
─•═▤ෆJoĸɘʀෆ▤═•─
@Salman_imran11
بہت سی غلطیاں ھوئی زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ھوئی ان کا خمیازہ سب سے زیادہ ھے۔ شاعری فقط شوق ھے میرا یہ مت سمجھنا روگ لگائے بیٹھا ھوں۔ 😉
You might like
اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاک اللہ" کے معنی کیا ہیں؟ اور جواب میں کیا کہنا ھے ........؟؟؟ تو جزاک اللہ ھم شکریہ / تھینکیو کی جگہ استعمال کرتے ہیں اس کے معنی ہیں : "اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے" صرف جزاک اللہ کہنا درست نہیں ھے۔ جزاک اللہ خیرا پورا کہنا چاھیئے ۔ جسکے معنی…

🌹𝐏𝐀𝐑𝐃𝐀𝐇🌹 ھـر لـڑکـی کـے لـئـے رنگـت رنگـت کـے لـئـے پـردہ صـورت کـے لـئـے سیـرت سیـرت کـے لـئـے پـردہ کیـا خـوب بنـایـا ھـے خـالـق حـقـیـقـی نـے پـردے کـے لـئـے عـورت عـورت کـے لـئـے پــردہ۔۔۔ 🌹👰♂️🌹 #اردوـزبان #قومی_زبان

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا ھے جو پاس، اُسے سنبھال کے رکھنا کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔۔۔ 😉🤡 #قومی_زبان

5 SIMPLE RULES OF Life 1. love who loves you 2.visit who visits you 3.call who calls you 4.support who supports you 5.ignore who ignores you‼️ Not everyone is worthy of what you give so Choose The People Who Choose You. 😉 #キングオブコント #SB19

میں شریعت سے اگر ہٹ کہ تجھے اپنا لوں تو جہنم میں میرے ساتھ جلو گی؟ نہیں نا ۔۔۔ 😉 #قومی_زبان

مجھے رات بہت پسند ھے رات ایک کیفیت لکھتی ھے رات وہ لمحہ ھوتا ھےجب خود کی خود سے ملاقات کرسکتے ھو.. دن میں جو قہقہےدبائے ھوں وہ دوبارہ یاد کرکے مسکراسکتے ھو۔ جو بات دل کو لگی ھو وہ یاد کرکے آنکھیں نم کرسکتے ھو۔ خود کو ھوا کے سپرد کر کے پر سکون ھو سکتے ہو۔۔۔ 😉 تیری یاد #قومی_زبان
جب میں نے اپنی پیٹھ سے نکلے خنجر گنے تو وہ بالکل اتنے ہی نکلے جتنے میں نے گلے لگائے تھے۔۔ 😉 #اردو_زبان

جام ایسا تیری آنکــــھوں سے عـــطا ھو جائے ہوش مــــوجود رھــــــے اور نشہ ھـــــو جائے اس طرح میری طـــــرف میرا مسیحا دیکھے درد دل ہــی میں رھــــــے اور دوا ھـــو جائے معجـــزہ کاش دِکھـــا دیں یہ نـــگاہیں تیری لفــظ خـــــاموش رہیں باتــــــ ادا ھــــو جائے۔ 😉 #قومی_زبان

حسرت بھی کیا کمال کی چیز ھے نا کسی کو میری، مجھے تیری، اور تجھے کسی اور کی۔۔ 😉 #قومی_زبان

وقت انسان کو نہیں بدلتا، نہ ہی علم، ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ھے وہ "محبت" ھے۔۔۔ 💖💕💖 😉 #اردو_زبان

عقیدوں کا حساب بعد میں کر لیں گے پہلے ثابت تو کرو کہ ھم مسلمان ہیں۔۔۔ 🤔 #اردو_زبان #قومی_زبان

رات میں ٹوٹا تارا دیکھا ' میرے جیسا تھا " " چاند کو کوئی فرق نہیں پڑا ' بالکل تیرے جیسا تھا... 😉 #اردو_زبان

سوچا نہیں اچھا برا دیکھا سنا کچھ بھی نہیں مانگا خدا سے رات دن تیرے سوا کچھ بھی نہیں سوچا تجھے دیکھا تجھے چاھا تجھے پوجا تجھے میری خطا میری وفا، تیری خطا کچھ بھی نہیں دو چار دن کی بات ھے دل خاک میں سو جائے گا جب آگ پہ کاغذ رکھا باقی بچا کچھ بھی نہیں۔۔۔ 😉 #قومی_زبان

میرے گاؤں کی حسیناؤں کو موت پڑتی تھی میں اِک سانولی کو میری جاں بُلایا کرتا تھا۔۔ 😉😊 #قومی_زبان

قُلُوبُ لا تُبْدِلُھَا الاَیام ، و لا تُغیِّرھا المُسافات۔۔ کچھ دل ایسے ھوتے ہیں جنہیں نہ وقت بدلتا ھے نہ فاصلے ۔۔ 😉 #اردوـزبان

" في ذكريات الجيدة وفي ذكريات سيئة سأظل معك إلى الأبد" اچھی یادوں میں اور بری یادوں میں میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رھوں گا۔۔ 😉 #اردو_زبان

سنو! تم مجھ سےباتیں مت کیاکرو کہیں تمہاری باتیں تمہارا اندازگفتگو میرے💗کوچھونہ جائیں یوں سرعام اورمیں تمہارادیوانہ نہ بن جاؤں کہیں تمہاری مسکراہٹ میرے💗 میں اترنہ جائے اورپھر ھرسانس میں بس تم ہی تم آؤ سنو! مجھ سےباتیں مت کیاکرو میں پہلےہی کم💗ھوں کہیں سب کچھ ہارنہ جاؤ #اردو_زبان

خود سے لڑتا ھوں جھگڑتا ھوں منا لیتا ھوں, میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ھے.. 😉🤡 #اردوـزبان
United States Trends
- 1. Auburn 34.5K posts
- 2. Brewers 49.1K posts
- 3. Georgia 62K posts
- 4. Cubs 49.7K posts
- 5. Kirby Smart 4,900 posts
- 6. Michigan 59.1K posts
- 7. Kyle Tucker 2,676 posts
- 8. Hugh Freeze 2,125 posts
- 9. #ThisIsMyCrew 2,831 posts
- 10. Nuss 5,540 posts
- 11. #GoDawgs 4,247 posts
- 12. Jackson Arnold 1,811 posts
- 13. Sherrone Moore 1,725 posts
- 14. Penn State 27.5K posts
- 15. Boots 47.3K posts
- 16. Billy Napier 2,659 posts
- 17. #UFCRio 55.6K posts
- 18. #MagicBrew 9,563 posts
- 19. Indiana 49.3K posts
- 20. #FightOn 1,195 posts
Something went wrong.
Something went wrong.