IttefaqS's profile picture.

Zubair Ahmed

@IttefaqS

Zubair Ahmed reposted

ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔

ImranKhanPTI's tweet image. ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔

Zubair Ahmed reposted

توبہ ایسی دشمن اولاد۔۔۔۔ نانی اماں نےباپ کی بےعزتی کروانے میں نہ جوانی میں کوئی کسر چھوڑی نہ بڑھاپےمیں!!!


Zubair Ahmed reposted

اگر آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہے تو "ریٹویٹ" کریں شکریہ


Zubair Ahmed reposted

میں نے ایک اہم سیاسی شخضیت سے پوچھا کہ آخر نوازشریف اڈیالہ میں کیوں نہیں رہنا چاہتے ؟ اہم سیاسی شخصیت نے جواب دیا کہ میاں صاحب کو ڈر ہے کہ اڈیالہ کے قیدی ان کا تمسخر اڑا کر کہیں گے ۔۔۔۔ لہ فیر آ گیا جے


Zubair Ahmed reposted

چھوٹےہوتےایک کہانی پڑھتےتھےخرگوش اور کچھوےکی۔ خرگوش کواپنی “رفتا اور گفتار” پربڑا نازتھااوروہ بڑا اتراتاتھاجبکہ کچھوا خاموشی اور تحمل سےکام لیتاتھا۔ کچھ یہی حال شہبازشریف اور عثمان بزدار کابھی ہے۔ باقی کہانی کےانجام سےتو سبھی واقف ہونگے، ہیں جی! #PunjabAt100


Zubair Ahmed reposted

مری والوں کو مری سے جوتے مار کر نکال دینا چاہئے اور وہاں کراچی والے میمنوں کو بزنس دے دینا چاہئے یقین مانیں بزنس میں دو نمبری ختم ہوجائے گی لوگوں کو سہولیات بھی بہتر دیں گے کراچی میں آپکو پنجاب کی طرح ٹھگی بازی نہیں ملے گی اسکی وجہ بزنس کمیونٹی ہے


Zubair Ahmed reposted

If this Maulvi is still out I’ll make sure he is arrested today because I think this is happening in karahi


Zubair Ahmed reposted

کچھ لوگوں کے بقول اپنے بچوں کی جائیداد کا ذمہ دار نواز شریف نہیں ہے جبکہ عمران خان کی بہن کی جائیداد کا ذمہ دار عمران خان ہے اور یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں عمران خان نے کہا تھا کہ ان کے دماغ کی گروتھ 45 % ہے۔


Zubair Ahmed reposted

مرد کو غیرت مند ہونا چاہیئے ، ورنہ مونچھیں تو رانا ثنا اللہ کی بھی بڑی ہیں 🤓🤓


Zubair Ahmed reposted

آج کا لطیفہ اگلی حکومت ہماری ہو گی آصف زرداری


Zubair Ahmed reposted

آصف زرداری کو دنیا مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے جانتی ہے شریف خاندان کی کرپشن پر بی بی سی ڈاکومنٹریز بنا چکا ہے ڈیلی میل نے نوازشریف کو پینٹ ہاؤس پائیریٹ (بحری قذاق) کہا لیکن مجیب الرحمان شامی کے مطابق عمران خان نے کرپشن کے موضوع پر بات کی تو پاکستان کی بدنامی ہو گئی ؟ سبحان اللہ


Zubair Ahmed reposted

ایک اچھی خبر یہ ہےکہ پی ٹی وی کی لائیو سٹریمنگ کےدوران "بیجنگ" کو جان بوجھ کر "بیگنگ" لکھنےوالے پانچ ملازمین کےگروپ کی شناخت ہو گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کےمطابق انہوں نےیہ سب کچھ مریم نواز کےاحکامات پر کیا۔ تحقیقات کا آغاز ہوچکا ہے ایسی چھوٹی حرکت مریم نواز کےحکم پر ہی ہو سکتی تھی


Zubair Ahmed reposted

پہلی دفعہ پتا چل رہا ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم چین کے دورے پر ہے جہاں اسکو اتنی عزت دی جارہی ہے۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بزنس مین سے ملایا جا رہا ہے۔ چائنہ کو بھی محسوس ہوا ہو گا کہ پہلی دفعہ انہیں پاکستان کے پڑھے لکھے پرائم منسٹر سے ملنے کا موقع ملا ہے


Zubair Ahmed reposted

جلاؤ گھیراؤ والے مظاہرین اگر تحریک لبیک سے نہیں ہیں تو انکی رہائی کا مطالبہ کیوں؟ جلاؤ گھیراؤ والے مظاہرین اگر ن لیگ سے نہیں ہیں تو انکی گرفتاریوں پہ اعتراض کیسا؟ کچھ تو ہے جس کی پریشانی ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.