MOULA BUX BUGTI
@MOULABUXBUGTI
คุณอาจชื่นชอบ
1. InfoFI = ADD+ Data to rewards addplus.org Connect X → Share your link → Start earning
ڈیرہ بگٹی کا #انوکھاسستابازار صرف فوٹو شیشن کیلے دستیاب ہے یہ ہے ہماری ترقی اور یہ ہے بلوچستان @AQuddusBizenjo @cs_balochistan @Senator_Baloch @BugtiGohram @SaleemKhanSafi @HamidMirPAK
جب ایسے ملک میں دو قانون ہوں وہاں انصاف کا سوچنا بھی گناہ ہے کھیتران کو ججز با عزت بری کر دیں گے ...!! @HamidMirPAK @ImranKhanPTI @SaleemKhanSafi @PakSarfrazbugti
Strongly condemn illegal incarceration, physical abuse & killing of a poor Baloch woman & her children in Khetran, Balochistan in private jail of Sardar Abdul Rehman Khetran, a prov minister. Immediate action must be taken against this law of the jungle.
بلوچستان کےعلاقےکیتھران میں ایک غریب بلوچ خاتون اور اسکےبچوں کو صوبائی وزیرسردار عبدالرحمٰن کیتھران کی نجی جیل میں غیرقانونی طور پر قید کئے جانے،انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنائےجانےاور قتل کئے جانےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔جنگل کےاس قانون کےخلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے!
بلوچستان کےعلاقے بارکھان میں ایک سردار کی نجی جیل میں قید بلوچ خاتون اوران کےدوبیٹوں کےسفاکانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اورنجی جیل میں قیدمتاثرہ خاندان کے دیگر افراد کی بازیابی کامطالبہ کرتاہوں ایک سردارکی نجی جیل میں قید سے آزادی کی دہائی دینے والی مظلوم خاتون اور 1/6
کارکنان تیار رہیں۔ ہماری دید لائن جمعہ کو ختم ہو جائے گی۔ اگر بلوچستان کا ظالم سردار گرفتار نہیں کیا جاتا تو 25 فروری بروز ہفتہ D Chowk پر دھرنا ہوگا۔ شہیر سیالوی چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی
لعنت بے شمار
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ہونے والا اندوہناک واقعہ کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے،اس واقعہ کی شفاف انوسٹیگیشن ہونی چاہئے اور اس جرم میں ملوث تمام افراد کو سخت ترین سزا ہونی چاہئیے بیشک مجرم جتنا بھی طاقتور ہو انصاف کو اپنا راستہ نکالنا ہو گا۔ہم انصاف ملنےتک مقتولین کیساتھ کھڑے ہیں
Today not only a helpless mother and her children have been killed, but it is a simple declaration that every oppressed weak person should be punished by whoever the powerful wants, wherever they want, whenever they want.. We have to fight against them. #قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
Please help #Barkhan victims 😢 #قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
ان کا قاتل بھی بچ کر بھاگ جائے گا ؟ #قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
Now, it's the time to raise voice for this mother and the murderer should be punished as soon as possible #قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
یہ بوڑھی اماں قران اٹھا کر اپنی بے بسی بے کسی کا رونا روتی رہی لیکن انصاف نہیں ملا، رہائی نہ ملی اور آج اس اماں کی دو بیٹوں سمیت لاشیں بارکھان کےایک کنویں سےبرآمد ہوئی۔ موت ملی پر رہائی نہ ملی،جیتے جی انصاف نہ ملا، مرنے کےبعد بھی انصاف کی امید نہیں۔ بلوچستان میں جنگل کا قانون ہے
قیامت کے روز یہ ہم سب (جج، جرنیل، جرنلسٹس، سیاسی و مذہبی لیڈران وغیرہ) کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر اللہ کی عدالت میں سوال کریں گی کہ مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا؟۔ کیا انہیں انصاف اور میڈیا کوریج اس لئے نہیں مل سکیں کہ وہ پاپولر نہیں تھیں اور ریٹنگ نہیں دے سکتی تھی؟
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ جب وزیراعلی بلوچستان تھے فرعون سردار نے ایک چیک پوسٹ پر پولیس والوں کو بے عزت کیا تو دوسری صبح پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر ایسے گرفتار کیا اس کے گھر سے اسلحہ و بارود برآمد کیا۔ ڈاکٹر صاحب جب تک وزیراعلی تھے یہ شخص جیل میں تھا۔
#Barkhan incident has crossed all Humanity factors. The cruel and sick minded, who brutally took away innocent lives with their inhuman act will surely face the legal consequences. Condemn this mindset and their thought process. Justice will prevail with victims.
سردار عبدالرحمن کھیتران کو عبرت ناک سزا ملنا چاہئے انصاف کے عدالت کہاں ہیں؟ @HamidMirPAK @BBhuttoZardari @QasimKhanSuri @AQuddusBizenjo @Shabbir60634705 @ImranKhanPTI #Balochistan
United States เทรนด์
- 1. #AEWFullGear 45.6K posts
- 2. Benavidez 13.4K posts
- 3. Haney 25.3K posts
- 4. LJ Martin N/A
- 5. Mark Briscoe 3,224 posts
- 6. Georgia Tech 6,295 posts
- 7. Terry Smith 2,504 posts
- 8. #LasVegasGP 132K posts
- 9. Narduzzi 1,489 posts
- 10. Klay 6,453 posts
- 11. #AlianzasAAA 2,201 posts
- 12. Nebraska 24.4K posts
- 13. Utah 21.6K posts
- 14. #LAFC N/A
- 15. #OPLive 2,194 posts
- 16. Kyle Fletcher 1,742 posts
- 17. Rhule 2,011 posts
- 18. Lando 81.1K posts
- 19. The Elite 35.5K posts
- 20. Raleek Brown N/A
Something went wrong.
Something went wrong.