SPSCPM's profile picture.

Shoukat Aziz

@SPSCPM

صوبہ خیبر پختونخواہ کے 14 لاکھ 15 ہزار بچوں کا مستقبل واپڈا کے ہاتھ میں۔ دوران بورڈ امتحان بجلی بند ہوئی تو بچوں کا کیا حال ہو گا؟ دوران امتحان بجلی بند نہ کی جائے یا امتحانی مراکز میں جنریٹرز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ @cmkpkmehmoodkha @Shafqat_Mahmood @ShahramKTarakai


Aoa.Lockdown ki waja se school ki janib se 1 month ki fee mohaf ki ja rehi hy.15 september tak apna fee card la kar concession karwa lain. M.Shoaib SPSCPM


اگر آپ کو ابھی تک Unit No 2 کا ہوم ورک نہیں ملا تو سکول آفس سے لے لیں۔ تمام کلاسز کے وڈیو لیکچرز بھی سکول سے USB میں ڈلوائے جا سکتے ہیں۔


ایف ایس سی پارٹ 1 میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20مئی 2020ہے۔مقررہ تاریخ کے بعد کسی بچے کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔انشاءاللہ 21مئی سے FSc part 1 کی باقاعدہ آن لائن کلاسز شروع ہوں گی۔ پرنسپل SPSCPM


بچوں کی فیس وصولی کیلئےسکول آفس صبح 8 تا شام 4 بجےتک 5 دن تک کھلا رہے گا. گزشتہ سال کا فیس کارڈ ساتھ ضرور لائیں۔ پرنسپل SPSCPM


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.