SaimaChPk's profile picture. Writer✍️

Šaim CH

@SaimaChPk

Writer✍️

Pinned

✍️آج میرے ابو جان کی برسی ھے اللہ کی ذات بہت رحیم ھے میرا یقین ھے کہ ابو دنیا سے جانے کے بعد بہتر سے بہترین جگہ پر ہوں گے اللہ پاک ان کو جنت کے اعلی مقام پر رکھے اور میرا کیا ہوا ہر نیک عمل ان کے لیے توشہ آخرت ہو الہی آمین دعاوں کی درخواست ھے

SaimaChPk's tweet image. ✍️آج میرے ابو جان کی برسی ھے
اللہ کی ذات بہت رحیم ھے میرا یقین ھے کہ ابو دنیا 
سے جانے کے بعد بہتر سے بہترین جگہ پر ہوں گے
اللہ پاک ان کو جنت کے اعلی مقام پر رکھے
اور میرا کیا ہوا ہر نیک عمل ان کے لیے توشہ آخرت ہو
الہی آمین 
دعاوں کی درخواست ھے

Šaim CH reposted

🇵🇸🇵🇸🇵🇸💔🥹هل هذا يرضيكم

bouchraSahrane's tweet image. 🇵🇸🇵🇸🇵🇸💔🥹هل هذا يرضيكم

Šaim CH reposted

یا خدایا، ظلم کا یہ تسلسل کب رکے گا؟ 💔 میں سمجھا تھا بدر کے کنویں میں ابوجہل، اُمیہ بن خلف اور ولید بن مغیرہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئے۔ مگر نہیں — وہ اب عرب شہزادوں، تیل کے تاجروں، سونے کے بیوپاریوں اور بادشاہوں کی صورت میں پھر سے ظہور پذیر ہوئے ہیں۔


Šaim CH reposted

Rise your voice talk about sudan #Sudan


Šaim CH reposted

یہ تصویر قبولیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ مقبولیت کی جیت ہے۔ کوئی سردار سکندر سلطان، قاضی فائز، آرمی چیف، نہیں روک سکا۔

SabeeKazmi786's tweet image. یہ تصویر قبولیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ مقبولیت کی جیت ہے۔
کوئی سردار سکندر سلطان، قاضی فائز، آرمی چیف، نہیں روک سکا۔

Šaim CH reposted

Congratulations on your historic victory as Mayor of NY which represents a milestone for Muslims worldwide Your win proves that Muslims are not only good leaders but also compassionate dedicated to societal improvement and capable of bringing positive change on a global level.✍️


Šaim CH reposted

"I am Muslim and I refuse to apologize for it" 🔥 - Zohran Mamdani


ساری دنیا میں زمانے کے منہ پہ مار دوں اگر وہ مجھے ملے __تجھے دل سے نکال کر ✍️*صائمہ چوہدری*

SaimaChPk's tweet image. ساری دنیا میں زمانے کے منہ پہ مار دوں

 اگر وہ مجھے ملے __تجھے دل سے نکال کر

✍️*صائمہ چوہدری*

اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد❤️

SaimaChPk's tweet image. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد❤️

Šaim CH reposted

✍️روحوں کا ملن لازوال ہوتا ھے روح کبھی ہجر کے بین نہیں کرتی۔۔۔ عورت اور مرد زمین کے اوپر بادشاہ اور فقیر ہوتے ہیں_ زمین کے اندر مٹی کا ڈھیر ہوتے ہیں روحیں رب کی وہ مخلوق ہیں جو جب سے پیدا ہوئیں انہیں موت بھی نہ ہرا سکی عالم بالا سے برزخ تک روحیں راج کرتی ہیں “صائمہ چوہدری

SaimaChPk's tweet image. ✍️روحوں کا ملن لازوال ہوتا ھے 

روح کبھی ہجر کے بین نہیں کرتی۔۔۔

عورت اور مرد زمین کے اوپر بادشاہ اور فقیر ہوتے ہیں_

زمین کے اندر مٹی کا ڈھیر ہوتے ہیں

روحیں رب کی وہ مخلوق ہیں جو جب سے پیدا ہوئیں

انہیں موت بھی نہ ہرا سکی

عالم بالا سے برزخ تک روحیں راج کرتی ہیں

“صائمہ چوہدری

Šaim CH reposted

بے شک مخلص کا ہتھیار خاموشی ہوتا ھے منافق کا ہتھیار طعنہ زنی جو اخلاق اور احساس کی موت ہوتا ھے #صیم


✍️جس کو اللہ نے خود آپکے لیے چنا ہو جو آپ سے بیچ چوراہے دستِ گربیاں نہ ہو جو معتبر رہے، معتبر رکھے، جو بے صبری میں سر ِ راہ بے نام صدائیں نہ دے کیونکہ صبر۔۔ایک لفظ طعنے سےٹوٹ جاتا ھے صبر وہ روزہ ھے جسے الفاظ توڑ دیتے ہیں پھر بے صبروں کے حصے میں کڑوے پھل ہی آتے ہیں #صیم

SaimaChPk's tweet image. ✍️جس کو اللہ نے خود آپکے لیے چنا ہو
 جو آپ سے  بیچ چوراہے
  دستِ گربیاں نہ ہو
 جو معتبر رہے، معتبر رکھے، 
جو بے صبری میں سر ِ راہ  بے نام صدائیں نہ دے
کیونکہ صبر۔۔ایک لفظ طعنے سےٹوٹ جاتا ھے
صبر وہ روزہ ھے جسے الفاظ توڑ دیتے ہیں 
پھر بے صبروں کے حصے میں کڑوے پھل ہی آتے ہیں

#صیم

✍️اے عزتوں کے مالک! اے محبتوں کے موجد مجھ سے راضی ہو جا! مجھے انکےپیچھے چلا جن پر تیرا احسان ھے مجھےوقتی نہیں دائمی محبت عطا فرما مجھے کعبہ عطا کر دے مجھےحاسدین سے بچا شان والےرب مجھے عزت محبت دے میں تہی دامن ہوں تجھ سےسوال کرتی ہوں میری دعا میری آرزو قبول فرما #صیم

SaimaChPk's tweet image. ✍️اے عزتوں کے مالک!

اے محبتوں کے موجد مجھ سے راضی ہو جا!

مجھے انکےپیچھے چلا جن پر تیرا احسان ھے

مجھےوقتی نہیں دائمی محبت عطا فرما

مجھے کعبہ عطا کر دے

مجھےحاسدین سے بچا

شان والےرب

مجھے عزت محبت دے

میں تہی دامن ہوں 

تجھ سےسوال کرتی ہوں 

میری دعا میری آرزو قبول فرما

#صیم

✍️اللہ جانے کونسے رنج و الم گزرے تھے جانے والا یہ راز اپنے ساتھ لے گیا جانے کونسے حسابوں کا بوجھ تھا جانے کونسے جوابوں کا روگ تھا اللہ جانے یہ ماجرا کیا تھا انسان جان کی بازی ہار گیا____!!! صرف افسوس باقی رہ گیا____!!!! #صیم

SaimaChPk's tweet image. ✍️اللہ جانے کونسے رنج و الم گزرے تھے

 جانے والا یہ راز اپنے ساتھ لے گیا

جانے کونسے حسابوں کا بوجھ تھا

جانے کونسے جوابوں کا روگ تھا

اللہ جانے یہ ماجرا کیا تھا 

انسان جان کی بازی ہار گیا____!!!

صرف افسوس باقی رہ گیا____!!!!

#صیم

میــری مـات______!!! لفظـوں سـے ممکـن نہ تھـی سـو اس نـےجـذبـوں پہ وار کیـا 🫧

SaimaChPk's tweet image. میــری مـات______!!!

لفظـوں سـے ممکـن نہ تھـی

سـو اس نـےجـذبـوں پہ وار کیـا                                                                                                            🫧

سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں.. ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..

SaimaChPk's tweet image. سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں..
ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..

Šaim CH reposted

اے پیغمبر! لوگوں سے) کہہ دو کہ: ’’اگر میرے رَبّ کی باتیں لکھنے کے لئے سمندر روشنائی بن جائے، تو میرے رَبّ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی کہ اُس سے پہلے سمندر ختم ہو چکا ہو گا، چاہے اُس سمندر کی کمی پوری کرنے کے لئے ہم ویسا ہی ایک اور سمندر کیوں نہ لے آئیں سورۃ الکھف

UTQuran's tweet image. اے پیغمبر! لوگوں سے) کہہ دو کہ: ’’اگر میرے رَبّ کی باتیں لکھنے کے لئے سمندر روشنائی بن جائے، تو میرے رَبّ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی کہ اُس سے پہلے سمندر ختم ہو چکا ہو گا، چاہے اُس سمندر کی کمی پوری کرنے کے لئے ہم ویسا ہی ایک اور سمندر کیوں نہ لے آئیں
سورۃ الکھف

Šaim CH reposted

✍️مکافات ایسے ایک دوسرےکو گھیرے ہوئےہے جیسے قدرت کےکئی دھاگے پوری دنیا کو لیپٹے ہوئے ہوں ایک سے دوسرے دوسرےسےتیسرے تک لپٹےمکافات، ہمارے عمل کو باریک بینی سے دیکھ کر ہم کو جو جڑوں سے جوڑےہوئے ہے جکڑے ہوئےہے وہ دراصل ہےمکافات جو نظر جھپکنے سےپہلے پکڑ لیتا ھے وہ ھے مکافات #صیم

SaimaChPk's tweet image. ✍️مکافات ایسے ایک دوسرےکو گھیرے ہوئےہے
جیسے قدرت کےکئی دھاگے
پوری دنیا کو لیپٹے ہوئے ہوں 
ایک سے دوسرے 
دوسرےسےتیسرے تک لپٹےمکافات،
ہمارے عمل کو باریک بینی سے دیکھ کر
ہم کو جو جڑوں سے جوڑےہوئے ہے
جکڑے ہوئےہے
وہ دراصل ہےمکافات
جو نظر جھپکنے سےپہلے پکڑ لیتا ھے
وہ ھے مکافات

#صیم

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.