MQMPKOfficial's profile picture. This is the Official Twitter Account of MQM Pakistan. Muttahida Quami Movement. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

MQM Pakistan

@MQMPKOfficial

This is the Official Twitter Account of MQM Pakistan. Muttahida Quami Movement. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 5-B عزیزآباد میں اپنے فنڈز سے جاری ترقیاتی کاموں کا نومنتخب فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ تفصیلی جائزہ لیا۔ #MQMPakistan #ChairmanMQM @allaboutmqm

MQMPKOfficial's tweet image. چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 5-B عزیزآباد میں اپنے فنڈز سے جاری ترقیاتی کاموں کا نومنتخب فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ تفصیلی جائزہ لیا۔
#MQMPakistan #ChairmanMQM @allaboutmqm

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم و فنی علوم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے PAK-EEF-NEST کی سی سی او کے ہمراہ ضیاء الدین کالج آف نرسنگ میں ایک تقریب سے خطاب کیا اور کامیاب طلبہ کو تکمیل اسناد پیش کی۔ #MQMPakistan #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui @allaboutmqm

چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نمل یونیورسٹی کراچی کا دورہ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنی وزارت کے ماتحت نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کراچی کیمپس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے اساتذہ اور طلبہ و طالبات سے ملاقات کی، #MQMPakistan

چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے زیر صدارت مرکز بہادرآباد پرمرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس اجلاس میں تمام مرکزی شعبہ جات، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت #MQMPakistan

چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اراکینِ مرکزی کمیٹی سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق اور رضوان بابر کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی و اراکینِ صوبائی اسمبلی کے ساتھ اہم میٹنگ کی اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے اراکینِ اسمبلی کو اہم ہدایات دی

چیئرمین ایم کیو ایم اور وفاقی وزیر برائے تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بطور مہمان خصوصی پاکستان آئی بینک سوسائٹی اسپتال کی تقریب میں شرکت کی اور تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا بھی دورہ کیا۔ #MQMPakistan #ChairmanMQM @allaboutmqm

MQM Pakistan memposting ulang

وفاق اور ایم کیو ایم کے تعاون سے بننے والے منصوبوں کو صوبائی حکومت نے روک دیا، کراچی میں ایک بار پھر بھتہ خوری سر اٹھانے لگے، چار کروڑ لوگوں کا شہر لاوارث ہوچکا، شہر کی بدحالی کے سبب صنعت کار شہر سے سرمایا لے جانے پر مجبور، مگر سندھ سرکار کی نظر میں سب اچھا ہے۔۔۔!!! #MQMPakistan

چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نمل یونیورسٹی کراچی کا دورہ،انہو نے اپنی وزارت کےماتحت نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجزکراچی کیمپس کا دورہ کیا۔اور اساتذہ اور طلبہ و طالبات سےملاقات کی،تعلیمی معیار،نصاب اور جدید تحقیقی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا

MQMPKOfficial's tweet image. چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نمل یونیورسٹی کراچی کا دورہ،انہو نے اپنی وزارت کےماتحت نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجزکراچی کیمپس کا دورہ کیا۔اور اساتذہ اور طلبہ و طالبات سےملاقات کی،تعلیمی معیار،نصاب اور جدید تحقیقی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم #MQMPakistan #DrAbdulQadeerKhan

MQMPKOfficial's tweet image. ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

#MQMPakistan 
#DrAbdulQadeerKhan

عارضی مرکز بہادرآباد میں میٹنگ، مرکزی کمیٹی کے رکن کیف الوری اور سینئر نگراں کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے شعبہ اقلیتی امور کی مرکزی کمیٹی سے ملاقات کی۔میٹنگ میں انچارج پطرس یوسف، اراکینِ صوبائی اسمبلی مہیش کمار ہا سیجا اور انیل کمار رتنانی بھی موجود تھے۔ #MQMPakistan

MQMPKOfficial's tweet image. عارضی مرکز بہادرآباد میں میٹنگ، مرکزی کمیٹی کے رکن کیف الوری اور سینئر نگراں کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے شعبہ اقلیتی امور کی مرکزی کمیٹی سے ملاقات کی۔میٹنگ میں انچارج پطرس یوسف، اراکینِ صوبائی اسمبلی مہیش کمار ہا سیجا اور انیل کمار رتنانی بھی موجود تھے۔

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.