MuhammadBinMan's profile picture. Sports History Politics Health General News World News Technology

Muhammad Bin Mansha

@MuhammadBinMan

Sports History Politics Health General News World News Technology

Muhammad Bin Mansha 已轉發

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ کی کارروائی ہمارے میڈیا پر براہ راست دیکھائی جا رہی ہے جس پر نیتھن یاہو کی تعریفوں کے پل باندھے جارہے۔۔۔

waqas_amjaad's tweet image. یہ وقت بھی آنا تھا۔۔۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ کی کارروائی ہمارے میڈیا پر براہ راست دیکھائی جا رہی ہے جس پر نیتھن یاہو کی تعریفوں کے پل باندھے جارہے۔۔۔

Muhammad Bin Mansha 已轉發
MRSMofficial's tweet image.

Muhammad Bin Mansha 已轉發

تحریکِ لبیک کے رہنماؤں اور ورکرز پر کریک ڈاؤن اور بیگناہ ورکرز کی شہادتوں پر پاکستان تحریکِ انصاف کا ردِعمل؛ پاکستان تحریک انصاف شدید ترین الفاظ میں مریدکے اور دیگر مقامات پر تحریکِ لبیک کے خلاف طاقت کے بےجا استعمال اور خون ریزی کی سخت مذمت کرتی ہے۔ یہ ایک قبیح، گھٹیا اور غیر…


Muhammad Bin Mansha 已轉發

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ اسی لیے ہوا تھا کہ یہ معاملہ پوری سپریم کورٹ کے ڈھانچے سے متعلق تھا تو اس لئیے سپریم کورٹ ایسے معاملات کو فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا اصول طے کر چکی ہے: جسٹس عائشہ ملک

Matiullahjan919's tweet image. سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ اسی لیے ہوا تھا کہ یہ معاملہ پوری سپریم کورٹ کے ڈھانچے سے متعلق تھا تو اس لئیے سپریم کورٹ ایسے معاملات کو فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا اصول طے کر چکی ہے: جسٹس عائشہ ملک

Muhammad Bin Mansha 已轉發

فیصل کنڈی نے علی امین کا استعفیٰ مسترد کر کے اپنے حلف کی صریح خلاف ورزی کی اور آئین کو برقرار رکھنے میں ناکام رہے انہیں فوری طور پر ہٹایا جائے آئین کے تیسرے شیڈول کے ساتھ پڑھے گئے آرٹیکل 102 کے تحت، گورنر آئین کے مطابق کام کرنے کا پابند ہے۔


Muhammad Bin Mansha 已轉發

اہم ترین 🚨 بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر اور باقی قیادت پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی، کچھ دیر تک پٹشن دائر کی جائے گی


Muhammad Bin Mansha 已轉發

بستی سرگانہ میں بھی ایک کمرہ کی تعمیر شروع ہے۔۔ یہ لوگ بھی مزدوری خود کر رہے ہیں۔۔ ملبہ مہیا کر دیا گیا ہے، دو تین دن میں یہ بھی مکمل ہو جائے گا ان شاءاللہ

waqas_amjaad's tweet image. بستی سرگانہ میں بھی ایک کمرہ کی تعمیر شروع ہے۔۔ یہ لوگ بھی مزدوری خود کر رہے ہیں۔۔ ملبہ مہیا کر دیا گیا ہے، دو تین دن میں یہ بھی مکمل ہو جائے گا ان شاءاللہ

Muhammad Bin Mansha 已轉發

"عمران خان کا مشکور ہوں کہ مجھ جیسے مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے شخص کو وزیراعلی منتخب کروایا،قبائلی عمران خان کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ ہم نے ذات پات، سیاسی تفریق اور امیر غریب کا فرق ختم کرنا ہے۔"وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، سہیل آفریدی

PTIofficial's tweet image. "عمران خان کا مشکور ہوں کہ مجھ جیسے مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے شخص کو وزیراعلی منتخب کروایا،قبائلی عمران خان کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ ہم نے ذات پات، سیاسی تفریق اور امیر غریب کا فرق ختم کرنا ہے۔"وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، سہیل آفریدی

Muhammad Bin Mansha 已轉發

روک سکو تو رو لو بن گیا وزیراعلی ،اب گورنر تم بھی حلف لو.

الحمدللہ وزیرا اعلی سہیل آفریدی منتخب ،✌️✌️✌️✌️✌️✌️



Muhammad Bin Mansha 已轉發

پاکستان کا فارم 47 وزیرِاعظم، پوری کابینہ، تمام سرکاری مشینری اور درجنوں ٹی وی چینلز دن رات زور لگا رہے ہیں — مگر پھر بھی ان کے چہروں پر وہ زندگی نہیں جو ایک پی ٹی آئی کے وزیرِاعلیٰ کے چہرے پر نظر آتی ہے #گولی_کیوں_چلارہےہو

Pakistan’s Electronic Media is probably seeing the most irrelevant times of its history. PTI Social Media LIVE Stream of KP Assembly session broke records today. We had 75,000 LIVE viewers on Twitter (X) alone. It’s Imran Khan’s appointment #cmkpsohailafridi everywhere!

agentjay2009's tweet image. Pakistan’s Electronic Media is probably seeing the most irrelevant times of its history. 

PTI Social Media LIVE Stream of KP Assembly session broke records today. We had 75,000 LIVE viewers on Twitter (X) alone. It’s Imran Khan’s appointment #cmkpsohailafridi everywhere!


Muhammad Bin Mansha 已轉發

شاباش جنید اکبر اور پوری ٹیم آپ نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔

اللہ تعالئ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمارے تمام ارکین صوبائی اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے اور پورے ہے صرف ایک رکن ملک سے باہر ہے۔ میں تمام ارکین صوبائی اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے عمران خان، کارکنان اور اپنی لاج رکھی اور کسی دباؤ کا یا لالچ میں نہیں آئے۔



Muhammad Bin Mansha 已轉發

الحمدللہ

Congratulations ✌️

ShahidkhattakSk's tweet image. Congratulations ✌️


Muhammad Bin Mansha 已轉發

جسٹس عائشہ ملک کے سوالات کے دوران جمال مندوخیل نے لقمہ دیا تو جسٹس عائشہ ملک نے مندوخیل کو ڈانٹ کر چپ کرا دیا کہ مجھے ختم کرنے دو 🔥


Muhammad Bin Mansha 已轉發

12 جماعت ایسے ہی لکھتے ہیں۔

گورنر کے خط میں اتنی غلطیاں

ARYSabirShakir's tweet image. گورنر کے خط میں اتنی غلطیاں


Muhammad Bin Mansha 已轉發

اۤج یہاں سے اعلان کرتا ہوں، warn کرتا ہوں کہ اگر عمران خان صاحب کو انکی فیملی اور جماعت کی مشاورت کے بغیر کسی نے ادھر سے ادھر بھی کیا تو پورا پاکستان جام کرینگے: وزیراعلیٰ سہیل اۤفریدی


Muhammad Bin Mansha 已轉發

عمران خان کے نامزد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی منتخب!! 🇵🇰

PTIofficial's tweet image. عمران خان کے نامزد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی منتخب!! 🇵🇰

Muhammad Bin Mansha 已轉發

شہزاد اقبال نے پنجاب CCD کا پوسٹ مارٹم کر دیا، یہ کلپ لازمی سنیں 'طیفی بٹ کا قتل، نیفے میں پسٹل چلنے کے ایک جیسے واقعات۔ کیا ماورائے عدالت قتل ہی لوگوں کو انصاف دلانے کا واحد طریقہ ہیں؟ اگر یہی طریقہ ہے تو ملک میں ججوں، گواہوں ، وکیلوں اور پورے عدالتی نظام کی کیا ضرورت ہے؟'


Muhammad Bin Mansha 已轉發

قوم بھولے گی نہیں، تاریخ معاف کرے گی نہیں! #عوام_ہے_ریاست

PTIofficial's tweet image. قوم بھولے گی نہیں، تاریخ معاف کرے گی نہیں!

#عوام_ہے_ریاست

Muhammad Bin Mansha 已轉發

سہیل آفریدی کیخلاف منظم مہم اور پروپیگنڈا، قبائلی عمائدین نے مسترد کردیا۔ سہیل آفریدی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار!


Muhammad Bin Mansha 已轉發

کیا شاندار قوم ہے۔ جنگ بندی کے اگلے روز ہی تعمیر نو کا کام شروع۔ 👏

🔴 غزہ کی بلدیہ نے مرکزی سڑکوں سے ملبہ صاف کرنا شروع کر دیا ہے۔



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.