Nadeem_Java's profile picture. Lesson from Surah Kahf: A rejection, a loss, a delay isn't always a deprivation, it is indeed Allah’s divine help to protect you, give you better and reward you

Nadeem_Mughal

@Nadeem_Java

Lesson from Surah Kahf: A rejection, a loss, a delay isn't always a deprivation, it is indeed Allah’s divine help to protect you, give you better and reward you

置顶

عشق انسان کو پاگل نہیں کرتا، عشق تو انسان کو عالم ذات میں درویش کر دیتا ہے ۔۔۔ #اردو_زبان #اردو_ادب #عشق #اردو_شاعری


Nadeem_Mughal 已转帖

وہ پہلے جیسی رَہ و رَسم کیوں نہیں جاناں کوئی تو تیرے مِرے "درمیاں" سے گذرا ھے

NylaZaheer1's tweet image. وہ پہلے جیسی رَہ و رَسم کیوں نہیں جاناں
کوئی تو تیرے مِرے "درمیاں" سے گذرا  ھے

Nadeem_Mughal 已转帖

اب تیرے شہر سے گزر جاتے ہیں خاموشی سے اب تیرے شہر میں ، کچھ بھی ہمارا نہیں رہا

NylaZaheer1's tweet image. اب تیرے شہر سے گزر جاتے ہیں خاموشی سے 
اب تیرے شہر میں ، کچھ بھی ہمارا نہیں رہا

Nadeem_Mughal 已转帖

بیٹھا ہے وه کیوں اُداس، دلبر کی یاد میں مجھ سے تو کہہ رہا تھا محبت فضول ہے

NylaZaheer1's tweet image. بیٹھا ہے وه کیوں اُداس، دلبر کی یاد میں
 مجھ سے تو کہہ رہا تھا محبت فضول ہے

Nadeem_Mughal 已转帖

زِندگی تیرے راس آنے تک ہم گزار چُکے ہوں گے ! تجھے

NylaZaheer1's tweet image. زِندگی  تیرے  راس  آنے تک
ہم گزار چُکے ہوں  گے ! تجھے

Nadeem_Mughal 已转帖

کس قدر کارِ اذیت ہے __ذرا سوچو تو جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا

NylaZaheer1's tweet image. کس قدر کارِ اذیت ہے __ذرا سوچو تو 
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا

Nadeem_Mughal 已转帖

شکستہ ہیں روحیں قبائے بدن میں سبھی جی رہے ہیں خسارے اُٹھا کر

NylaZaheer1's tweet image. شکستہ ہیں روحیں قبائے بدن میں
سبھی جی رہے ہیں خسارے اُٹھا کر

Nadeem_Mughal 已转帖

نئی صدی کی پہلی پیڑھی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کررہے ہیں۔ اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں۔ ان کی سوچ ان کے خدشات ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا۔ ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو۔ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے.

NylaZaheer1's tweet image. نئی صدی کی پہلی پیڑھی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کررہے ہیں۔
اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں۔ ان کی سوچ ان کے خدشات ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا۔
ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو۔ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے.
NylaZaheer1's tweet image. نئی صدی کی پہلی پیڑھی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کررہے ہیں۔
اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں۔ ان کی سوچ ان کے خدشات ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا۔
ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو۔ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے.
NylaZaheer1's tweet image. نئی صدی کی پہلی پیڑھی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کررہے ہیں۔
اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں۔ ان کی سوچ ان کے خدشات ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا۔
ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو۔ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے.

Nadeem_Mughal 已转帖

لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں. سکون شکل دکھاتا ہے ___ لوٹ جاتا ہے

NylaZaheer1's tweet image. لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں. 
سکون شکل دکھاتا ہے ___ لوٹ جاتا ہے

Nadeem_Mughal 已转帖

Be loyal to your future.

FreakyTheory's tweet image. Be loyal to your future.

Nadeem_Mughal 已转帖

آپ ہیرا ، صدف ، نگیں ، کیوں ہیں آپ بے انتہا حسیں کیوں ہیں عبدلحمید عدم

momentmemori's tweet image. آپ ہیرا ، صدف ، نگیں ، کیوں ہیں 
آپ بے انتہا حسیں کیوں ہیں
عبدلحمید عدم

Nadeem_Mughal 已转帖

امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو منہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ھے دل یارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو۔ #قومی_زبان

tishnalb's tweet image. امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی
کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو

منہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ھے دل
یارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو۔
#قومی_زبان

Nadeem_Mughal 已转帖

آپ کے بغیر جس کا دن گزر سکتا ہے، اس کی آپ کے بغیر زندگی بھی گزر سکتی ہے۔ حقیقت پسند بننا یا بیوقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے___!!✌️🖤 #قومی_زبان

tishnalb's tweet image. آپ کے بغیر جس کا دن گزر سکتا ہے، اس کی آپ کے بغیر زندگی بھی گزر سکتی ہے۔ حقیقت پسند بننا یا بیوقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے___!!✌️🖤
#قومی_زبان

Nadeem_Mughal 已转帖

How can anyone watch this and think that Israel HASN'T been running America’s foreign policy?


Nadeem_Mughal 已转帖

Why is this video going viral on the internet?


Nadeem_Mughal 已转帖

تو کہیں وقت کی باتوں میں نہ آجانا یہ کبھی ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہوں💔

Nawa_e_Khayal's tweet image. تو کہیں وقت کی باتوں میں نہ آجانا
 یہ کبھی ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہوں💔

Nadeem_Mughal 已转帖

Points made by Air Chief Marshal Sohail Aman, former Chief of Air Staff, Pakistan Air Force (PAF), during a discussion on the India-Pakistan war fought between May 7 and May 10 (Before coming for the discussion, ACM Sohail Aman had interacted with senior PAF officials at Air HQ):…

🎯 Airpower Unleashed Ex-Air Chief Sohail Aman unpacks Pakistan’s air strategy & Operation Bunyanum Marsoos at Sanober Institute’s roundtable.



Nadeem_Mughal 已转帖

ہم سے رکھے نہ سروکار ، ذرا بھی کوئ ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں


Nadeem_Mughal 已转帖

"Even the birds have had enough"


Nadeem_Mughal 已转帖

BREAKING: As Netanyahu and Trump escalate threats against Iran, Israel guns down starving Palestinians waiting for food at U.S. aid points in Gaza. Over 100 killed in less than 24 hours. Genocide in real time.

sahouraxo's tweet image. BREAKING:

As Netanyahu and Trump escalate threats against Iran, Israel guns down starving Palestinians waiting for food at U.S. aid points in Gaza.

Over 100 killed in less than 24 hours.

Genocide in real time.

Nadeem_Mughal 已转帖

Iran Has The Right To Defend Itself!

EFFSouthAfrica's tweet image. Iran Has The Right To Defend Itself!

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.