Pak Forces Lover
@LoverForces
Pakistan Army Lover | Social Media Activist | Pakistani | Student | Ex Punjabian | University of Lahore | Live your Life like a Soldier |
ایل او سی پر بھارتی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے کیپٹن کاشان علی شہید نے سی ایم ایچ کھاریاں میں جام شہادت نوش کیا۔ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے غازی تھے اور ان کی خدمات کے صلے میں "آرمی چیف کا تعریفی کارڈ" حاصل کیا گیا تھا۔
حوالدار ایوب وزیرستان میں شہید ہوگئے۔ فوج کے خلاف بکواس کرنے والوں سے ایک سوال کیا آپ لوگ وطن کی خاطر جان دے سکتے ہے ، اپنی جوانی قربان کر سکتے ہے ، اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ سکتے ہے۔؟؟؟
سپاہی شہید سبہان نے خواجیوں کی طرف سے پھینکے گئے گرنیڈ کے اوپر لیٹ کر اپنے ساتھیوں کو بچا لیا اور شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔
اس وقت دنیا میں لگ بھگ سارے گلوکار اس تنظیم کا حصہ ہے اور نئی نسل کو اس چنگل میں پھنسانے کے حیلے بہانے بنا کر اس طرح پیش کیا جارہا ہے یہ بلکل نارمل ہے
⭕️ایلومناٹی شیطان کے چیلے ہوتے ہیں⭕️ ‼️تیزطرار اور شاطر زہن والے جب دوسروں کو لڑا کر اپنے مفاد نکلواتے ہیں تو معاشرے بوسیدہ ہو جاتے ہیں ‼️ایسے لوگ ایلومناٹی گروہ کے ہوتے ہیں ‼️کسی بھی معاشرے کو کنٹرول کر سکتے ہیں اگر اکثریت ان کی باتوں کے سحر میں مبتلا ہو جائے
#IlluminatiExposed 🚨پاکستان کے اصل دشمن کون ہیں اور ان کے کیا عزائم ہیں؟ یہ جاننا ضروری ہے کیونکہ جب تک دشمنوں کی پہچان نہ خاتمہ نہیں ہو سکتا ⭕️زائنسٹ یہودی مسلمانوں کے ساتھ دشمنی رکھتے ہیں اور مسلمانوں میں فساد پھیلانے کے لئے منصوبہ بندی کرتے رہتے ہیں؟ #IlluminatiExposed
موت تو اک دن سب کو آنی ہے مگر شاعر نے کیا خوب کہا ہے دیکھ لو میں کیا کمال کرگیا زندہ بھی ہوں انتقال کر گیا
پاکستان اور پاکستان کی عوام کا بد ترین دشمن خوارجی دہشت گرد عبدالمنان عرف حکیم اللہ کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ الحمد للہ۔ مارخور کا شکریہ!
نشان حیدر کیپٹن کرنل شیر خان کا 25واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
ہمارا جھنڈا نہیں اڑتا کیونکہ ہوا اسے حرکت دیتی ہے۔ یہ ہر اس سپاہی کی آخری سانس کے ساتھ اڑتا ہے جو اس کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گیا۔"
الحمدللہ سیکورٹی فورسز نے آج تیرہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل حسن صاحب کا بدلہ لے لیا ہے آج تیرہ خیبر میں جہنم واصل ہونے والا دہشت گرد کمانڈر نجیب اللہ عرف عبدر الرحمن لیفٹیننٹ کرنل حسن پر حملے میں ملوث تھا انشاء اللہ ہر ایک ایک شہید کا بدلہ لیا جائے گا 🇵🇰
میرالی شمالی وزیرستان میں حسو خیل پاکستانی فوج کے یونٹ پر فائرنگ۔دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ۔ Bell-412EP اور AH-1 کوبرا سیکورٹی فورسز کو کور دے رہے ہیں۔
ہمارے دشمنوں کو صرف موت ملتی ہے۔ آخری چیز جو ہمارے دشمن دیکھیں گے وہ ہے کہ ہم ٹرگر کھینچ رہے ہیں۔ افغانستان میں مقیم ہندوستانی سیاسی طور پر اسپانسر شدہ ٹی ٹی پی کے لیے ایک بلند اور واضح پیغام۔
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا اور ٹی ٹی پی کے ایک دہشت گرد عبدالرحمن ولد ایم سلیم سکنہ بدخشاں، ضلع اسمار، کو گرفتار کر لیا۔
پاک فوج کی جانب سے کویٹہ میں قائم امید سپیشل ایجوکیشن مرکز، خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کے بحالی کے لیے، پچھلے دس سال سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ مرکز خصوصی بچوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہو رہا ہے۔ جہاں خصوصی بچوں کی بہترین ذہنی، تعلیمی اور فنی تربیت کے لیے کوششیں جاری ہیں
128 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے سرحد کے اندر اور باہر دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے آپریشن کیا، ان میں سے 128 کو جہنم واصل کیا۔ مارے گئے دہشت گردوں میں اعلیٰ کمانڈر بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ ڈی آئی خان، شمال مغربی اور پشین سے تھے۔
United States Trends
- 1. Patriots N/A
- 2. #NEPats N/A
- 3. Trent Brown N/A
- 4. #HTownMade N/A
- 5. Diggy Coit N/A
- 6. Everton N/A
- 7. Cooks N/A
- 8. #sundayvibes N/A
- 9. #HOUvsNE N/A
- 10. Bessent N/A
- 11. WE ALL WE GOT N/A
- 12. Senegal N/A
- 13. WE ALL WE NEED N/A
- 14. #LightningStrikes N/A
- 15. Sunday Funday N/A
- 16. Aston Villa N/A
- 17. Nagy N/A
- 18. McCarthy N/A
- 19. Yusuke N/A
- 20. Beane N/A
Something went wrong.
Something went wrong.