KMASOOD37's profile picture.

SYED KHALID MASOOD

@KMASOOD37

SYED KHALID MASOOD reposted

یہ ہمارے لیہ تحصیل چوبارہ سے ایک پاسکو سنٹر مزدور کی ہے انکو مقامی پلے دار کہتے ہیں یہ گندم بوریاں ٹرالیوں سے اتارتے اور لوڈ کرتے ہیں پی ٹی ائی منحرف رکن بشارت رندھاوا جو اب ن لیگ میں ہیں ان سے فی بوری ایک روپہ کمیشن وصول کر رہے ہیں ن لیگ حکومت اتے ہی یہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے


SYED KHALID MASOOD reposted

مریم نواز کے جلسے کا عمران خان کے جلسے سے موازنہ کرنا بھی بددیانتی کے زمرے میں آتا ہے کوئی مقابلہ ہی نہیں.. کوئی موازنہ ہی نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


آپ کچھ بھی کہیں آپ ننگے ہو چکے ہیں عمران خان نے سچ کہا ہے جو وقت نے ثابت کیا آپکی کوئ آئڈیا لوجی نہی تھی سوائے یہ کہ حکومت سے فائدہ حاصل کیا جا ئے عوام اب بہت سمجھدار ہوچکی ہے خواہ وہ گائوں کا ہاری مزدور کیوں نہ ہو۔۔۔

"آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں ہم بھی حقائق بتائیں گے، عزت سے میرا نام لیں، میں بھی آپ کا نام عزت سے لوں گا"۔علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنج #AleemKhan #ImranKhan siasat.pk/forums/threads…



SYED KHALID MASOOD reposted

حکومت سے تو نکال دیا لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالو گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


SYED KHALID MASOOD reposted

بھائی واپس کیوں جا رہے ہو ابھی تو تقریر ہو رہی ہے؟ جواب: پیسے پورے ہوگئے 😂😂 یہ تھا حال مریم نواز کے آج کے جلسے کا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


SYED KHALID MASOOD reposted

میانوالی میں خان کا جلسہ اور فتح جنگ میں محترمہ کا۔ کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگوا تیلی۔ ایک جگہ وسیع و عریض میدان تنگ۔ دوسری طرف ویرانی۔ عوامی تحریک بپھرا ہوا سمندر ہوتی ہے۔ سامنے کی یہ بات کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ رہی۔ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں' دل اندھے ہو جاتے ہیں۔


SYED KHALID MASOOD reposted

تو پاکستانیوں بتاو! اگلے الیکشن میں آپ کس کو وزیراعظم منتخب کریں گے؟ ساتھ ساتھ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ بھی کرتے جائیں. شکریہ


SYED KHALID MASOOD reposted
AHA05339374's tweet image.

SYED KHALID MASOOD reposted

جنرل صا حب کے یہ الفاظ حقیقتاً آج کے دور کیلیے تھے تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد اس قوم کو ہمیشہ بعد میں یاد آتی ہے کہ ہمارے ہاں بھی لیڈر ہیں 😌


SYED KHALID MASOOD reposted

کامران شاہد ٹوکرے صاب اور دنیا نیوز کے بھکاریوں۔۔۔ امریکہ اقرار کر رہا ہے تو جب ملزم اقرار کر لیں تو اسکو پھر مجرم کہتے ہیں۔۔ اس میں غلامی والی بات کہاں سے اگئ؟؟؟؟ اور ہاں اپ جیسے ٹوکروں کی بات اسلۓ نہیں مانی جاسکتی کہ اپ پیسے کے لۓ عزت بیچنے والے بی اے فیل جرنلسٹس ہیں


SYED KHALID MASOOD reposted

اتنی سیاسی عید زندگی میں کبھی نہیں دیکھی، 2 ماہ اسلام آباد میں اقتدار کی غلام گردشیں دیکھ کر گاوں میں ہوں، کبھی سوچا نہ تھا کہ گاوں کے “چِٹے” ان پڑھ لوگ، کھیتوں میں کام کرنیوالے بھی امریکہ مخالف ہوئے پڑے ہیں، گرما گرم بحث کر رہے ہیں اور @ImranKhanPTI کے بیانیے پر واری جا رہے ہیں


SYED KHALID MASOOD reposted

یا اللّٰه عمران خان کی غیب سے مدد فرما آمین لکھ کر ریٹویٹ کرتے جائیں کیا پتا کس کی دعا قبول ہو جائے۔


WE NEVER HEARD THIS TYPE OF SPEECH AND THE VISION OF IK TOWARDS MUSLIM UMMAH OUR PRESENT GOVERNTS AND PAST GOVERMENTS,,,MAY ALLAH PROTECT IK...

"آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں ہم بھی حقائق بتائیں گے، عزت سے میرا نام لیں، میں بھی آپ کا نام عزت سے لوں گا"۔علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنج #AleemKhan #ImranKhan siasat.pk/forums/threads…



اس روئے زمین کے بدترین لوگ ابھی کچھ دن پہلے عمران خان کے گن گاتا تھا اور انکے ساتھ ساتھ پھرتا تھا

Always available for rent . He was the same when he was with our Govt 2002-2007 . Then he was with Sharifs right after which he went with PM @ImranKhanPTI and now again with Sharifs.



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.