Meonly124
@Meonly1241
Pakarmy,PTI, literature, optimism اللّٰہ تعالیٰ کے سارے فیصلے حکمت سے بھرپور اور میرے حق میں بہتر ہوتے ہیں
Bạn có thể thích
After that when worthy prime minister @ImranKhanPTI rejected do more policy of America and refused to be a part in their war the terror attacks in Pakistan started increasing. Anything related?
تو پھر یہ ساری لڑائی کس لیے تھی۔۔۔ہے کوئی جو اس سوال کا جواب دے سکے۔۔۔ حکومت یا پھر ٹی ایل پی والے پولیس کے شہید ہونے والے خاندانوں کو یہ راز تو بتا ہی سکتے ہیں۔۔۔اصل مسئلہ پھر تھا کیا؟؟؟
کیا ہو گیا آپکو۔ شعیب تو پہلے ہی استعفی دے چکا۔ اور کتنی بار اسے آف ائیر کرنا ہے آپ نے۔ کوئی عقل کے ناخن لے لیں۔
ہو سکتا ہے نعمان کی تربیت اچھی نہ ہوئی ہو مگر پی ٹی وی کو والد کی ملکیت نہیں سمجھے #بائیکاٹ_پی_ٹی_وی
ڈاکٹر نعمان کا ہیرو شعیب اختر سے نیشنل ٹی وی پر بدتمیزی کرنا بہت غلط بات ہے جناب نعمان یہ آپ کے گھر کی بیٹھک نہیں جہاں مہمانوں سے بدتمیزی کرو 👎
میں عمران ریاض صاحب کی اس چلائی گئی مہم کا حصہ ہوں کہ آخر ہم کیوں اپنے اسٹار کو نیشنل ٹی وی پر انٹرنیشنل ایمبسڈر کے سامنے زلیل ہوتا دیکھیں یہ آج ہوا کل کسی اور کہ ساتھ ہوگا لہذا فوری حکومت کو چاہیے کہ ڈاکٹڑ نعمان نیاز کو برطرف کرے۔۔ @ImranRiazKhan #بائیکاٹ_پی_ٹی_وی
بہت مبارک ٹیم پاکستان! باؤلنگ ایک مرتبہ پھر شاندار رہی۔ ایک عمدہ ٹیم ہار کی صورت میں اپنی غلطیوں کا جائزہ لے گی۔ ایک عظیم ٹیم جیت کے باوجود اپنے کھیل کا جامع تجزیہ کرتی ہے۔
Dream. Visualise. Execute. Mohammad Rizwan’s masterpiece started before a ball was bowled 🎨 #T20WorldCup #INDvPAK
پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے۔
Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all.
Khan sahib you must tweet for the team Pakistan and make realize the world 🌍 specially NZ and england @ImranKhanPTI @Hammad_Azhar @SHABAZGIL @AmbreenPTI1
صبح صبح فون بجتا ہے اور یہ درخواست وٹس ایپ ہوتی ہے مجھے۔ دن دیہاڑے گجرات میں گن پوائنٹ پر ریپ، الفاظ نہیں ملتے جب ایسا کچھ سنتا ہوں تو۔ پتہ نہیں کب اور کیسے یہ ملک محفوظ ملک بنے گا ہم سب کی بہنوں/بیٹیوں کے کیے۔ 😔 @OfficialDPRPP @MashwaniAzhar
بلاول نے آج بھرے جلسے میں میڈیا والوں کو بھونکنے والے کہہ دیا ہے .. اب اینکر حضرات کہاں ہیں؟ کیا اب آزادی صحافت کو خطرہ لاحق نہیں ہوا؟
#PandoraPapers عمران خان کے لیے ایک بار پھر سرخرو ہونے کا اعلان ہے ۔ خان نے ان سب چوروں سے استعفیٰ لینے ہیں اور ان پر کارروائی بنا کر عدالتوں کے حوالے کر دینا ہے۔ آگے قانون جانے اور چور جانیں
ڈاکٹر نعمان کا ہیرو شعیب اختر سے نیشنل ٹی وی پر بدتمیزی کرنا بہت غلط بات ہے جناب نعمان یہ آپ کے گھر کی بیٹھک نہیں جہاں مہمانوں سے بدتمیزی کرو 👎
ان سے ملئیے یہ ہیں آئی ایٹ مرکز میں Mr Cod پر کام کرنے والے محمد ذیشان ، جن سے لینڈ کروزر نمبر 7707 ہزاروں روپے کا کھانا کھاتے ہوئے ٹرے سمیت بغیر بل دئیے رفو چکر ہو گئی امید ہے کھانا ہضم ہونے سے پہلے ڈاکٹر @hamzashafqaat مناسب علاج کا بندوبست کریں گے
اب سرائیکی سماج جاگ چکا ہے اب سرائیکی وسیب بلکل اسی طرح ان مفاد پرست سیاسی لیڈروں سیاسی جماعتوں PPP PTI PMLN JUI ANP PMLQ کو کبھی بھی ووٹ نہیں دیں گے کیونکہ یہ مفاد پرست سیاسی جماعتیں اور انکے لیڈران سرائیکی سماج کو دھوکہ دیتے ہیں #MakePromisedProvince #ٹیم_سرائیکستان
United States Xu hướng
- 1. Algeria 142 B posts
- 2. #iubb N/A
- 3. #AFCON2025 68,6 B posts
- 4. Iwobi 36,2 B posts
- 5. FINALLY DID IT 757 B posts
- 6. Boogie Fland N/A
- 7. All-Pro 22,4 B posts
- 8. The Jupiter 189 B posts
- 9. Steve Kerr 28,6 B posts
- 10. Super Eagles 53,5 B posts
- 11. The BONK 213 B posts
- 12. Honor Huff N/A
- 13. #ALGNGA 38,6 B posts
- 14. Joe Ingles N/A
- 15. Akor Adams 26,5 B posts
- 16. Hamas 149 B posts
- 17. Osimhen 68,5 B posts
- 18. #ALGNIG 35,3 B posts
- 19. #NFLPlayoffs 5.126 posts
- 20. Matt Ryan 12,1 B posts
Bạn có thể thích
Something went wrong.
Something went wrong.