Hashim Khan
@Hashimkhan_2000
• Coordinator to Education Minister Rana Sikandar Hayat. • Special Squad Member for Education, Punjab. • District President MSF Faisalabad PMLN
Może Ci się spodobać
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍقدیر ۔ A DREAM COME TRUE #PmlnInstaTeam
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ کے طلباء کے روشن چہروں اور متحرک سرگرمیوں میں وہی معیار، نظم اور اعتماد جھلکتا ہے جو پنجاب کے تعلیمی مستقبل کی بنیاد ہے۔ یہ ماحول ثابت کرتا ہے کہ جب اسکول بہتر ہوں تو بچوں کی صلاحیتیں خود جگمگانے لگتی ہیں۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
رانا سکندر حیات خان (وزیر تعلیم پنجاب) کی ہدایات پہ نعیم نذر (فوکل پرسن ٹو رانا سکندر حیات) کا ایکشن ، ساہیوال کے امتحانی سنٹر سے جعلی نگران امتحانی ڈیوٹی دیتے ہوئے گرفتار ، مقدمہ درج۔ سپرٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرٹنڈنٹ موقع پہ معطل۔ @RanaSikandarH @MaryamNSharif
An Educated Punjab! ➡️Revolutionary initiatives of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif & Education Minister Rana Sikandar Hayat. ✅CM Punjab Laptop Scheme ✅Sarkari School Mayari School ✅Bikes for Students ✅Honhaar Scholarship Program @MaryamNSharif @RanaSikandarH
فیصل آباد PP-116 رانا احمد شہریار—نوجوان قیادت کی مضبوط آواز، خدمت کے جذبے کے ساتھ انتخابی میدان میں موجود! @AhmadSheheryar
ضمنی الیکشن NA-104 کی انتخابی مہم کے دوران بیرسٹر عمر اسرار خان (امیدوار PP-112) نے عوام سے پرجوش خطاب کیا۔ @umerahmadkhan نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمت کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کیا، جسے عوام نے مثبت انداز میں سراہا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے اسکول نیوٹریشن پروگرام کے تحت فراہم کی گئی غذائی معاونت نے بچوں کی صحت، اعتماد اور سیکھنے کی رفتار میں جو بہتری پیدا کی ہے، وہ اِن کے اِن محبت بھرے پیغامات میں واضح ہے۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول #صحت_بھی_تعلیم_بھی
Chief Minister @MaryamNSharif has turned her promise into action. She assured that once the floodwater went down, rehabilitation would start— and today, that process is well underway. Affected families are now being compensated for the damage they endured. 💚
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ کے طلباء کے روشن چہروں اور متحرک سرگرمیوں میں وہی معیار، نظم اور اعتماد جھلکتا ہے جو پنجاب کے تعلیمی مستقبل کی بنیاد ہے۔ یہ ماحول ثابت کرتا ہے کہ جب اسکول بہتر ہوں تو بچوں کی صلاحیتیں خود جگمگانے لگتی ہیں۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول حیدرآباد لیہ کی ننھی طالبات اور اساتذہ کا خوبصورت آرٹ ورک وزیراعلیٰ پنجاب کے اسکول نیوٹریشن پروگرام پر اُن کے اعتماد کی روشن مثال ہے۔ @MaryamNSharif #سرکاری_سکول_معیاری_سکول #صحت_بھی_تعلیم_بھی
السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ "بے سکونی 'تمنا' کا نام ہے. اگر انسان کی تمنا، فرمانِ الٰہی کے تابع ہو جائے تو سکون شروع ہو جاتا ہے" اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے. آمین
انشاءاللہ شیر پوری قوت سے دھاڑے گا اور کارکردگی کی بنیاد پر جیتے گا انشاءاللہ فیصل اباد دوبارہ مسلم لیگ نون کا قلعہ بنے گا✊🦁
شاندار خطاب! یہی ولولہ اور عزم ہماری کامیابی کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے منصوبوں سے ضلع بھر میں حقیقی تبدیلی آ رہی ہے۔
عوامی خدمت کا یہی جذبہ ہمارے علاقوں کی پہچان بنے گا۔ بیرسٹر عمر اسرار خان اور قیادتِ پنجاب کا ترقیاتی وژن قابلِ تعریف ہے۔ 💯👏
ضمنی الیکشن NA-104 کی انتخابی مہم کے دوران بیرسٹر عمر اسرار خان (امیدوار PP-112) نے عوام سے پرجوش خطاب کیا۔ @umerahmadkhan نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمت کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کیا، جسے عوام نے مثبت انداز میں سراہا۔
@ImranKhanPTI A humble request to the father of the youthias If you believe this news is false, take it to a London court. If you don’t, then accept that it’s true and apologise to the nation
Imran Khan’s marriage to his spiritual adviser shocked the country. Now she could help decide whether he returns to office or stays in prison economist.com/1843/2025/11/1…
Hello Good Morning My X family❤️🔥🙌🏻
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے اسکولز و ہائر ایجوکیشن @Hashimkhan_2000 ہاشم توصیف خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یہ ہے اصل تبدیلی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے صحت مند اور پڑھے لکھے پنجاب کے ویژن کو لے کر چل رہے ہیں اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے شکر الحمدللہ پنجاب کا مستقبل روشن ہے👏👏
United States Trendy
- 1. South Carolina 29.2K posts
- 2. Texas A&M 28.1K posts
- 3. Shane Beamer 3,877 posts
- 4. Ryan Williams 1,330 posts
- 5. #EubankBenn2 12.8K posts
- 6. Michigan 42.7K posts
- 7. Sellers 13.6K posts
- 8. Ty Simpson 1,792 posts
- 9. Heisman 7,564 posts
- 10. Northwestern 7,272 posts
- 11. Marcel Reed 4,974 posts
- 12. #GoBlue 3,884 posts
- 13. Mateer 1,427 posts
- 14. Oklahoma 18K posts
- 15. Sherrone Moore 1,065 posts
- 16. Underwood 3,905 posts
- 17. Jam Miller N/A
- 18. Malachi Toney N/A
- 19. College Station 2,976 posts
- 20. #GigEm 2,259 posts
Może Ci się spodobać
-
Senator Irfan Siddiqui
@IrfanUHSiddiqui -
Muhammad Tariq
@TariqAnwar73 -
Zia Khalid Ahrar 🇵🇰
@ZiaAhrar -
Bubber#Team_RSK
@Shaikhumairbub1 -
عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون)
@AK_Afridi1 -
بھٹی فرام جہلم
@jhelum_boy7 -
چوہدری عامر سہیل 🇵🇰🇵🇸
@Amirsohail96 -
Ch Mubeen Gujjar
@CMMobeen -
Kheeal Das Kohistani
@KesooMalKheealD -
Chaudhry Adeel Nisar
@AdeelNisar -
KAMI JUTT SWL
@kamijuttsmt -
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺
@Was_235 -
Rana Shabbir
@ShaRana327 -
صداقت بٹ ۔۔❤💜❤علی پوریا (pp_52) #SMT_PML_N
@bsadaqat15 -
UmÅîŘ MâĹiK P🇵🇰mLn🐅
@kaliamy_1
Something went wrong.
Something went wrong.