Afaq Khan
@iammuhammadafaq
Journalist and humanitarian aid worker.
You might like
اف میرے خدا !! طاقت کے نشہ میں دین کو بدنام کرنے والوں کو رسوا فرما، AI کی مدد سے مسجد کی گستاخی والی ویڈیو بنانے والا کوئ مسلمان تو نہیں ہوسکتا لیکن اس طرح کے مواد کو بڑے بڑے اکاؤنٹ شئیر کررہے ہیں ، جس نے بھی اس جھوٹ میں ذرا سا بھی حصہ ڈالا ہو وہ اپنے ایمان کی خیر منائے۔۔ اللہ…
فلسطین، سوڈان، میانمار، یمن، پاکستان، افغانستان انڈیا، کشمیر شام، اور نجانے کہاں کہاں اس وقت مسلمان مشکل حالات میں ہیں، یا مشکل حالات میں رہ چکے ہیں کہیں پر کفار کا ظلم، کہیں آپس کے اختلافات، کہیں معدنیات کی لڑائی، کہیں زمین کیلئے جنگ تو کہیں طاقتور بننے کا نشہ۔۔ مسلمانوں کی…
I am against Jibran Nasir in many things he made valid points here. We need youngsters, someone from the locals, someone who knows what the people of karachi go through every day, someone who has solutions, not slogans.
1. Didn't know elected members of an opposing party were abducted and coerced into forming a forward block to have the mayor elected in New York like in Karachi. 2. Zohran ran for freezing rent, not demolishing thousands of houses in the name of cleaning nullahs, promising…
نہیں جناب، زوہران ممدانی آپ کے میئر نہیں ہیں آپ کے میئر ہیں مرتضیٰ وہاب، جو کراچی کو “نیو یارک” میں بدل رہے ہیں بس فرق یہ ہے کہ یہاں سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، مین ہول کھلے ہیں، ٹریفک بےقابو ہے، اور مافیا کی پوری بوفے سروس ہر طرف دستیاب ہے۔ کبھی روشنیوں کا شہر تھا، اب آہوں کا شہر بن…
No, Zohran Mamdani isn’t your mayor your mayor is Murtaza Wahab, the man who’s turning Karachi into “Newyork”… just with broken roads, open manholes, traffic chaos, and a buffet of mafias! From crime to garbage, everything is available 24/7 truly the “City of Lights” has turned…
زوہران ممدانی (Zohran Mamdani) نیو یارک میں الیکشن جیتنے کے بعد مئیر بن گیا، لیکن اس کو ہماری جذباتی اور معصوم عوام اسلام کی جیت سمجھ رہی ہے جیسے اب نیو یارک میں اسلام نافذ ہوجائے گا ویسے ہی جیسے صادق خان کی لندن میں جیت کے بعد ہماری عوام سمجھ رہی تھی اب لندن اسلام کا مرکز ہوگا۔۔…
اگر ابھی بھی ٹماٹر مہنگے ہیں تو یہی موقع ہے ان سیاستدانوں کیلئے جنھوں نے اپنے علاقے میں کام نہیں کیا اور صرف جھوٹ بولا وہ ٹماٹر سستے ہونے سے پہلے دوبارہ ایڈوانس میں ووٹ مانگ لیں۔۔ کم از کم ٹماٹر کی مار سے بچ جائیں گے۔۔
ہر مسئلے کے تین حل ہوتے ہیں 1۔ صحیح 2۔ غلط 3۔ حکومتی حل۔۔ جب حکومت کسی معاملے پر تجویز پیش کردے اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نہیں چاہتی کہ دوبارہ اس طرح کے مسائل کا سامنا ہو اور کوئ ایسی تجویز پیش کی جائے جو عوام کو کنفیوز کردے اور عوام صحیح غلط کے بحث میں پڑھ کر مقصد سے دور…
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قریب ہے وہ وقت جب قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جیسے کھانے والے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔" صحابہؓ نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم بہت زیادہ ہوگے، مگر تمہاری حیثیت سمندر کی جھاگ جیسی ہوگی۔" (ابو داؤد) آج…
We have reached a time the Prophet ﷺ warned about: “The nations will soon summon one another to attack you, just as people invite others to share their dish.” The companions asked, “Will that be because we will be few in number?” He ﷺ replied, “No, you will be numerous, but…
یار ایسا کیوں کرتے ہو؟ لائن میں کھڑے ہوتے ہو تو پرسنل سپیس کا خیال نہیں کرتے اگلے میں گھس کر کیوں کھڑے ہوتے ہو؟ جہاز میں اپنی سیٹ کے بجائے بغیر پوچھے کسی اور کی سیٹ پر کیوں بیٹھتے ہو؟ کم از کم پوچھ کر سیٹ تبدیل کرلیا کرو۔۔ جہاز ٹیک آف سے پہلے فیملی کو فون کردو، جہاز رن وے پر…
کراچی میں ای چالان متعارف کروانا خوش آئند عمل ہے، اگر اس میں کرپشن نہ کی جائے تو کچھ مہینوں میں نظام اتنا بہتر ہوجائے گا جو سالوں میں نہ ہوسکا، کیونکہ کیمرہ نہیں جانتا کہ گاڑی میں سر ہیں، محترم ہیں، فلاں کے رشتہ دار ہیں، فلاں ادارے والے ہیں، کیمرے کے لئے سب ایک ہیں، اب وہ الگ بات…
کیسے ممکن تھا کوئ داغ دکھائ دیتا۔۔ میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہوکر۔۔
اللہ کی قسم، خوف آتا ہے یہ سوچ کر کے ہمارے ملک میں جس کے پاس عوام کیلئے کچھ کرنے کی طاقت ہے اور وہ نہیں کرتے ان کا کیا حال ہوگا قیامت والے دن، غربت میں لپٹی یہ عوام، جو بے بسی میں گرمی میں سوتے ہیں، پنکھا چلانے کیلئے بجلی نہیں، پکانے کیلئے گیس نہیں، پینے کیلئے پانی نہیں، جان کی…
اسلامک کونٹینٹ کے نام پر نعت پر یا نشید پر ناچ ناچ کر ویڈیو بنانے والے اور اس طرح کی ویڈیو کو دین کی خدمت سمجھنے والے جاہل ترین لوگ ہیں، نوجوان لڑکیوں کو نچوانا ہو تو مجرا کروا لو لیکن دین کو بدنام مت کرو۔۔کوئ مونچھ گھما کر سٹائل مار رہا ہے، کوئ بہن بیٹی نچواراہا ہے کوئ گریبان…
محترم وزیراعظم شہباز شریف صاحب۔ آپ نے ٹرمپ کی تعریفوں کے وہ پل باندھے کہ ٹرمپ بھی حیران رہ گیا، اور "امن معاہدہ" کا سرا ٹرمپ کے اورنج کلر کے بالوں والے سر پر باندھ دیا، اور ساتھ ہی Nobel peace prize کا حقدار بھی ٹھرادیا۔۔ اب دوبارہ سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے، ظلم پھر سے ہونے…
بات سنیں۔۔ کیا آپ کسی مرد کے بچے کو جانتے ہیں؟ مطلب حکومت میں بھی ہو اور مرد کا بچہ بھی ہو؟ یا مرد کی بچی بھی ہو خیر ہے۔۔ اگر ہاں تو ذرا کراچی بھیج دیں، یہاں کے ذمہ داران سے ٹرالر کے ڈرائیور تک نہیں کنٹرول ہوتے، رات گئے سڑکیں جام رہتی ہیں، ان بڑی گاڑیوں کا راج ہوتا ہے، غیر…
ایک ہوتا ہے نرم انداز میں سخت بات کرنا اور ایک ہے نرم بات بھی سخت انداز میں کرنا۔۔ جب آپ سخت بات نرم انداز میں کرنے کا ہنر سیکھ لیں، اس سے آپ کی بات میں وزن پیدا ہوجاتا ہے اور آپ کے سننے والوں کا مزاج بھی بجائے جذبات کے تحقیق میں بدل جاتا ہے اور یہی کمیونیکیشن کا بہترین طریقہ…
السلام علیکم۔۔ کچھ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ آج مفتی عبدالرحیم صاحب کا پھر کوئ پوڈ کاسٹ یا انٹرویو آنے والا ہے اگر اب تک اس کی ریکارڈنگ نہیں کی تو کچھ سوالات ہیں اگر جواب مل جائے تو نوازش ہوگی۔۔ مفتی صاحب کا جب بیان آیا تو کچھ لوگوں نے سپورٹ کیا، کسی نے مخالفت کی، (لیکن اگر…
United States Trends
- 1. #BUNCHITA 1,407 posts
- 2. #SmackDown 46.1K posts
- 3. Tulane 4,354 posts
- 4. Frankenstein 79.6K posts
- 5. Giulia 14.9K posts
- 6. Aaron Gordon 4,182 posts
- 7. Supreme Court 184K posts
- 8. taylor york 8,139 posts
- 9. #TheLastDriveIn 3,949 posts
- 10. Russ 14K posts
- 11. #TheFutureIsTeal N/A
- 12. Connor Bedard 3,058 posts
- 13. Justice Jackson 5,738 posts
- 14. Gozyuger 1,680 posts
- 15. Podz 3,087 posts
- 16. Scott Frost N/A
- 17. #Blackhawks 1,786 posts
- 18. Pluribus 30.9K posts
- 19. Tatis 2,127 posts
- 20. Northwestern 5,071 posts
You might like
-
Senator Muhammad Talha Mahmood
@senatorMtalha -
Mufti Fazli Ghafoor
@iFazliGhafoor -
Mufti Abu Muhammad
@muftiabumuhamad -
Hafiz Tahir Qadri
@RealTahirQadri -
Iftikhar Ali Yusufzai
@JUI_MRD -
Maulana Asad Mahmood
@AsadMahmoodJUI -
Asjad Mahmood
@asjadjui1 -
Ammar Khan Yasir
@ammarkhanyasir -
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
@juipakofficial -
Muhammad Moavia Azam (Official)
@moavia_official -
Maulana Muhammad Anwar
@MMuhammadAnwar1 -
علمائے دیوبند میڈیا ™️
@Ulame_Deoband -
Muhammad Sami Swati
@SamiSwati_ -
عبدالباسط
@AbdulBasit__786 -
Real Politics
@RealPakPolitic
Something went wrong.
Something went wrong.