IttefaqTv's profile picture.

Ittefaq News Social Media Tv

@IttefaqTv

کراچی: 15 اپریل سے خاص ایس او پیز پر تجارتی، کاروباری مراکز کھولے جائیں گے، کمشنر کراچی ایس او پیز کے تحت کاروبار 6 سے 8 گھنٹے تک کھولے جاسکیں گے۔


کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث سندھ کے کاشتکاروں کو 4 سے 5 ارب کا نقصان کاشتکاروں نے ٹماٹر سمیت کئی سبزیوں کی فصلیں ضائع کردیں کسی نے فصلوں پر ٹریکٹر چلادئیے کسی نے جانوروں کو کھلادیں مستقبل میں سبزیوں کا بحران پیداہونے کا خدشہ بڑے پیمانے پر سبزیاں بازار سے غائب ہوسکتی ہیں


کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں، کراچی سائٹ کی گارمنٹس فیکٹری نے 100 سے زائد ملازمین کو نکال دیا۔ گارمنٹس فیکٹری سے نکالے گئے ملازمین کے مطابق وہ کئی سال سے فیکٹری میں کام کررہے تھے کہ اچانک نکال دیا گیا، بچوں کی روزی کے لیے اب کہاں جائیں؟


کراچی: صوبے میں لاک ڈاؤن شب برات کو بھی برقرار رہے گا، سندھ حکومت عوام کو قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہوگی، مساجد میں شبِ برات کے اجتماعات پر پابندی برقرار ہے، عوام گھروں میں رہ کر کرونا کے خاتمے کی دعائیں کریں، سندھ حکومت

IttefaqTv's tweet image. کراچی: صوبے میں لاک ڈاؤن شب برات کو بھی برقرار رہے گا، سندھ حکومت
عوام کو قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہوگی، مساجد میں شبِ برات کے اجتماعات پر پابندی برقرار ہے، عوام گھروں میں رہ کر کرونا کے خاتمے کی دعائیں کریں،
سندھ حکومت

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے فیکٹری مالکان کے خلاف سندھ حکومت کی بڑی کاروائی کا حکم، جو فیکٹری کُھلے گی سیل کردی جائے گی اور مالک کو بھی گرفتار کیا جائے گا، سندھ کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ


کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، الکرم ٹیکسٹائل اور یونس ٹیکسٹائل پر پولیس کا چھاپہ، مالکان کو گرفتار کرکے فیکٹری سیل کردی گئی۔


کراچی۔ یونس ٹیکسٹائل مل پر لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے اور جبری طور پر ملازمین کو بلانے پر پولیس کا چھاپہ پولیس کی بھاری نفری اس وقت مل کے اندر موجود ہے ملازمین ڈیپارٹمنٹ کے اندر موجود ہیں اور مل انتطامیہ نے پاور آف کردی کہ اندر کوئی نہیں۔


پاکستان میں شب برات 08 اپریل بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب منائی جائے گی, اس موقعہ پر کرونا وباکے باعث جید علمائے کرام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس رات کو مساجد میں نہ جائیں اپنے اپنے گھروں میں خشوع اورخضوع کے ساتھ عبادت کریں۔

IttefaqTv's tweet image. پاکستان میں شب برات 08 اپریل بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب منائی جائے گی,
اس موقعہ پر کرونا وباکے باعث جید علمائے کرام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس رات کو مساجد میں نہ جائیں اپنے اپنے گھروں میں خشوع اورخضوع کے ساتھ عبادت کریں۔

تاجر اتحاد کا 6 اپریل سے تمام مارکیٹس کھولنے کا اعلان۔ وزیرِ اعلٰی سندھ نے تاجر رہنماؤں کو ملاقات کیلئے بلالیا @IttefaqTv


ماہرین نےکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامت بتا دیں @IttefaqTv

IttefaqTv's tweet image. ماہرین نےکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامت بتا دیں                       @IttefaqTv

حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ@IttefaqTv


کراچی: بیکریوں کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ مٹھائی کی دکانیں بدستور مکمل طور پر بند رہیں گی کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کورونا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نو ٹی فیکیشن جاری کردیا۔ #Karachi

IttefaqTv's tweet image. کراچی: بیکریوں کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ مٹھائی کی دکانیں بدستور مکمل طور پر بند رہیں گی کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کورونا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نو ٹی فیکیشن جاری کردیا۔

#Karachi

کراچی: کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 9 افراد صحتیاب سندھ میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 74 ہوگئی، ترجمان سندھ حکومت


Karachi Ke Sheherion Ki Badi Tadaad Kharidaari Ke Liye Bahir Nikal Aayi. Kayi Bazaaron Me Rush, Samaji Faasle Per Bhi Amal Naa Ho Saka.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.