Mustafawi Peace Force مصطفوی امن فوج
@MuhammadanPeace
Mustafawi Peace Force is the Heart Voice of All Peace Loving Peoples of the World that feel Love and Respect for the Peace Teachings of Muhammad (PBUH).
You might like
''Pigliotics Speaks From Telling Lies Mouths.'' @MairyMaan
آج عارف علوی نے جسطرح خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کراورتحریک انصاف کا ورکر سمجھ کر جس طرح آئین کو پاؤں تلے روندتےھوئےاسکی صریحاً خلاف ورزی کی ھے اورگورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کی ھے یہ واضح مس کنڈکٹ ھے اور الیکشن کمیشن کو اس کے خلاف سخت ایکشن لیناھوگا۔
آج عارف علوی نے جسطرح خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کراورتحریک انصاف کا ورکر سمجھ کر جس طرح آئین کو پاؤں تلے روندتےھوئےاسکی صریحاً خلاف ورزی کی ھے اورگورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کی ھے یہ واضح مس کنڈکٹ ھے اور الیکشن کمیشن کو اس کے خلاف سخت ایکشن لیناھوگا۔
جب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اس نظام کے گھناونے چہرے سے نقاب اُٹھارہے تھےاس وقت بہت سے لیڈروں اوردانشوروں کوسمجھ نہیں آتی تھی۔ مگر آج تمام اینکر پرسن اورتجزیہ نگاربھی یہ کہنے پہ مجبور ہیں کہ شیخ الاسلام جوکہتے تھے ٹھیک کہتے تھے۔ #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ @TahirulQadri @PATofficialPK
موروثی، پیشہ ور اور پیسے کے بل بوتے پر سیاست کرنے والے جتھوں اور گروہوں سے غریب پاکستانی عوام کی نجات اس فرسودہ نظام کو بدلنے سے ہی ممکن ہے جس سے پاکستان کو معاشی اور معاشرتی طورپر ترقی کی منزل سے ہمکنار کیاجاسکتا ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ
قیامِ پاکستان کے وقت برصغیر پاک و ہند میں مسلمان ایک قوم کی حیثیت رکھتے تھے اور اُس قوم کو ایک ملک کی تلاش تھی جب کہ آج 75 برس بعد ملک موجود ہے مگر اِس ملک کو قوم کی تلاش ہے۔ #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ @TahirulQadri @PATofficialPK @PATofficialSM
نماز فجر اور عصر کے وقت پر پڑھنے کی برکتیں ۔
پاکستان میں واحد لیڈر ڈاکٹر طاہر القادری ہیں جنہوں نے انتخاب نہیں احتساب کی بات کی ہے #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ
آج کی حدیث “نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک عادات کریمہ” شئیر کریں #Dawateislami #HadithOfTheDay
جب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اس نظام کے گھناونے چہرے سے نقاب اُٹھارہے تھےاس وقت بہت سے لیڈروں اوردانشوروں کوسمجھ نہیں آتی تھی۔ مگر آج تمام اینکر پرسن اورتجزیہ نگاربھی یہ کہنے پہ مجبور ہیں کہ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے۔ #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ @TahirulQadri
سیاست پر ریاست کو ترجیح دی جائے: 1 23دسمبر 2012ء کو ڈاکٹر طاہرالقادری نے فرسودہ نظام سے نجات کا حل دیا تھا عوامی تحریک نے دھاندلی زدہ انتخابی نظام سے نجات کیلئے لانگ مارچ کیا اس وقت کے حکمران انتخابی اصلاحات کا تحریری معاہدہ کر کے مکر گئے #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ
پارلیمانی نظام حکومت پاکستان کے لوگوں پر نافذ کرنے کے نتیجے میں ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ پاکستان کے لوگوں کو اس سیاسی انصاف سے محروم کردیاگیا ہے جس کی ضمانت آئین کے آرٹیکل ٹو-اے میں فراہم کی گئی ہے۔ #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
ڈاکٹرقادری نے واضح طور پر کہا تھاکہ کوئی پارٹی یالیڈراس قوم کادشمن نہیں بلکہ یہ ظالمانہ نظام انتخاب اس قوم کادشمن ہے پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہدکسی فرد، پارٹی یا خاندان کےخلاف نہیں بلکہ کرپٹ نظام انتخاب کیخلاف ہے #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ @TahirulQadri @PATofficialPK
M.Phil. THEOLOGY & RELIGIOUS STUDIES MUL’s School of Religion & Philosophy is providing a unique opportunity to get the M.Phil. Degree in Theology & Religious Studies. Join us to quench your thirst for knowledge #admissions2021 #admissionsopen2021 #OnlineAdmissions
''World immediately needs to start the Peace War Against the War Terrorism.'' ''جنگی دھشت گردی کیخلاف امنیاتی جنگ کے آغازکی دنیا کو فوری ضرورت ھے.''
भाजपा सरकार शीघ्र सभी को फ़्री वैक्सीन देने का ऐलान करे व हवाई बातें छोड़कर बताए कि वैक्सीन लगाने की सरकार के पास क्या ठोस योजना है व किस तारीख़ तक ये काम पूरा होगा। अस्पताल को एक खास रंग के ग़ुब्बारों से सजाकर उसका भाजपाईकरण व वैक्सीनेशन को प्रचार का माध्यम बनाना तुरंत बंद हो।
مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو سب دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا #IsraeliTerrorism
People will throw stones at you. Don’t throw them back. Collect them all and build an empire.
United States Trends
- 1. #YouTubeDOWN N/A
- 2. #LCDLF6 N/A
- 3. #WWENXT N/A
- 4. Iowa N/A
- 5. Mick Cronin N/A
- 6. Nebraska N/A
- 7. Purdue N/A
- 8. Stirtz N/A
- 9. Ramadan Mubarak N/A
- 10. #rexcomus N/A
- 11. Michigan N/A
- 12. JetBlue N/A
- 13. #StarSearch N/A
- 14. Oweh N/A
- 15. Mast N/A
- 16. Vini N/A
- 17. Lent N/A
- 18. Chandler N/A
- 19. New Yorkers N/A
- 20. Zaria N/A
Something went wrong.
Something went wrong.