Ishaq.PML N
@IshaqPML_N
صرف اور صرف ن لیگی شیر فالو کریں فالو بیک نہ دینے والے کو دوسرےدن انفالو کردیاجائےگا
اللہ تعالیٰ کامل بخشش فرمائے مادرملت کے سنہری الفاظ کے چناؤ چیک کریں منہ سے موتی سچے موتی چھڑ رھے ھیں @MaryamNSharif
سرکاری سکولز ملتان 🩷
الحمد للہ ہر طرف صرف شیر بے شک خدا محنت اور خدمت کی جزا دیتا ہے بہت مبارکباد وزیر اعلی پنجاب،جنکی خدمت اور کارکردگی کا جادو آج سر چڑھ کے بولا ہے کوئی اور نہیں بس شیر بس شیر 🐅🐅🐅
NA 129 Lahore bustling with PMLN supporters at this time 🐅🐅🐅
#MNS 15777 @0MNS4 @i_mi35 @Iri8_4u @786nzi @D1H2S @Sh_k1212 @raja3595 @D_arwash @Raza8854 @KayMRaja @babaang4 @ufarhan38 @S1165Raza @ajmal2025 @CHRY0786 @Ranasha01 @VoiceOf_PMLN @shakir_daudzai @Humakanwal11 @SharreDil53350 @khanaslamshahid @RaiGhulamAbba14 @Muhammadbaqar55
زندگی میں ایک بار قادیانیوں کو کافر لکھو تاکہ یہ انگلیاں قیامت کے دن گواہ بن جائیں گے کہ انہوں نے نبی کریمﷺ کے دشمنوں کو کافر لکھا تھا قادیانی ، کافر ، گستاخ ، زندیق مرتد ہیں متفق تو ریٹویٹ کمنٹ!
نم بوا، بارش کی خوشبو، بوندوں کی ٹپکار اور سرسبز منظر... اسلام آباد اپنی اصل خوبصورتی دکھانے لگتا ہے۔
بیٹیوں کو کیسے عزت دی جاتی ہے، کوئی میرے لیڈر سے سیکھے۔۔❤️
مریم نواز کے پنجاب نے مسلم لیگ نون کو زندہ کردیا ھے ۔۔ رانا ثناءاللہ کا ضمنی الیکشن پی پی 116 فیصل آباد میں خطاب ۔۔
کاہنہ میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ، میں نے متاثرہ بچی اور اُس کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔پولیس نے درندت کو فوری طور پر گرفتار کر لیاہے۔ایسے درندہ صفت افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔بچی کو ہر قسم کی مدد فراہم کی جائے گی
وزیراعلی پنجاب کو سلیوٹ جنہوں نے ان غریب بچیوں کی نا صرف باعزت طریقے سے شادی کرائی بلکہ ان کچھ ضروری سامان اور کیش کی مدد بھی کی، وزیراعلی مریم نواز واقعی ایک ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔۔❤️
So so happy to see my kids having healthy and nutritious meals ❤️
یہ ہے وہ ریاست جو واقعی ماں بن کر اپنے بچوں کا خیال رکھ رہی ہے ❤️ تعلیم بھی، صحت بھی سب کے لیے برابر محبت! 👏🏻😍👏🏻 @MaryamNSharif 🫶🏻
اگر آج الیکشن ہوں تو آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا ؟ میرا ووٹ ہمیشہ پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے انشاءاللّٰہ
'Happy birthday Mama' ...... The words that made my day ❤️
CM Maryam Nawaz announced stipends for 65,000 mosque Imams across Punjab.
سر گنگا رام ہسپتال کا دورہ کیا اور خواتین کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے پنک موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے حوالے سے آگاہی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلی مریم نواز کا وعدہ وفا ہوا، اب مظلوم خواتین کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف ملے گا
United States Trends
- 1. Jameis 30.6K posts
- 2. Chiefs 57.1K posts
- 3. JJ McCarthy 5,320 posts
- 4. Giants 67.6K posts
- 5. Lions 46K posts
- 6. Colts 25.2K posts
- 7. Vikings 26.7K posts
- 8. Mahomes 14.9K posts
- 9. Steelers 40.3K posts
- 10. Ravens 20.3K posts
- 11. Bears 53.5K posts
- 12. Gibbs 6,460 posts
- 13. Tony Romo 2,608 posts
- 14. Bengals 18.8K posts
- 15. Campbell 15.6K posts
- 16. #GoPackGo 4,757 posts
- 17. Daniel Jones 2,606 posts
- 18. #Skol 2,803 posts
- 19. Caleb 30.7K posts
- 20. #OnePride 3,178 posts
Something went wrong.
Something went wrong.