OutChildren's profile picture. 1010

OSC

@OutChildren

1010

Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

OutChildren's tweet image. Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

OSC reposted

How to find a hacker in your Mobile phone or Google Account کیسے دیکھا جا سکتا ہے کہ آپکے موبائل فون یا گوگل اکاؤنٹ کوصرف آپ استعمال کر رہے ہیں یا کوئی چھپا ہوا ہیکر بھی؟


OSC reposted

عمران خان، اس ملک کے ساتھ، اسکی اخلاقیات کے ساتھ جو ظلم تم نے کیا ہے، تم یونہی در بدر پھرو گے اور اپنے کیے پر پچھتاؤ گے مگر تمہارے جرم ناقابل معافی ہیں۔


OSC reposted

The Gang of 4. سائفر کا سب کو پتا تھا۔ 7 کو امریکہ میں لنچ ہوا۔ 8, 9 کو سائفر آیا۔ سب پتا تھا۔ متن اور مواد۔ سب کچھ پتا تھا۔ مگر “کسی کے منہ سے امریکہ” کا نام نکلوائے بغیر ملک کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کا بندوبست کیا۔ یہ ہوتی ہے سازش، حلف سے غداری اور قوم سے دھوکا۔


وہ لوگ حاضری لگائیں جسکے فالوز آگے نہیں بڑھتے وہ یہ ٹویٹ ریٹوئیٹ🔁 کریں اور اپنے ہینڈل مینشن کریں شکریہ @AminaKhan09 @hina2025 @msksamii @Sabir17876392



OSC reposted

عمران خان کی جیب میں امپورٹڈ ڈالر آتے رہے اور پاکستان میں فتنہ پھیلتا رہا اگر عمران خان کو اب بھی سزا نہ ہوئی تو آئیندہ پاکستان میں کسی کو سزا نہیں ہوسکے گی اسی طرح امپورٹڈ ڈالر آتے رہیں گے اور پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا جاتا رہے گا. @TallalPMLN


OSC reposted

فارن فنڈنگ کیس اورکرپٹ عمران خان۔


OSC reposted

نہم جماعت کا طالبعلم اپنے والدین کے ہمراہ KPK سے لندن یہ دلی خواہش لے کر آیا کہ شاید اسکی ملاقات اس شخصیت سے ہو جائے جس نے پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا تھا۔ سلام ان والدین کو جو اپنے بچوں کو درست تاریخ پڑھا اور سمجھا رہے ہیں۔

RashidNasrulah's tweet image. نہم جماعت کا طالبعلم اپنے والدین کے ہمراہ KPK سے لندن یہ دلی خواہش لے کر آیا کہ شاید اسکی ملاقات اس شخصیت سے ہو جائے جس نے پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا تھا۔ سلام ان والدین کو جو اپنے بچوں کو درست تاریخ پڑھا اور سمجھا رہے ہیں۔

OSC reposted

پی ٹی آئی جوائن کرنے لیۓ انسان کا بدتمیز اور بدتہذیب ہونا شرط ہے ۔


OSC reposted

اگر چوری نہیں کی تو کرو کیس! #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو

pmln_org's tweet image. اگر چوری نہیں کی تو کرو کیس!
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو

OSC reposted

یہ پڑی ہے ثاقب نثار کے لاڈلے کی “صداقت اور امانت”

hinaparvezbutt's tweet image. یہ پڑی ہے ثاقب نثار کے لاڈلے کی “صداقت اور امانت”
hinaparvezbutt's tweet image. یہ پڑی ہے ثاقب نثار کے لاڈلے کی “صداقت اور امانت”
hinaparvezbutt's tweet image. یہ پڑی ہے ثاقب نثار کے لاڈلے کی “صداقت اور امانت”
hinaparvezbutt's tweet image. یہ پڑی ہے ثاقب نثار کے لاڈلے کی “صداقت اور امانت”

OSC reposted

"کارکنو! ڈٹ جاؤ اور فتنے کا مقابلہ کرو." فتنہ عمرانیہ کے مقابلے کے لئے مولانا میدان میں اتر آئے. یہ کلپ خود بھی سنیں اور سب کو فارورڈ بھی کریں.


OSC reposted

Happy birthday Roshaan ❤️. Love u 💋💋 @Roshaan_Hafeez8

MHafeez22's tweet image. Happy birthday Roshaan ❤️. Love u 💋💋 @Roshaan_Hafeez8

Thora saber

PM Imran Khan in cheeky form "I know after last night's thrashing by Pakistan's team in the cricket match, it's not a very good time to talk about improving relationship with India" #INDvPAK #T20WorldCup



OSC reposted

کیا اساتذہ صِرف گورنمنٹ سکولز والے ہوتے ہیں پیما سکولز والے اساتذہ نہیں کیا؟ #Release_PEIMA_SCHOOL_2PAYMENTS @DrMuradPTI


موجودہ حکومت نے اساتذہ کو ذلیل کرنے کے سب ریکارڈ توڑ دئیے ۔ پیف اور پیما اساتذہ کے ساتھ حکومت کا امتیازی سلوک ناقابل برداشت ہے۔

ہم ٹیچرز ہیں یا بھکاری....؟؟؟؟ ہر ماہ ہمارے ہی پیسے ہمیں مانگ مانگ کر لینے پڑتے ہیں، جو کہ ادارہ ایڈوانس دینے کا پابند ہے... سوچیں پورا سوچیں #Release_PEIMA_payment_before_Eid @DrMuradPTI @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @LahoreNewsHD @ARYSabirShakir @SAMAATV @GeoNewsUrdu



OSC reposted

To ensure safe environment for education and conduct of exams, walk-in vaccination for teachers above 18 years of age is opened. Teachers can walk-in to any vaccination center with CNIC, stamped letter from head of Institution / Teachers’ ID Card, and get themselves vaccinated.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.