MOE- Power Division, Government of Pakistan
@MoWP15
Ministry of Energy-Power Division-Government of Pakistan, official twitter account
You might like
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی اپنے کرغز ہم منصب مسٹر ابراروف تالائبیک اوموکیوِچ سے ملاقات وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے خطے کے بہتر توانائی تعاون کے لیے CASA-1000 انرجی مارکیٹ کی تجویز پیش کی
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کینیڈین ہائی کمیشنر طارق علی خان کی قیادت میں آۓ اعلیٰ سطحی کے وفد کی ملاقات پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع اور ٹرانسمیشن سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں باہمی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے نجکاری سے متعلق اہم اجلاس وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سمیت دیگر وزرا اور بڈرز نے اجلاس میں شرکت کی
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت این جی سی کے امور اور جاری تنظیمِ نو پر پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی اصلاحات پر اہم اجلاس ہوا جہاں سرمایہ کاری میں آسانیوں اور پیداواری لاگت میں کمی پر زور دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سمیت دیگر وزرا اور صنعتی نمائندگان نے شرکت کی
وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ترک وزیرِ توانائی الپرسلان بیرکتار سے اہم ملاقات۔ پاکستان ڈسکوز کی نجکاری میں عالمی سرمایہ کاروں, خصوصاً ترکی کی تجربہ کار کمپنیوں کی شمولیت کا منتظر۔ ترکی کے کامیاب کنسیشنل ماڈل سے استفادہ اور پاور سیکٹر میں قریبی تعاون پر اتفاق۔
عوامی سہولت میں ایک نیا سنگِ میل، 118 ہیلپ لائن کی جدید سروسز کا افتتاح
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں 118 ہیلپ لائن کا آغاز۔ اب بجلی سے متعلق مسائل کا حل صرف ایک کال کی دوری پر۔ آسان، تیز اور عوامی سہولت کے لیے ایک نیا قدم!
118 ہیلپ لائن کا آغاز عوام کے لیے آسانی اور فوری رہنمائی کا وعدہ۔ ایک کال، سیدھا حل! وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں 118 ہیلپ لائن متعارف۔ بجلی کی شکایات کا تیز اور مؤثر حل اب صرف ایک کال پر!
عوام کے لیے سہولت اور رہنمائی کا نیا دور 118 کی جدید سروسز کا آغاز وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں
ایک کال اور رہنمائی آپ کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں 118 ہیلپ لائن فعال۔
ہیلپ لائن 118 کا آغاز, عوامی سہولت کی نئی مثال۔ بجلی کی شکایات کا فوری حل اب بالکل آسان
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کانفرنس سے خطاب اور پاور سیکٹر کے مستقبل اور بہتر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
نیٹ میٹرنگ کے صارفین کے پے بیک پیریڈ کو سوا سال سے پونے تین سال کریں تو تقریبا 200 ارب پورے کا گرڈ پر فرق پڑتا ہے، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمدخان لغاری کا اسلام آباد بزنس کونسل سمینار میں کے-الیکٹرک مسائل کے متعلق تفصیلی گفتگو۔
ریگولیٹر کی شفافیت اور جوابدہی کے لیے نیپرا ایکٹ میں ترمیم ضروری ہے جس سے بہتر مالی و تکنیکی فیصلے ممکن ہوں گے، وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری
United States Trends
- 1. Spurs 40.2K posts
- 2. Cooper Flagg 9,970 posts
- 3. Chet 8,631 posts
- 4. UNLV 2,194 posts
- 5. Randle 2,530 posts
- 6. #Pluribus 14.6K posts
- 7. #PorVida 1,487 posts
- 8. Mavs 5,911 posts
- 9. #WWENXT 11.2K posts
- 10. Christmas Eve 177K posts
- 11. Rosetta Stone N/A
- 12. Keldon Johnson 1,155 posts
- 13. #GoAvsGo N/A
- 14. Nuggets 12.4K posts
- 15. Skol 1,507 posts
- 16. Yellow 59.7K posts
- 17. #LGRW 2,642 posts
- 18. Cam Johnson N/A
- 19. Peyton Watson N/A
- 20. Bruins 5,431 posts
You might like
-
NADRA
@NadraPak -
Petroleum Division, Ministry of Energy
@Official_PetDiv -
Federal Investigation Agency - FIA
@FIA_Agency -
SBP
@StateBank_Pak -
Anti-Corruption Establishment Punjab
@ace_punjab -
Prime Minister's Youth Programme
@PMsYouthProgram -
NDMA PAKISTAN
@ndmapk -
Ministry of Human Rights
@mohrpakistan -
Government of Pakistan
@GovtofPakistan -
FBR
@FBRSpokesperson -
Pakistan Railways
@PakrailPK -
National Information Technology Board (NITB)
@NationalITBoard -
Government of Punjab
@GovtofPunjabPK -
National Assembly 🇵🇰
@NAofPakistan -
Ministry of Climate Change, Pakistan
@ClimateChangePK
Something went wrong.
Something went wrong.