Muhamma80451350's profile picture.

Muhammad Imran

@Muhamma80451350

Muhammad Imran reposted

خیبر پختونخوا میں کھیت کھلیان سیلابی ریلے میں بہہ جائیں یا گھر دکانیں منہدم ہو جائیں یا لوگ مر جائیں ۔۔۔کچھ فرق نہیں پڑتا ۔۔کیونکہ یہاں کے بارے میں سوال اٹھانا جرم ہے ۔۔ اور اگر ملک کے کسی اور حصے میں سیلاب سے تباہی آجائے تو وہاں کی حکومت کرپٹ ہے 😉

Muhammad Imran reposted

آتشزدگی سے گڈو پاور پلانٹ مکمل جل گیا، قومی خزانے کو 15 ارب کا نقصان۔ پاکستانیوں امپورٹڈ حکومت نے صرف سلمان شہباز کے سولر کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے پاور پلانٹ جلانا شروع کر دیے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Muhammad Imran reposted

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں بزرگ خاتون ماہ روز کالیش کے دولت کدہ پر حاضری دی۔ صدر ایردوان کو اپنے درمیان پا کر اہل خانہ نے خوشی کا اظہار کیا

TurkiyeUrdu_'s tweet image. صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں بزرگ خاتون ماہ روز کالیش کے دولت کدہ پر حاضری دی۔ صدر ایردوان کو اپنے درمیان پا کر اہل خانہ نے خوشی کا اظہار کیا

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.