صائمہ محسن
@SaimaMohsinn
میرے خواب 💭 میری دنیا 🌐
You might like
السلام علیکم رشتوں کی عزت اور احترام لازمی ہے...!! صبح بخیر ♥
السلام علیکم دوستو 🌷 ذہن میں یہ بات بٹھا لیں کہ ایسے لوگوں پِہ وقت، جذبات اور اِحساسات ضائع نہ کریں جو آپ کے مُستقبِل کا حصہ نہ ہوں_* 🥀 💐 صبح بخیر ♥
السلام علیکم دوستو 🌷 صـبـح بخیر ♥ اچھا یہ بتائیں کہ پاکستان میں سب سے زیادہ حرام کھانے والا محکمہ کونسا ہے؟ یا پھر یہ بتائیں پاکستان میں سب سے کم حرام کھانے والا محکمہ کونسا ہے؟ فیصلہ مشکل ہے نا..! کیونکہ ہر محکمہ اوقات سے بڑھ کر حرام کھاتا ہے.....!!!
🌹 السلام علیکم دوستو 🌷 جو لوگ مخلص ہوتے ہیں، وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں اور جو مطلب پرست ہیں وہ عقل مند کہلائے جاتے ہیں #عجیب
جس انسان کے ساتھ سکون ملتا ہے اُس کے ساتھ وقت بہت کم ملتا ہے !
مجھ کو اک بار چاہیے تھی مدد اور اُسی ایک بار تم نہیں تھے
دُکھ تو یہ ہے کہ تیرے بارے میں جہاں سے جو سُنا وہ سچ نکلا
کہ ایک پل نہیں کٹتا ہمارا تیرے بغیر یہ سوچ زندگی کیسے گزار پائیں گے
السلام علیکم دوستو 🌷 جن رشتوں کی بنیادوں میں، جھوٹ کی ملاوٹ ہو، وہ اک سچ پر، یوں زمین بوس ہوتے ہیں، کہ پھر بہت سے سچ مل کر بھی، ان کی تعمیر نہیں کر سکتے...
دل کی کمزوری خوف، تناؤ، اضطراب، بے سکونی، بے صبری، تھکاوٹ وغیرہ کا باعث بنتی ہے۔ نئے طبی تشخیصی طریقے زیادہ تر دل کی اس کمزوری کی تشخیص کرنے سے قاصر ہیں۔ دینی نقطہ نظر سے دل کو مضبوط بنانے کی اہم دوائیں: بیر، ناشپاتی، سیب قدرتی خوشبوئیں، انار، دودھ نیک نیتی اور رجائیت ہیں.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
صحابہ کرام کی بھی کیا مزے کی ذندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کیطرف چل پڑتے۔
اُس نے بھی کر لیا قبول کوئی اور 🦋میں بھی اب یادوں کو وقت دینے لگا💙 #سوچ_کا_سفر #انجم
ہیلو فرینڈز 🌹 📕 مثل شیشہ ہیں، تھام کے رکھنا ہمیں... 💕 ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے، تو بکھر جائیں گے...!! 🔥 ____🥀____
السلام علیکم فرینڈز🥀 انسان کی دو کمزوریاں بہت عام ہیں بھولنے کی باتوں کو یاد رکھنا اور یاد رکھنے کی باتوں کو بھول جانا😇 کیا آپ اتفاق کرتے ہیں اس سے۔۔۔۔؟؟؟
United States Trends
- 1. Daboll 36.8K posts
- 2. Pond 238K posts
- 3. Schoen 18.9K posts
- 4. Schoen 18.9K posts
- 5. Veterans Day 21.6K posts
- 6. Giants 72.9K posts
- 7. Go Birds 11.6K posts
- 8. Joe Burrow 5,766 posts
- 9. Zendaya 8,402 posts
- 10. Joe Dirt N/A
- 11. Dart 23.5K posts
- 12. #jimromeonx N/A
- 13. Kim Davis 13K posts
- 14. Marines 62.5K posts
- 15. #ROBOGIVE 1,105 posts
- 16. Hanoi Jane 1,036 posts
- 17. Johnny Carson N/A
- 18. Marte 3,684 posts
- 19. Jeffries 41.5K posts
- 20. Semper Fi 11.9K posts
You might like
-
alhaq khan
@alhaq_khan -
ꋬꁝ〽️ꋬ꒯ Pꋬꋪꋬ©ꁝꋬ⚜️||Stan IK ❤️
@ahmadparacha08 -
abdul majeed adc/cmi/Rtd
@adcmajeed -
𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙄𝙟𝙖𝙯 حاجی صاحب
@CHOHAN_125 -
Amjad Masood Khan
@AmjadMasoodKhan -
Mubasher Jam
@MubasherJam -
رابیعہ
@PrincessRaabia -
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ
@SardarZaheer86 -
Aqeel Joiya
@AqeelJoiya5 -
.
@tutumenu -
iamkhan
@oye_cute_khan
Something went wrong.
Something went wrong.