HurPakistani's profile picture. Proud Muslim, Proud Pakistani 🇵🇰
شَـفاعَتی لَاھِل الْکَبایـَرْ مـن اُمَـتی مَن٘ سَبَّ نَبِیًّا فَاق٘تُلُو٘ہ #HurPakistani🇵🇰

Farman Ali

@HurPakistani

Proud Muslim, Proud Pakistani 🇵🇰 شَـفاعَتی لَاھِل الْکَبایـَرْ مـن اُمَـتی مَن٘ سَبَّ نَبِیًّا فَاق٘تُلُو٘ہ #HurPakistani🇵🇰

Why 57 countries are sleeping. Stand for Palestine Muslims. #IsraelTerroristState

Our pride, our king @babarazam258 👑5️⃣6️⃣ at Imran Khan stadium Peshawar. Lovely moments ❤️🥰

کیا پتہ قیامت گذر چکی ہے اور ہم جہنم میں رہ رہے ہیں We Are Appealing to @PMOIndia Please Justice With Dr. Moumita & Take Action Against Her Murders.🇵🇰 #justiceformoumitadebnath

HurPakistani's tweet image. کیا پتہ قیامت گذر چکی ہے اور ہم جہنم میں رہ رہے ہیں 
We Are Appealing to @PMOIndia Please Justice With Dr. Moumita & Take Action Against Her Murders.🇵🇰
 #justiceformoumitadebnath

Another New Version of Trana Aun Ali khosa 😁😂 #viralvideo #fypシviral #fypシ#tre

میرپورخاص میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے فرانس کی گستاخی پر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا.

HurPakistani's tweet image. میرپورخاص میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے فرانس کی گستاخی پر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا.

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر رضا خان اور ایڈیشنل جنرل سیکڑی جاوید حسین, کی پیر سید راشد شاہ راشدی سے ملاقات.

HurPakistani's tweet image. *پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر رضا خان اور ایڈیشنل جنرل سیکڑی جاوید حسین,  کی پیر سید راشد شاہ راشدی سے ملاقات.

Farman Ali reposted

چلو چلو لاڑکانہ چلوجہاں مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں لاڑکانہ سول اسپتال کی مجموعی بجٹ 3 ارب 2 کروڑ 15 لاکھ 34 ہزار 410 روپے ہےسندھ حکومت اتنی کثیر رقم لاڑکانہ کے شہریوں کی صحت پر اسپتال انتظامیہ کو سالانہ فراہم کررہی یہ رقم کہاں اور کیسے خرچ ہورہی ہے؟؟

nsabbasiOff's tweet image. چلو چلو لاڑکانہ چلوجہاں مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں لاڑکانہ سول اسپتال کی مجموعی بجٹ 3 ارب 2 کروڑ 15 لاکھ 34 ہزار 410 روپے ہےسندھ حکومت اتنی کثیر رقم لاڑکانہ کے شہریوں کی صحت پر اسپتال انتظامیہ کو سالانہ فراہم کررہی یہ رقم کہاں اور کیسے خرچ ہورہی ہے؟؟

ب پ پ۔۔۔(زرداری لیگ) تم سے تو اللہ پاک ہی حساب لے گا باقی لگتا ھے اداروں کے بس کی بات نہیں @BBhuttoZardari @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI @ARYNEWSOFFICIAL @Media_Cell_Pmlf @PTIofficial

nsabbasiOff's tweet image. ب پ پ۔۔۔(زرداری لیگ) تم سے تو اللہ پاک ہی حساب لے گا باقی لگتا ھے اداروں کے بس کی بات نہیں
@BBhuttoZardari 
@OfficialDGISPR 
@ImranKhanPTI 
@ARYNEWSOFFICIAL 
@Media_Cell_Pmlf 
@PTIofficial

کراچی میں پاکستان مسلم لیگ کارکنان کی ارباز حسین اور ذیشان قریشی کی زیرنگرانی ریلی نکالی گئی , ریلی غازی آباد سے لیکر گلشن بہار مارکیٹ 1H اسٹاپ, جوہر چوک, ڈسکو موڑ, سے ہوکر رحمت چوک پر اختتام ہوئی ریلی کے شرکا نے نعریبازی اور فنکشنل لیگ کے جھنڈے لہرائے

HurPakistani's tweet image. کراچی میں پاکستان مسلم لیگ کارکنان کی ارباز حسین اور ذیشان قریشی کی زیرنگرانی ریلی نکالی گئی ,  ریلی غازی آباد سے لیکر گلشن بہار مارکیٹ 1H اسٹاپ,  جوہر چوک, ڈسکو موڑ, سے ہوکر رحمت چوک پر اختتام ہوئی ریلی کے شرکا نے نعریبازی اور فنکشنل لیگ کے جھنڈے لہرائے

جامشورو سے دو نوجوان گم,پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع جامشورو کے جنرل سيکريٹری فقيرحق نوازبرهمانی اور فنانس سيکريٹری ميرمرتضا نائچ نے بازیابی کے لئے مظاہرہ کیااور کہاکہ نوجوانوں کاتعلق مسلم لیگ فنکشنل سے ہے اورمزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں انہیں جلدبازیاب کرایاجائے

HurPakistani's tweet image. جامشورو سے دو نوجوان گم,پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع جامشورو کے جنرل سيکريٹری فقيرحق نوازبرهمانی اور فنانس سيکريٹری ميرمرتضا نائچ  نے بازیابی کے لئے مظاہرہ کیااور کہاکہ نوجوانوں کاتعلق مسلم لیگ فنکشنل سے ہے اورمزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں انہیں جلدبازیاب کرایاجائے

Oh... یہ کیا ھو رھا ھے بھائی بارشوں کا موسم سنا تھا آگ لگنے کا بھی کوئی موسم ھوتا ھے کیا؟ وہ بھی ریکارڈز رومز میں ہی کیوں؟۔سندھ اسمبلی بچی تھی آگ ادھر بھی پہنچ گئی اس سے پہلے کئی بار سندھ سیکرٹیریٹ کے ورکس اینڈ سروسز کے ریکارڈ اور اریگیشن کے اور کئی ریکارڈوں میں آگ لگ چکی ھے

انہوں نے کہا کے اندھیری رات کا سویرا ہونا ہے،اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ لیبر ونگ سندھ کے صدر کامریڈ نثار ابڑو نے کہا کے انفارمیشن سیکریٹری کا کام صرف خبریں دینا نہیں ہے ان کو اپنے ضلعی کی تمام معلومات ہونی چاہیے،پارلیامانی اور مہذب زبان میں مخالفوں کو جواب دیناچاہیے

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی انفارمیشن سیکریٹری MPA نصرت سحر عباسی نے کہا کہ فنکشنل لیگ کے نظریاتی کارکنوں کو سلام کرتی ہوں جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ ہیں،کارکنان عھدوں سے زیادہ کام پر توجہ دیں،عوام تک آگاہی کی رسائی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، @nsabbasi69

انہوں نے کہا کے فنکشنل لیگ کے انفارمیشن سیکریٹریز کو سرگرم بنانا ہے،اور پیر صاحب پگارا کے پیغام کو گھر گھر پہنچانا ہے، سردار عبدالرحیم

Farman Ali reposted

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے انفارمیشن سیکریٹریز سندھ کا اجلاس فکشنل ھائوس کراچی میں منعقد کیا گیا ۔ @Media_Cell_Pmlf @PMLFNEWZ @pmlf_mps786 @PmlfHouse @PmlfKhi @PMLFNEWS5 @PmlKhipro

nsabbasiOff's tweet image. پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے انفارمیشن سیکریٹریز سندھ کا اجلاس 
فکشنل ھائوس کراچی میں منعقد کیا گیا ۔
@Media_Cell_Pmlf 
@PMLFNEWZ @pmlf_mps786 @PmlfHouse @PmlfKhi @PMLFNEWS5 @PmlKhipro

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردارعبدالرحیم نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے سندھ میں کرپشن کے سواکچھ بھی نہیں کیا،سندھ کے تمام اضلاع میں موجود فنکشنل لیگ کے انفارمیشن سیکریٹریز پر یہ ذمیداری عائدہوتی ہے کے ان کی کرپشن اور زیادتیوں کوعوام کے سامنے ظاہرکیاجائے

Farman Ali reposted

کے الیکٹرک پیپلز پارٹی کی لاڈلی نکلی کے الیکٹرک کے 31 ارب کے بقایا جات معاف کئے گئے،کے الیکٹرک کے تمام بقایا جات حکومتی خسارہ قرار دے کر معاف کئے گئے۔ واہ سائیں چور تو گھر میں ہی تھا ھم باھر ڈھونڈ رھے تھے @AliHZaidiPTI @MediaCellPPP @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI

nsabbasiOff's tweet image. کے الیکٹرک پیپلز پارٹی کی لاڈلی نکلی
کے الیکٹرک کے 31 ارب کے بقایا جات معاف کئے گئے،کے الیکٹرک کے تمام بقایا جات حکومتی خسارہ قرار دے کر معاف کئے گئے۔
واہ سائیں چور تو گھر میں ہی تھا ھم باھر ڈھونڈ رھے تھے
@AliHZaidiPTI 
@MediaCellPPP 

زراعت کا وزیر ایک بار دھوپ میں کھڑا ہوکر دکھائے تاک اسے غریبوں کا احساس ہو, ڈاکٹر رفیق بانبھن

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.