جن کو نبی کے حرم کے توقیر کا علم نہیں وہ ختم نبوت کے دعویدار ہیں- Shame on you @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
اب اگر گدھا اتر بھی جائے تو جو نقصان ہوا سو ہوا گدھے کے اترنے سے شیشہ سیدھا نہین ہوگا آپ بتائین اس مین قصور گدھے کا ہے یا گدھے کو کہلا چھوڑنے والے اسکے مالکان کا؟؟؟
تم نے چھوڑ دیا تو اس مین خطا تمہاری کیا🍁🍂 ھر شخص ھمارا ساتھ نبھا بھی نہین سکتا🍁🍂 @MoulanaOfficial @SoomroOfficial
سندھ اپنے حقوق کے لیئے سراپا احتجاج ھے، اسلام آباد سے اپنے حقوق چھین کر لیں گے انجنیئر عبدالرزاق عابد لاکھو @SoomroOfficial
تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں.💕 Miss You Maa Shaheed Rani 💔 @BhttoForce @BBhuttoZardari @AseefaBZ @mir_arisar @MuhammadBasitB6 @TalpurTaimur
کون تولے گا اب ہیروں میں ہمارے آنسو وہ جو اک درد کا تاجر تھا دُکاں چھوڑ گیا #یادِبینظیر😔 #WeMissYouBiBi 💔 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @JavedNLaghari @dastagir_gorar @fayazbuttmpa @JunaidSaleemJD
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
قادیانیوں کے متعلق اپنے دلوں میں نرم گوشہ رکھنے والو سن لو اگر کل روز محشر خاتم النبیین ﷺ نےتم سے چہرہ مبارک پھیر لیا تو پھر آپ لوگوں کا کیا بنے گا ؟ @JTI_AJK
قادیانی نہ مسلم ہیں نہ اقلیت بلکہ یہ گستاخ انبیاء اور ختم نبوّت کے باغی،کافر مرتد و زندیق ہیں
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ❤️
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کیلئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔ ~ سورۃ الجمعۃ آیت نمبر 9 #JummahMubarak #JummaMubarak
United States 趨勢
- 1. Brian Cole 6,025 posts
- 2. Walter Payton 7,389 posts
- 3. #Kodezi N/A
- 4. Chronos 1,046 posts
- 5. Price 266K posts
- 6. Merry Christmas 68.5K posts
- 7. #25SilverPagesofSoobin 30.8K posts
- 8. The FBI 108K posts
- 9. #WPMOYChallenge 11.7K posts
- 10. #NationalCookieDay N/A
- 11. Good Thursday 38.7K posts
- 12. #thursdayvibes 2,886 posts
- 13. $META 12.2K posts
- 14. yihe N/A
- 15. GLOWING FAYE AT RED SEA FILM25 63.4K posts
- 16. Dealerships 1,832 posts
- 17. The Blaze 5,644 posts
- 18. Tong 17.1K posts
- 19. Metaverse 8,157 posts
- 20. Somali 249K posts
Something went wrong.
Something went wrong.