TeethFree's profile picture. Free treatment teeth by phone

Free treatment teeth by phon

@TeethFree

Free treatment teeth by phone

Free treatment teeth by phon reposted

سنیے قائد جمعیت سے وقت کے تقاضے کے ساتھ کچھ اشعار،،، میں تو ہر طرح سے اسبابِ ھلاکت دیکھوں، اے وطن کاش تجھے اب کے سلامت دیکھوں، وہ جو بے ظرف تھے اب صاحبِ میخانہ ہوئے، اب بامشکل کوئی دستار سلامت دیکھوں،


میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں ، میرے حوصلے ابھی بلند ھے ، مجھے ہار جیت سے غرض نہیں, میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا.


جب کردار کا مقابلہ کردار سے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔! تو کربلا کا حسین کامیاب ہوا یزید نہیں دعوؤں کے ترازو میں تو عظمت نہیں تلتی فیتے سے تو کردار کو ---- ناپا نہیں جاتا.


چہرہ بدلا، کردار وہی ہے ہم پہ قابض غدار وہی ہے کفر کے ہاتھ بکا ہے جو بھی قبیلے کا اپنے سردار وہی ہے دہشت گردی کی جاری جنگ ہے بیوپاری بدلا ، بیوپار وہی ہے ... وہی ہے مسئلے جو درپیش تھے پہلے دریا بدلا ، منجدھار وہی ہے اپنوں کو بیچ رہے ہیں اپنے یوسف نہیں ہے، بازار وہی ہے


ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے


حیراں ہوں سارے شہر کا کردار دیکھ کر سب جھک گئے ہیں شاہ کا دربار دیکھ کر


وہ فقیروں سے ہی کرتے ہیں تجارت اکثر جو ایک پیسے میں لاکھوں کی دعا دیتے ہیں.


وہ فقیروں سے ہی کرتے ہیں تجارت اکثر جو ایک پیسے میں لاکھوں کی دعا دیتے ہیں.


بھلا بیٹھے ہو ہم کو آج لیکن یہ سمجھ لینا بہت پچھتاؤ گے جس وقت ہم کل یاد آئیں گے


چمک رہے تھے اندھیرے میں سوچ کے جگنو میں اپنی یاد کے خیمے میں سو نہیں پایا #Suna_Hai_Ke


دل تہجــــد میں تھـــا فجـــــرِ ہستــــی ہوئــی ظہـرِ یاراں میں عصریـں قضـا ہو گئیـں پھـر نـہ مغربــــ رُکـــی اِســطرح زنــدگی کی عشــــاء ہــو گئـی


تمہاری ہمت تمہاری عظمت اور استقامت وہ ہمالیہ ہے جس کی چوٹی تک پہنچنا نہ پہلے بس میں رہا ہے کسی کے نہ آنے والے دنوں میں ہوگا سو آنے والی نسلیں گواہی دیں گی تم کھڑے تھے


بڑا بابرکت نام ہے تمہارے پروردگار کا جو عظمت والا بھی ہے ، کرم والا بھی. سورۃ الرحمن - 78


حسین اہلِ وفا کی بستی حسین آئینِ حق پرستی حسین صدق و صفا کا ساقی حسین چشمِ اَنا کی مستی حسین پیش از عدم، تصور حسین بعد از قیامِ ہستی حسین نے زندگی بکھیری فضا سے ورنہ قضا برستی عروجِ ہفت آسمانِ عظمت حسین کے نقشِ پا کی مستی


ﺍﮮ ﻣﻠﺖ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﺮﺳﻞ ﺗﻢ ﺍﮎ ﻗﻮﺕ ﺗﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ؟ ﺗﻢ ﺍﮎ ﺑﺎﺭﻋﺐ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﺗﮭﮯ، ﺗﻢ ﻋﻈﻤﺖ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺗﮭﮯ


میرے قافلے میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے میرے ساتھ وہ آے جو سر اٹھا کر چلے


نیک بیٹیاں والدین کے لیے دنیا میں فخر ہوتی ہیں اور آخرت میں جنت میں جانے کا ذریعہ۔ بیٹیوں کو نیک والدین کی تربیت بناتی ہے۔


بخشش کا میری دوستو سامان ہو گیا جب سے درِ نبیﷺ کا میں مہمان ہو گیا پڑھنـے لگا درود میں جب سے حضورﷺ پر ہر کام میرے واسطے آسان ہو گیا جس کو بھی ہو گئی الـفت حضورﷺ سے کوئی بنا بـلالؓ کوئی سلمـانؓ ہو گیا دنیا میں بے مثـل ہے وہ عاشــــقِ نبـیﷺ جو حرمتِ رسـولﷺ پہ قربان ہو گیا


حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اُسے عزت دو۔ فطرت دیکھنی ہو تو اُسے آزادی دو۔ نیت دیکھنی ہو تو اُسے قرض دے دو۔ خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ۔ صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھ لو۔ خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کر لو.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.