Musaa_Sha's profile picture.

Kashaf jee

@Musaa_Sha

Kashaf jee reposted

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ #TOKAlert #Karachi #Electricity #KElectric تفصیلات، bit.ly/3WTqFAj

TOKCityOfLights's tweet image. نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔

#TOKAlert #Karachi #Electricity #KElectric

تفصیلات، bit.ly/3WTqFAj

Kashaf jee reposted

کراچی: ساحل پر گھوڑے والے کی غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گھوڑے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی سیاح کی ویڈیو کے مطابق گھوڑوں پرسیر کرانےوالالڑکا پہلے 200 روپے مانگتا ہے لیکن چکرلگوانے کے بعد زبردستی 3 ہزار روپے طلب کرنے اور ڈرانے دھمکانے لگتا ہے۔

Khi_Alerts's tweet image. کراچی: ساحل پر گھوڑے والے کی غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گھوڑے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔
غیر ملکی سیاح کی ویڈیو کے مطابق گھوڑوں پرسیر کرانےوالالڑکا پہلے 200 روپے مانگتا ہے لیکن چکرلگوانے کے بعد زبردستی 3 ہزار روپے طلب کرنے اور ڈرانے دھمکانے لگتا ہے۔

cant we enjoy winter with the thoughts ......

There's an individual who at this point in time is wearing socks, a thick shawl and covering in a blanket. Because of the "COLD" in Karachi it is 12:31pm



Kashaf jee reposted

یہ کراچی کے ایک آئی سرجن ڈاکٹر محمد اقبال ہیں ان کا بیٹا جنید اور اسکا دوست نبیل ڈیڈھ سال قبل گلشن چورنگی سے گرفتار ہوئے اور آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کئے گئے اس بوڑھے باپ کی فریاد سن لیں اور فیصلہ کریں کہ آپکو لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانی چاہئیے یا نہیں؟


Kashaf jee reposted

108 is not 200 said no one.


From where h took this news?

There's an individual who at this point in time is wearing socks, a thick shawl and covering in a blanket. Because of the "COLD" in Karachi it is 12:31pm



Fawad sb, If ur ministry notification has been issued and u think that science & technology can do a lot for the improvement of system (as health and its standards are now a science) We look forward for the action

نشوا ٰ کی ناگہانی موت نے ہمارے صحت کے نظام کی ایک بار پھر قلعی کھول دی ہے، صحت کا یہ نظام ملک کی عمومی گورننس کا چہرہ ہے، عشروں کی لاپرواہی اور کم ظرف لیڈرشپ نے سارا نظام تباہ کر دیا ہے، ہمیں ایک جانگسل اور مشکل راستہ ملا ہے لیکن روشنی کی کرن یہ ہے کہ ایک مخلص قیادت اب میسر ہے



Shaikh sahab socha rahay hay kay prime minister house Ziada visit kia kray Yaar Yeh prime minister house tak railway track lagay gi tou will it be "IRON LINE" man soba? Is may awam k kitnay paisay lagay gay?

ہم خود عمران خان کے لیے مسائل پیدا کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ .... شیخ رشید کا تحریک انصاف کے لیڈروں کی لڑائیوں پر تبصرہ #PTI #AML #PMIK @ShkhRasheed siasat.pk/forums/threads…



Love it But what's the plan

کامیابی سائینس ہے، نتائج کیلئے حالات چاہئے ہوتے ہیں، آپ کو سائنس یا ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے تو بیلٹ پہن لیجئے، میرا آپ سے وعدہ ہے آپ کو کامیابی کیلئے درکار ماحول میسر ہو گا۔۔ مجھے ای میل کیجئے اور ٹیم میں شامل ہوں۔ [email protected]



Choudhary Nisar is a good personality, if his backache allows him to work But should he be punjab chief minister?

کامیابی سائینس ہے، نتائج کیلئے حالات چاہئے ہوتے ہیں، آپ کو سائنس یا ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے تو بیلٹ پہن لیجئے، میرا آپ سے وعدہ ہے آپ کو کامیابی کیلئے درکار ماحول میسر ہو گا۔۔ مجھے ای میل کیجئے اور ٹیم میں شامل ہوں۔ [email protected]



Yeh Bashir Ahmed hay Million dollar kay note walay

یہ اعظم سواتی ہیں۔ جنہوں نے غریب خاندان کو جیل میں بند کروایا۔ سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر وزارت سے فارغ ہوئے۔ اب پھر وزیر بن گئے ہیں۔ یہ ہے تحریک انصاف کا انصاف

lawliga's tweet image. یہ اعظم سواتی ہیں۔ جنہوں نے غریب خاندان کو جیل میں بند کروایا۔ سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر وزارت سے فارغ ہوئے۔ اب پھر وزیر بن گئے ہیں۔

یہ ہے تحریک انصاف کا انصاف


Kia humaray walay bhi aisa hi Bolay gay! Papu yar tang na Kar. ....


Science and technology is all around media in Pakistan And he knows when to switch it on & off

Tell me honestly what #FawadChaudhry got to do with science and technology ??

Sccadi's tweet image. Tell me honestly what #FawadChaudhry  got to do with science and technology ??


Kashaf jee reposted

ڈاکٹرصاب کپتان اپنی سٹریٹجی اپنےجونیئرزکےساتھ نہ شئیر کرتا ہے اورنہ ہی قبل ازوقت ظاہرکرتا ہے۔آپ کی بات سرآنکھوں پرلیکن آپ آج کپتان کی اورکزئی والی تقریرضرورسُن لیں۔کپتان ہربال پرفیلڈ تبدیل کرتا ہے۔کپتان نےجِس کھلاڑی کوہٹاناہواسےہٹانےکے وقت بتاتا ہےاور جِسےکھلاناہواسےپہلےبتاتاہے۔

اپنے کپتان عمران خان سے بات کرنے کے بعد اور ان کی اجازت سے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وزیراعلی پنجاب یا وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو بدلنے کی کوئی بات زیر غور نہیں ہے۔ دونوں وزرائے اعلی کو وزیراعظم کا مکملُ اعتماد حاصل ہے

SHABAZGIL's tweet image. اپنے کپتان عمران خان  سے بات کرنے کے بعد اور ان کی اجازت سے  یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وزیراعلی پنجاب یا وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو بدلنے کی کوئی  بات زیر غور نہیں ہے۔  دونوں وزرائے اعلی کو وزیراعظم کا مکملُ اعتماد حاصل ہے


Kashaf jee reposted

Yeah they were intelligent and got lucky they were able to record! 👍 this is normal for police to stop any couple and it should STOP 🛑

This could be just about any couple on a Karachi road - good for these people that they had a mobile phone with them and managed to film this and send it to others - so this is how senior Karachi police officials & their guards operate



United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.