SweetDollM's profile picture. ‏‏‏‏‏‏نایاب لوگوں کی نایاب باتیں...  :-)
..................................................
جس کا کام الله سنوارتا هے
اس کا کام لوگ کیسے بگاڑ سکتے هیں

$\/\/eeT Doll /\/\

@SweetDollM

‏‏‏‏‏‏نایاب لوگوں کی نایاب باتیں... :-) .................................................. جس کا کام الله سنوارتا هے اس کا کام لوگ کیسے بگاڑ سکتے هیں

Przypięty

ہر شخص با اصول، ہر شخص باضمیر اپنی ذات تک____ذاتی مفاد تک.....!!


$\/\/eeT Doll /\/\ podał dalej

عرض کیا ہے۔۔۔ رات جیسے جیسے چھانے لگی۔۔۔ اسکی یاد اتنی ہی شدت سے ستانے لگی ۔۔۔ ارشاد 🙋🏻‍♂️


$\/\/eeT Doll /\/\ podał dalej

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر لڑکی آپ کو گھاس ڈالے تو جانوں بننے کی بجائے جانور بن جائیں کیونکہ گھاس تو جانور ہی کھاتے ہیں


$\/\/eeT Doll /\/\ podał dalej

سُنو جاناں 😍🌹 تھوڑا جُھوم کر مجھے تھام کر میری شدتوں میں قیام کر۔😍 اے دلربا نازک ادا تجھ پر فدا اک شب تو میرے نام کر۔😍😍😍


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد (نبوی) میں نماز مسجد الحرام کے سوا تمام مسجدوں میں نماز سے ایک ہزار درجہ زیادہ افضل ہے۔ (صحیح بخاری ،۱۱۹۰) #JummahMubarak


انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاہے, اپنے اندر انسانیت بناۓ رکھنا ہمارا انتخاب ہے.


جب ضرورت بدلتی ہے تب لوگوں کا بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے..!!


موت سے تو ایک دن ہارنا ہی ہے زندگی سے جینا سیکھیے....!


کچھ لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی ، وہ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ ہم کس حد تک ان کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔


لوگوں کا پیچھا نہ کرو. تم خود ہو، اپنی ہی چیز کرو اور سخت محنت کرو. صحیح لوگ جو آپ کی زندگی میں ہیں وہ آپ کے پاس آئیں گے اور رہیں گے.


بیوقوف کو درست نہ کرو، وہ آپ سے نفرت کرے گا؛ ایک دانشور آدمی کو درست کرو ، وہ آپ کی تعریف کرے گے.


وقت بدل دیتا ہے، حالات بھی، جزبات بھی، خیالات بھی۔


دل کا موسم اچھا ہو تو ہر موسم اچھا لگتا ہے.


ایمانداری سے زیادہ خوبصورت کچھ نہیں ہے.


کاش کے لوگ سمجھ سکیں کہ رشتے بنانا اصل نات نہیں... بلکہ اصل بات ان رشتوں کو نبھانا ہوتا ہے.


جب وہ شخص دل سے ہی اتر گیا پھر کیوں سوچیں وہ کدھر گیا!

SweetDollM's tweet image. جب وہ شخص دل سے ہی اتر گیا

پھر کیوں سوچیں وہ کدھر گیا!

سہ لو تو قیامت کہہ دو تو بغاوت


شکر کرو صرف گرمی ہے ورنہ اعمال تو آگ والے ہیں...!!


وہ بچپن تھا جب شام ہوا کرتی تھی اب تو صبح کے بعد سیدھی رات ہو جاتی ہے


غصے میں چھوڑ کر جانے والے تو واپس آ جاتے ہیں مگر جو مسکرا کر چھوڑ جائیں وہ کبھی واپس نہیں آتے


Wystąpił problem, odśwież stronę i spróbuj ponownie.
Wystąpił problem, odśwież stronę i spróbuj ponownie.
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.