Tariq Mehmood
@GISAnalyst2
Working As a Gis Supervisor at railway headquarters Lahore Pakistan
شہباز شریف تین دفعہ وزیراعلئ پنجاب رہا ہے اور دوسری دفعہ وزیراعظم پاکستان بنا ہے مگر چیک کیججے ان کا کوئی ذاتی ووٹ بینک نہی بنا عوام میں مقبولیت نہی لے سکا اس دفعہ الیکشن مہم میں اسے نواز شریف کو لندن سے بلا کر سامنے کرنا پڑا
مطالعہ پاکستان کی سب سے غیرت مند اور مہمان نواز قوم کی "مہمان نوازی" ملاحظہ کریں سوات میں شہید ہونے والے پنجابی خاندان کی لاشیں کوڑا اٹھانے والی گاڑی میں منتقل کی جا رہی ہیں
مباحثہ جاری ہے کہ سوات میں صوبائی حکومت غفلت سے جان گنوانے والوں کی لاشیں تحریک انصاف کے گلے میں پھندا بنیں گی تو جناب عالی2014 ملتان جلسہ میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے لیکن عمران خان کے کان پر جوں نہیں رینگی اور تقرر جاری رہی لہذا اس کلٹ کیلئے انسانی جان کوئی معنی نہیں رکھتی
ناانصافی ہے کہ 200 یونٹس کا بل 3083 روپے جبکہ ایک یونٹ اضافہ سے 201 یونٹس کا بل 8154 روپے ہو جاتا ہے اس ناانصافی کو فورا بند ہونا چاہیے اور ماڑے مسکین صارف کو سلیب لوٹ مار ڈکیتی سے بچائیں #NoMoreSlabLooting
بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بل کم کیوں دیں مفت بجلی ختم کریں ۔ بجلی کی چوری روکنا حکومت اور ادارے کا کام ہے انکی نااہلی کی سزا عوام کیوں بھگتے #NoMoreSlabLooting
دو دن ہونے والے ہیں ٹرینڈ کو ابھی بھی نمبر ۱ پہ ہے۔۔۔۔سر @CMShehbaz عام عوام کی بھی سُن لیں۔۔۔یہی عوام ہے تو آپ ہیں ورنہ آپ بھی نہیں۔۔۔آپ درد دل رکھنے والے انسان ہیں غریب عوام پہ ترس کھائیں اور بجلی بلوں پہ ٹیکسز ختم کریں #StopElectricityExtortionنا
پہلے سیلری پر انکم ٹیکس،پھر ATM سے سیلری نکلوانے پر ٹیکس،پھر سیلری سے چیزیں خریدنے پر ٹیکس،پھرخریدی چیزوں پر سالانہ ٹوکن ٹیکس،پھر ATM پر بینک کو سالانہ فیس کچھ زیادہ نہیں ہوگیا؟ چاچو یہاں وہاں سےپیسے آنےکو ترقی نہیں کہتے،اپنی ملکی پیداوار،اس سے عوام کو ریلیف دینےکا نام ترقی ہے
اپنی فوج سے شدید اختلافات ہو سکتے ہیں۔۔ لیکن قربان جاوں اس کے سٹائل پر۔۔۔ وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں۔۔
جو بلوچ دہشتگرد مارے گئے ہیں یا زندہ گرفتار ہوئے ہیں، ان کے خاندان کے تمام افراد اٹھا لیجئے، ان دہشتگردوں کے خاندانوں کے خاندانوں کو نشان عبرت بنا دیجئے کا کوئی بلوچ ماں دہشتگرد جننے کا سوچ کر بھی کانپ جائے. ان کے سہولتکاروں کو جہنم واصل کریں. یہی ریاستوں کی سالمیت کے اصول ہیں
بشیر زیب BLA کمانڈرکا خاندان بیوی بچے سمیت کوئٹہ میں رہتا یے اس کا بھائی GPO یا PTCLمیں سرسری ملازم ہے. ریاست اس پورے خاندان کو اٹھائیں اور پھر بی ایل اے سے بارگينگ کرے. یہ کیا ڈرامہ ہے کہ بشیر زیب جو پاکستان کو نہیں مانتا اسکے اہلخانہ کو سرکاری نوکریاں دی ہوئی ہیں
ریاست نے عمران ریاض، آفتاب اقبال، معید پیرزادہ جیسے بےشمار یوٹیوبرز کو پروموٹ کیا اربوں روپے کے فائدے دئیے آج وہ ریاست کے شہدا کو نہیں بخش رہے تحریک انصاف کو دہائیوں سپورٹ فراہم کی گئی آج وہ ریاست کو نہیں بخش رہے خدارا شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں مت جانے دیں غلطیوں سے سیکھیں
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر جسٹس امین الدین کا آئینی بینچ سربراہ بننے کے بعد آپ احباب نے صرف گیلے تیتر بشیر لاوے صدیق و مطیع جان کی ٹائم لائن پر “ چاتی “ مارنی ہے اور ان کے تتے توے پر پلسییٹے مارنے اور چنگیاڑے نکالنے والی ٹویٹس کے عین تھلے “ وڑیا ای فیر “ لکھ کر سواد لینا ہے
United States Trends
- 1. #UFC322 187K posts
- 2. Islam 297K posts
- 3. Morales 38.9K posts
- 4. Valentina 16.6K posts
- 5. #byucpl N/A
- 6. Prates 37K posts
- 7. Ilia 8,040 posts
- 8. Sark 6,249 posts
- 9. LING BA TAO HEUNG 430K posts
- 10. #LingTaoHeungAnniversary 429K posts
- 11. Khabib 13.3K posts
- 12. Dagestan 3,426 posts
- 13. Kirby 18.8K posts
- 14. Dillon Danis 14.2K posts
- 15. Georgia 91.2K posts
- 16. Zhang 28K posts
- 17. Ole Miss 12.7K posts
- 18. #GoDawgs 9,895 posts
- 19. #Toonami 2,499 posts
- 20. Weili 8,865 posts
Something went wrong.
Something went wrong.