SANAULLAH
@S9LAH
Medical Represantive. Qarshi & Hamdard Dawakhana
You might like
عید کا دوسرا دن ہے آج ملک بھر میں یومِ سُسرال انتہائی عقیدت واحترم سے منایا جا رہا ہے.😁
عام دنوں میں رشوت کو چاۓ پانی کہا جاتا ہے جبکہ رمضان کے احترام میں رشوت کو عیدی کہتے ہیں 🤔
♥️♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد♥️♥️
اج سےشیطان 😈 اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر۔ جا رہا ہے
میں گھر کی ذمہ دار لڑکی ہوں_!! سلگتی رہوں گی تیرے بغیر پر مر نہیں سکتی___!! 🌸♥️
﷽ #السَّــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ #صــــــــــبح_بخـــــــــیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔(سورۃ مؤمن:60) #عشال
﷽ #الســـــــلام_علـــــــيڪم #صــــــــــبح_بخــــــــــیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ فرمان آخری نبیﷺ اگر کوئی شخص تمہیں تمہارے کسی عیب کا طعنہ دے تو تم اسے اس کے عیب کا طعنہ ہرگز نہ دو کیونکہ تمہیں اس کا ثواب ملے گا اور طعنہ دینے والے پر وبال ہوگا۔(ابن حبان1/370 حدیث523) #عشال
اگر ایسے ھی وزیر اعلی بنانا تھا تو مہک ملک کو بنا دیتے عوام بھی خوش اور خزانے وچ چار آنے وی آندے راھندے 🤣🤣
عشق رہتا ہے باوضُو مجھ میں،،، ہوتى رہتى ہے اللَٰه ھو مجھ میں ،،، جب بھی میں اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں،، کوںٔى ہوتا ہے سُرخرُو مجھ میں ۔۔۔۔۔ میں جو چُپ کى زُبان بولتا ہوں،،، کون کرتا ہے گفتگو مجھ میں ۔۔۔۔۔ عشق صحرا نشین قلندر ہے،،،، رقص کرتا ہے چار سُو مجھ میں
چلو ہم تو نہ تین میں نہ تیرہ میں۔نہ ہم کوٸی سیلیبریٹی ہیں۔ مگر پیسے خرچ کرکے نیلا نشان لینے والے بہت سے لوگوں کے ٹویٹس پر چار چار لاٸک کمنٹ دیکھ کر ہاسا نکل جاتا ہے قسمیں۔ اچھا نیلے نشان سے کیا واقعی سیلیبریٹی والی فیلنگ آتی ہے؟؟ 😂😂😂😂 او بولدے کیوں نٸیں
﷽ #السَّـــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ #صــــــــــبح_بخــــــــــیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #إِيَّاكَ_نَعْبُدُ_وَإِيَّاكَ_نَسْتَعِين فرمانِ آخری نبی (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَلَّمْ) گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس کا گناہ تھا ہی نہیں۔(ابن ماجه491/4حدیت4250)#عشال
اگر فلم بنائی جائے جس میں غریدہ فاروقی ہیروئن اور شہباز شریف ہیرو ہو تو اس فلم کا نام کیا ہونا چاہیے ذرہ کمنٹ کر کے ری پوسٹ کیجیے گا؟؟
اتنے مضبوط ہتھیار کو اٹھا لو گے تو دنیا کی ہر جنگ فتح کرلو گے
ملائکہ بخاری کی تحریک انصاف میں شمولیت کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں کمنٹ کر کے ری پوسٹ کیجیے گا
💛💛اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛💛
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56)
السلام علیکم💐🌼 پیارے دوستو❤️🥰 صبح بخیر🖤🕋
مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک
🕋 #خاتم_النبیین_محمّدﷺ 🕋 پر درود و سلام ❤️ اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️ ❤️ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ ❤️ ❤️ اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️ 🌷 #عشال 🌷
وقت نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ نماز نیند سے بہتر ہے🖤🩶
United States Trends
- 1. Jack Smith N/A
- 2. Fanone N/A
- 3. Fable N/A
- 4. Don Lemon N/A
- 5. Sinners N/A
- 6. He-Man N/A
- 7. Titanic N/A
- 8. MacKenzie Gore N/A
- 9. #BTS_WORLDTOUR N/A
- 10. Oscar N/A
- 11. harry styles N/A
- 12. Nats N/A
- 13. William Kelly N/A
- 14. Nehls N/A
- 15. Maki N/A
- 16. Nationals N/A
- 17. Christian Parker N/A
- 18. Ticketmaster N/A
- 19. Hanoi Jane N/A
- 20. Fien N/A
You might like
-
zia ul haq
@0zia2 -
وفاۓ خاں
@NawazBerum1 -
Usman Ghani
@2usmn -
wini
@i_syeda_wania -
𝕄ᵃⁿᶻᵒᵒʳ 𝔸ʰᵐᵃᵈ
@MMA6t -
Masood Malik
@captan_6 -
KHAN G
@khg_82 -
Malik Mehboob
@Mirha62 -
ملک حامد محمود
@HamidMehmood00 -
Zia ud din GB
@3zia3 -
Iftikhar ahmad
@Qwp_iftikhar1 -
Muhammad Shafique
@19ivii -
ZuLfi SiaL
@sial_zulfi -
Jack
@WispOfDeFi
Something went wrong.
Something went wrong.