GilgitMatters's profile picture. Our aim is to bring the problems of Gilgit-Baltistan to the authorities and to make the people of Gilgit-Baltistan aware of the injustice that is going on with.

Gilgit Matters

@GilgitMatters

Our aim is to bring the problems of Gilgit-Baltistan to the authorities and to make the people of Gilgit-Baltistan aware of the injustice that is going on with.

⚡گلگت *تنظیم اہلسنت کی جانب سے صدر ہوٹل ایسوسی ایشن راجہ ناصر روپل ہوٹل کے مالک کے خلاف جوٹیال تھانے میں درخواست جمع*

GilgitMatters's tweet image. ⚡گلگت
*تنظیم اہلسنت کی جانب سے صدر ہوٹل ایسوسی ایشن راجہ ناصر روپل ہوٹل کے مالک کے خلاف جوٹیال تھانے میں درخواست جمع*

محکمہ خوراک گلگت بلتستان کا یکم مارچ سے مردم شُماری 2023 کے مطابق فی نفر 6.73 کلو کے حساب سے گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

GilgitMatters's tweet image. محکمہ خوراک گلگت بلتستان کا یکم مارچ سے مردم شُماری 2023 کے مطابق فی نفر 6.73 کلو کے حساب سے گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

ہمسائے چاند پر پہنچ گئے مگر گلگت بلتستان کو ابھی تک آئین نہیں مل سکا۔ علامہ شیخ مرزا علی


آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر 157 A کے مطابق گلگت بلتستان والے پاکستان کے شہری نہیں ہیں۔۔ اعلان ختم ہوش میں آؤ #gilgit


جان دے سکتے ہیں مگر کسی سے مک مکا کرکے واپس نہیں آئیں گے۔ امام جمعہ ہوپر علامہ محمد تقی عابدی کا گلگت چلو ریلی سے خطاب


⚡🚨23 جنوری صبح 9 بجے ہوپر نگر سے ریلی کا آغاز ہوگا جو نگرخاص، ساس ویلی سے ہوتے ہوئے غلمت نگر پہنچے گی، اور پہلا پڑاؤ وہی ہوگا۔ جنرل سیکرٹری حسینیہ سپریم کونسل نگر #gilgit #GilgitBaltistan #wheat #skardu #nagar


‼️بڑی خبر، اینٹی کرپشن گلگت بلتستان کے اختیارات میں اضافہ، گلگت بلتستان کے کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف کسی بھی پولیس تھانے میں پولیس ایف آئی ار نہیں کرسکے گی،۔ اب اینٹی کرپشن گلگت بلتستان سپیشل ایکٹ کے تحت ہی ملازمین یا عہدے پر فائز شخص کے،خلاف ایف آئی ار یا کاروائی کرے گی،

GilgitMatters's tweet image. ‼️بڑی خبر،

اینٹی کرپشن گلگت بلتستان کے اختیارات میں اضافہ،
گلگت بلتستان کے کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف کسی بھی پولیس تھانے میں پولیس ایف آئی ار نہیں کرسکے گی،۔
اب اینٹی کرپشن گلگت بلتستان سپیشل ایکٹ کے تحت ہی ملازمین یا عہدے پر فائز شخص کے،خلاف ایف آئی ار یا کاروائی کرے گی،

⚡🚨Yasin Ghizer GILGIT The eleventh day against the removal of wheat subsidy has also passed. #gilgit #GilgitBaltistan #ghizer #skardu #nagar #wheat #PRICES #Pakistan


⚡🚨 گلگت نگر خاص کل مورخہ 14 جنوری بروز اتوار ٹھک 3 بجے علمدار چوک نگر خاص میں ایک عظیم الشان احتجاج کیا جائے گا سیکرٹری اطلاعت فلاحی تنظیم نوجوانان نگر


It is said that subsidies can not be given? If you can't give it then come let's revive 1947. Remember #Pakistan is not our compulsion but the choice of our forefathers. #gilgit #GilgitBaltistan #wheat #PAKvsNZ


ایمان تو بےایمان نکلے #gilgit #GilgitBaltistan

GilgitMatters's tweet image. ایمان تو بےایمان نکلے
#gilgit #GilgitBaltistan

ایمان شاہ کی بے ایمانی چونکہ ہنزہ میں مذہبی کارڈ نہیں چلتی ہے اس لیے ایمان شاہ علاقائی تعصب کی آبیاری کر کے عوام ہنزہ سے سیاسی ہمدردی بٹورنے کی کوشش کررہے ہے۔ @EimanShah9

GilgitMatters's tweet image. ایمان شاہ کی بے ایمانی
چونکہ ہنزہ میں مذہبی کارڈ نہیں چلتی ہے اس لیے ایمان شاہ علاقائی تعصب کی آبیاری کر کے عوام ہنزہ سے سیاسی ہمدردی بٹورنے کی کوشش کررہے ہے۔
@EimanShah9


ایمان شاہ کی بے ایمانی چونکہ ہنزہ میں مذہبی کارڈ نہیں چلتی ہے اس لیے ایمان شاہ علاقائی تعصب کی آبیاری کر کے عوام ہنزہ سے سیاسی ہمدردی بٹورنے کی کوشش کررہے ہے۔ @EimanShah9

GilgitMatters's tweet image. ایمان شاہ کی بے ایمانی
چونکہ ہنزہ میں مذہبی کارڈ نہیں چلتی ہے اس لیے ایمان شاہ علاقائی تعصب کی آبیاری کر کے عوام ہنزہ سے سیاسی ہمدردی بٹورنے کی کوشش کررہے ہے۔
@EimanShah9

Salutations to those women who have come out for their rights, but unfortunately if they had taught their children about their rights, they would not have had to come out today.

Women of Hunza are protesting against reduction of wheat subsidy by federal government

HunzaiJublee's tweet image. Women of Hunza are protesting against reduction of wheat subsidy by federal government


طاقتور حکمرانوں سانحہ ہڈور کے شہدا کا چہلم ہوگیا اتنے چھوٹے علاقے میں کیسی آپریشن جو چالیس دن گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہورہی #chilas #diamer #gilgit #GilgitBaltistan #Incident @Rohshan_Din


🚨⚡گلگت؛جلال آباد کے قریب کار کھائی میں گر گئ نوجوان لڑکا جان بحق ایک لڑکی زخمی,ذرائع


🚨⚡کرگاہ نالہ بجلی 11 کے وی ٹرانسمیشن لائن کرنٹ لگنے سے ایک خاتون اور ایک مرد جان باک ہوئے

🚨⚡گلگت الرٹ کارگاہ نالے میں شارٹ سرکٹ 11000 ہزار کی کرنٹ لگنےسے 2 افراد جان بحق 2 زخمی۔ ایک گھر جل گیا۔ زراٸع



🚨⚡گلگت الرٹ کارگاہ نالے میں شارٹ سرکٹ 11000 ہزار کی کرنٹ لگنےسے 2 افراد جان بحق 2 زخمی۔ ایک گھر جل گیا۔ زراٸع


Gilgit Matters รีโพสต์แล้ว

گندم قیمت کا فیصلہ واپس لے ورنہ بہت سارے فیصلے واپس لینے ہونگے فیضان میر رہنماء عوامی ایکشن کمیٹی #gilgitbaltistan #wheqt #subsidy #movement #awamiactioncommittee


دھرنوں میں شدت اگئی عوامی ایکشن کمیٹی نے چلو چلو گلگت چلو تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا ۔ #gilgit #GilgitBaltistan #protest #wheat @KashmiriWaheeda @wajahatgilgiti @SaraMirGilgity


گلگت بلتستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی نوآبادکار گلگت بلتستان کو کالونیل رولز کے تحت چلا رہے ہیں #colonialism #gilgit #GilgitBaltistan

GilgitMatters's tweet image. گلگت بلتستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی  نوآبادکار گلگت بلتستان کو کالونیل رولز کے تحت چلا رہے ہیں 
#colonialism
#gilgit #GilgitBaltistan

United States เทรนด์

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.