MSHAOOR's profile picture. Journalist @SAMAATV
YouTuber & Youth activist

MUHAMMAD SHAOOR DADANI

@MSHAOOR

Journalist @SAMAATV YouTuber & Youth activist

Veteran all-rounder Shoaib Malik has announced his retirement from the (PSL) ahead of landmark season 11. Malik has been a mainstay of the PSL since its very beginning, having represented four different franchises Karachi,Multan,Peshawar & Quetta. #ShoaibMalik #PSL #mediaspringpk

MSHAOOR's tweet image. Veteran all-rounder Shoaib Malik has announced his retirement from the (PSL) ahead of landmark season 11.
Malik has been a mainstay of the PSL since its very beginning, having represented four different franchises Karachi,Multan,Peshawar & Quetta.
#ShoaibMalik #PSL #mediaspringpk

شاہزیب نے اپنی سگی بیوی کو مین رول دیا ہے اور محترمہ ایکٹنگ اتنی بری اداکارہ ہیں کہ خدا کی پناہ عدالت تیس قسطوں میں کیس حل نہ کر سکی اور شاہزیب نے ایک ٹاک شو میں سب پتہ کر لیا۔ صبا قمر کے صدقے ڈرامہ شروع کر لیا تھا مگر شاہزیب نے اسے اپنی فیملی اور جیو کا اشتہار بنا دیا ہے 4/5


۔ جیو کا لوگو مسلسل چل رہا ہے ۔ دوسرے کسی چینل کےاینکر کو چالاک،گندی نیت اور غلط اردو بولتے دکھایا جاتا ہے ۔ شاہزیب پرامپٹر پڑھتے ہیں لہٰذا سکرپٹ پڑھ کے ڈائیلاگ بولتے ان کے منہ پہ بارہ بجے نظرآتے ہیں ۔ 3/5


سحر کے حق میں سوالات کرتے ہیں ۔ ملزم کامران کے خلاف ثبوت جمع کرتے ہیں ۔شو کی پوری ان پروفیشنل ٹیم کامران کو گالیاں تک دے دیتی ہے ۔ یاد رہے کیس عدالت میں چل رہا ہے۔ شو کے دوران ہی سحر کی وکیل عدالتی کاروائی کی طرح ثبوت لے آتی ہے تا کہ اینکر کے حضور پیش کیے جائیں 2/5


کیس نمبر 9 والا شاہزیب خانزادہ میں یہ ڈرامہ دیکھتے مسلسل سوچ رہا تھا کہ رائیٹر شاہزیب خانزادہ اس میں جیو کا دو قسطوں کا اشتہار کب چلائیں گے ۔ بس آپ کو یہ یاد رکھنا ہے کہ کیس عدالت میں ہے ۔ اس دوران شاہزیب اپنی عدالت یعنی شو لگا لیتے ہیں ۔ 1/5

MSHAOOR's tweet image. کیس نمبر 9 والا شاہزیب خانزادہ

میں یہ ڈرامہ دیکھتے مسلسل سوچ رہا تھا کہ رائیٹر شاہزیب خانزادہ اس میں جیو کا دو قسطوں کا اشتہار کب چلائیں گے ۔
بس آپ کو یہ یاد رکھنا ہے کہ کیس عدالت میں ہے ۔ اس دوران شاہزیب اپنی عدالت یعنی شو لگا لیتے ہیں ۔
1/5

Do not dim your light to make others comfortable. Compassionately acknowledge their struggle, but keep moving forward. Your brilliance is needed. Keep shining.

MSHAOOR's tweet image. Do not dim your light to make others comfortable. Compassionately acknowledge their struggle, but keep moving forward. Your brilliance is needed. Keep shining.

Leadership doesn’t create confidence. Trust does. And one act of it can last a lifetime. I still remember the moment someone did that for me - back when I was a project manager.

MSHAOOR's tweet image. Leadership doesn’t create confidence.
Trust does.
And one act of it can last a lifetime.

I still remember the moment someone did that for me -
back when I was a project manager.

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قادری ہاؤس میں سی آئی اے پولیس کا چھاپہ ۔ ثروت اعجاز قادری سمیت بیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سنی تحریک پاکستان کے مرکزی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے #SmogLessPunjab

MSHAOOR's tweet image. کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قادری ہاؤس میں سی آئی اے پولیس کا چھاپہ ۔ ثروت اعجاز قادری سمیت بیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سنی تحریک پاکستان کے مرکزی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے 

#SmogLessPunjab

کراچی کےبعد کوٹری میں بھی تیزرفتار ڈمپر بےلگام ۔۔ قاتل ڈمپرنےنرسری کلاس کی بچی کی جان لے لی ۔۔ 6سال کی عبیرہ کی لاش گھرپہنچنےپرماں پرغم سےنڈھال ۔۔ ننھی عبیرہ ٹیوشن سنٹرسے واپس گھر جارہی تھی #سسٹم_راج_قاتل_ڈمپر_نامنظور


لاہور:حکومت سےمذاکرات کامیاب،ٹرانسپورٹرزنےہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا #سسٹم_راج_قاتل_ڈمپر_نامنظور


انصاف کیلئے بلائی گئی کھلی کچہری میں کھلی ناانصافی ۔۔ سجاول میں صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی موجودگی میں بزرگ شہری اور بیٹوں پر تشدد ۔۔


مجھے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، ڈی پورٹ ہو کر انسان بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا، میرا ویزہ کینسل ہوا ہے، فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے، رجب بٹ، ’’بگ برادرز‘‘ کی مدد سے متعلق سوال پر کہا کہ اِس پر میرے وکیل بات کرینگے۔۔!!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.