile picture. Tactical mind, lethal intent,  War correspondent. Eyes on the battlefield.

FrontlinePK🇵🇰

@FrontLineWarior

Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.

📍📢 طالبان افغان صحافیوں کو جبری اعترافات کے ذریعے خاموش کر رہے ہیں، RSF کا الزام۔ صحافی مهدی انصاری کی جبری ویڈیو جاری، تنظیم نے ان سمیت 6 صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ افغانستان پریس فریڈم انڈیکس 2025 میں 175ویں نمبر پر ہے۔ #افغانستان #Taliban #PressFreedom #Afghanistan

FrontLineWarior's tweet image. 📍📢 طالبان افغان صحافیوں کو جبری اعترافات کے ذریعے خاموش کر رہے ہیں، RSF کا الزام۔
صحافی مهدی انصاری کی جبری ویڈیو جاری، تنظیم نے ان سمیت 6 صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
افغانستان پریس فریڈم انڈیکس 2025 میں 175ویں نمبر پر ہے۔
#افغانستان #Taliban #PressFreedom
#Afghanistan

بلوچستان موسی خیل راڑہ شم میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے دو اہم دہشتگرد اصغر اور فروز جہنم واصل کر دیے گیے۔ #Balochistan #Pakistan #FitnaAlhindustan

FrontLineWarior's tweet image. بلوچستان موسی خیل راڑہ شم میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے دو اہم دہشتگرد اصغر اور فروز جہنم واصل کر دیے گیے۔
#Balochistan #Pakistan #FitnaAlhindustan
FrontLineWarior's tweet image. بلوچستان موسی خیل راڑہ شم میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے دو اہم دہشتگرد اصغر اور فروز جہنم واصل کر دیے گیے۔
#Balochistan #Pakistan #FitnaAlhindustan

کسی جنرل کےلیے اپنی زمین چھوڑ کر بھاگنا موت سے بدتر ہوتا ہے۔ خیر بھگوڑے جنرل سادات کی موجودہ دہشتگرد نوازی دیکھ کر واضح ہوتا ہے کہ یہ کبھی اپنے مٹی کا مخافظ نہ تھا،قابضين کا نوکر تھا۔ کل جن دہشتگردوں نے ان کے دور فرایض میں افغانوں کا خون بہایا تھا اج یہ ان کی طرفداری کر رہاں ہے

FrontLineWarior's tweet image. کسی جنرل کےلیے اپنی زمین چھوڑ کر بھاگنا موت سے بدتر ہوتا ہے۔ خیر بھگوڑے جنرل سادات کی موجودہ دہشتگرد نوازی دیکھ کر  واضح ہوتا ہے کہ یہ کبھی اپنے مٹی کا مخافظ نہ تھا،قابضين کا نوکر تھا۔
کل جن دہشتگردوں نے ان کے دور فرایض میں افغانوں کا خون بہایا تھا اج یہ ان کی طرفداری کر رہاں ہے

شمالی وزیرستان میں جہنم واصل کیے گیے دہشتگرد

FrontLineWarior's tweet image. شمالی وزیرستان میں جہنم واصل کیے گیے دہشتگرد
FrontLineWarior's tweet image. شمالی وزیرستان میں جہنم واصل کیے گیے دہشتگرد

شمالی وزیرستان: میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ‌الخوارجوں کے ٹھکانوں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کیے گئے۔ مبارک شاہی گاؤں میں ظاہر گروپ کے مرکز پر 3 حملوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی۔ ایپی علاقے میں HGB اسد گروپ کے ٹھکانے پر 5 حملوں میں 4 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی۔ #PakArmy



بنوں میرانشاہ روڈ پر ممش خیل کے قریب شمالی وزیرستان پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ، 3 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ، ذرائع #Bannu #KPK #Pakistan


تیراہ کے علاقے ملک دین خیل کلانہ ڈنڈ روڈ پر دہشتگرد کمانڈر ابوذر امارتی نے اج نقل مکانی کرنے والے عوام کو بندوق کے زور پر گھروں کو واپس کردیا۔ اسکی بنيادی وجہ یہ تھی کہ اگر آبادی سے لوگ نکل جائے گے تو دہشتگردوں کا اپریشن سے بچنے کےلیے بچوں عورتوں کا ڈھال ختم ہو جائے گا۔ #Terrah


شمالی وزیرستان، ٹانک اور خیبر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران درجنوں دہشت گرد الحمدُللّٰہ انجام کو پہنچا دیے گئے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی اہم ترین کمانڈر جہنم واصل کیے جا چکے ہیں۔ #KPK #khwarij #FitnaKhwarij #AfghanistanSheltersKhwarij #PakArmy


ضلع خیبر میں متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کا انتظار #khyber #KPK


شمالی وزیرستان: میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ‌الخوارجوں کے ٹھکانوں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کیے گئے۔ مبارک شاہی گاؤں میں ظاہر گروپ کے مرکز پر 3 حملوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی۔ ایپی علاقے میں HGB اسد گروپ کے ٹھکانے پر 5 حملوں میں 4 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی۔ #PakArmy


ضلع ٹانک ملازئی : سیکورٹی فورسز اور خارجیوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک خوارج ہلاک ، اپریشن جاری ۔ ۔ ۔ #Tank #DIKHAN #KPK #Pakistan

FrontLineWarior's tweet image. ضلع ٹانک ملازئی : سیکورٹی فورسز اور خارجیوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک خوارج ہلاک ، اپریشن جاری ۔ ۔ ۔
#Tank #DIKHAN #KPK #Pakistan

گزشتہ روز ٹانک کے علاقے ملازئی میں 14 سالہ محمد وسیم کو دہشتگرد کمانڈر عمران نے شہید کردیا، یاد رہے دو سال قبل ٹی ٹی پی شاہین گروپ نے محمد وسیم کے والد صوبیدار پستا جان کو بھی شہید کیا تھا۔ یہ ہے نور ولی اور ہبت اللّه کا جہاد اور انکی شریعت۔ بدترين خوارج #Tank #KPK #Pakistan


افغانستان فریڈم فرنٹ کے جنگجوں کی کارروائی، صوبہ بلخ کے ضلع زاری میں افغان طالبان کے آمرِ جنایی ملا قمبرالدین المعروف حاجی ساحل گزشتہ شب ہدفی آپریشن میں مارا گیا۔ جنگجو تنظیم سے وابستہ اکاونٹس نے تصویر بھی شئیر کردی #Afghanistan #AFF #AfghanTaliban

FrontLineWarior's tweet image. افغانستان فریڈم فرنٹ کے جنگجوں کی کارروائی، صوبہ بلخ کے ضلع زاری میں افغان طالبان کے آمرِ جنایی ملا قمبرالدین المعروف حاجی ساحل گزشتہ شب ہدفی آپریشن میں مارا گیا۔
جنگجو تنظیم سے وابستہ اکاونٹس نے تصویر بھی شئیر کردی
#Afghanistan #AFF #AfghanTaliban

کابل جلال آباد شاہراہ پر سروبی ضلع کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب افغان طالبان کی چیک پوسٹ پر افغانستان فریڈم فرنٹ کے فائٹرز نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک افغان طالب ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ اے ایف ایف نے ذمہ داری قبول کر لی ہے #Afghanistan #Kabul


لکی مروت : خیروخیل پکہ کے عوام اور اور ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ صدر خالد خان کا بیٹا اسد خان کے زخمی ہونے کی اطلاع۔ رب کریم صحت عطاء فرمایے امین #LukkyMarwat #KPK #Pakistan


باجوڑ تحصیل ماموند تنگئی گڑیگال میں دہشتگرد تشکیل کو نشانہ بنایا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق بہت سے دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہے۔ ابتدایی اطلاعات #Bajaur #KPK #Pakistan


بنوں جانی خیل میں ارمی چیک پوسٹ پر ٹی ٹی پی کا حملہ ، دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ،، فل حال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں #Bannu #JaniKhel #KPK


ذرائع کے مطابق طالبان مخالف افغان کمانڈر عبدالرشید دوستم نے اپنے 25000 وفادار جنگجوؤں کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ کیا افغانستان میں نئی لڑائی شروع ہونے والی ہے؟ این ار ایف اور اے ایف ایف پہلے سے لڑ رہے ہے۔ #Afghanistan #AfghanTaliban #AfghanistanSheltersKhwarij

FrontLineWarior's tweet image. ذرائع کے مطابق طالبان مخالف افغان کمانڈر عبدالرشید دوستم نے اپنے 25000 وفادار جنگجوؤں کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
کیا افغانستان میں نئی لڑائی شروع ہونے والی ہے؟
این ار ایف اور اے ایف ایف پہلے سے لڑ رہے ہے۔
#Afghanistan #AfghanTaliban #AfghanistanSheltersKhwarij

شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں 2 درجن پر مشتمل دہشتگردوں کی ایک پوری تشکیل کو جہنم بیجھنے کی اطلاعات ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ۔ ۔ ۔ #NorthWazirestan #BorderArea #PakArmy #PakArmyOnAlert


بلوچستان : ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ڈرون اسٹرائیک کے ذریعے بی ایل اے کو پچھلے دو سال سے IEDs تیار کرکے دینے والا ٹی ٹی پی کمانڈر سیف اللہ اپنے پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ #Balochistan #PakArmy

FrontLineWarior's tweet image. بلوچستان : ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ڈرون اسٹرائیک کے ذریعے بی ایل اے کو پچھلے دو سال سے  IEDs تیار کرکے دینے والا ٹی ٹی پی کمانڈر سیف اللہ اپنے پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
#Balochistan #PakArmy

جرمنی میں مقیم معروف وکیل, انسانی حقوق کی کارکن حسینہ کوہستانی پر ہونے والا گھناؤنا حملہ افغان طالبان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کا کارستاں ہے۔ یہ واقعہ یورپ میں طالبان کے خفیہ نیٹ ورک اور ان کی دہشت گرد سرگرمیوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس #Afghanistan

FrontLineWarior's tweet image. جرمنی میں مقیم معروف وکیل, انسانی حقوق کی کارکن حسینہ کوہستانی پر ہونے والا گھناؤنا حملہ افغان طالبان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کا کارستاں ہے۔ یہ واقعہ یورپ میں طالبان کے خفیہ نیٹ ورک اور ان کی دہشت گرد سرگرمیوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس
#Afghanistan

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.