UnityNewsPak's profile picture. Digital media platform delivering unbiased news on politics, culture, sports, and social issues. Stay informed with timely, accurate, and engaging content.

Unity News

@UnityNewsPak

Digital media platform delivering unbiased news on politics, culture, sports, and social issues. Stay informed with timely, accurate, and engaging content.

سیاسی میدان میں بھی شاہد آفریدی نے روایت برقرار رکھی، زیرو پر آؤٹ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. سیاسی میدان میں بھی شاہد آفریدی نے روایت برقرار رکھی، زیرو پر آؤٹ
@RaziTahirPak

عمران خان کا نظریہ: آزادی یا موت! نوازشریف کا نظریہ: اقتدار یا فرار! فرق جان کر جیو۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. عمران خان کا نظریہ:   آزادی یا موت!
نوازشریف کا نظریہ:    اقتدار یا فرار!
فرق جان کر جیو۔
@HarmeetSinghPk

جب ایک وفاقی ادارہ پہلے سے موجود ہے تو پھر صوبے میں اس کے متبادل ادارے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کیا مریم نواز صاحبہ پنجاب کو ایک الگ ریاست سمجھتی ہیں؟ یا پھر وفاق میں بیٹھے اپنے چچا پر اعتماد نہیں @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. جب ایک وفاقی ادارہ پہلے سے موجود ہے تو پھر صوبے میں اس کے متبادل ادارے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کیا مریم نواز صاحبہ پنجاب کو ایک الگ ریاست سمجھتی ہیں؟ یا پھر وفاق میں بیٹھے اپنے چچا پر اعتماد نہیں
@HarmeetSinghPk

اچھی خبر یہ ہے کہ دہشتگرد کمانڈر قاری امجد مارا گیا اور تاریخ کا سیاہ باب یہ ہے کہ یہ ’’قاری امجد بھی کبھی گڈ طالبان تھا‘‘، ہماری اسٹیبلشمنٹ نے 2010 سے 2016 کے دوران "گڈ" اور "بیڈ" طالبان کی پالیسی کے تحت کچھ گروہوں کو برداشت یا سہارا دیا، خاص طور پر وہ جو... @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. اچھی خبر یہ ہے کہ دہشتگرد کمانڈر قاری امجد مارا گیا اور تاریخ کا سیاہ باب یہ ہے کہ یہ ’’قاری امجد بھی کبھی گڈ طالبان تھا‘‘، ہماری اسٹیبلشمنٹ نے 2010 سے 2016 کے دوران "گڈ" اور "بیڈ" طالبان کی پالیسی کے تحت کچھ گروہوں کو برداشت یا سہارا دیا، خاص طور پر وہ جو...
@RaziTahirPak

امریکہ کی دھوکہ بازیاں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئیں۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اغواء کرنے کی امریکی سازش ناکام ہوگئی، امریکی ایجنٹس کی جانب سے مادورو کے خصوصی پائلٹ کو بھڑکانے اور صدر کی پرواز کا راستہ تبدیل کروانے کی پیشکش نے ثابت کیا ہے کہ امریکہ کی ...... @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. امریکہ کی دھوکہ بازیاں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئیں۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اغواء کرنے کی امریکی سازش ناکام ہوگئی، امریکی ایجنٹس کی جانب سے مادورو کے خصوصی پائلٹ کو بھڑکانے اور صدر کی پرواز کا راستہ تبدیل کروانے کی پیشکش نے ثابت کیا ہے کہ امریکہ کی ......
@HarmeetSinghPk

فلسطینی اپنی سرزمین پر کسی ’’غیرملکی فوج‘‘ کو تسلیم نہیں کریں گے، چاہے وہ پھر پاکستان کی فوج ہی کیوں نہ ہو۔ اور بالخصوص اس فوج کی تعیناتی جس کی منظوری تل ابیب یا واشنگٹن سے ہو، اہل غزہ و فلسطین کیلئے ایسے ہی ہے جیسے کہ اسرائیلی فوج، فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینا۔ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. فلسطینی اپنی سرزمین پر کسی ’’غیرملکی فوج‘‘ کو تسلیم نہیں کریں گے، چاہے وہ پھر پاکستان کی فوج ہی کیوں نہ ہو۔ اور بالخصوص اس فوج کی تعیناتی جس کی منظوری تل ابیب یا واشنگٹن سے ہو، اہل غزہ و فلسطین کیلئے ایسے ہی ہے جیسے کہ اسرائیلی فوج، فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینا۔
@RaziTahirPak

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک متنازع شخصیت بن چکے ہیں۔ اپنے ملک میں بھی ان کی کوئی عزت نہیں۔ ایسے شخص سے دیگر اقوام کی عزت و وقار کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ صہیونی حکومت کے مظالم کی مسلسل حمایت کی وجہ سے آج امریکہ اور مغرب کی ساکھ خطرے میں ہے اور ان کا عالمی کردار اب ... @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک متنازع شخصیت بن چکے ہیں۔ اپنے ملک میں بھی ان کی کوئی عزت نہیں۔ ایسے شخص سے دیگر اقوام کی عزت و وقار کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ صہیونی حکومت کے مظالم کی مسلسل حمایت کی وجہ سے آج امریکہ اور مغرب کی ساکھ خطرے میں ہے اور ان کا  عالمی کردار اب ...
@RaziTahirPak

میری بات لکھ لیں: ٹرمپ ہو یا ان کے اتحادی، تاریخ کے کوڑا دان میں ملیں گے۔ تاریخ اسے ہی یاد رکھے گی جو اپنی خودمختاری، آزادی، حریت، اور فل س ط ین ی عوام کی مزاحمت کیساتھ پوری دیانتداری کیساتھ کھڑا ہے یا ہو گا۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. میری بات لکھ لیں: ٹرمپ ہو یا ان کے اتحادی، تاریخ کے کوڑا دان میں ملیں گے۔ تاریخ اسے ہی یاد رکھے گی جو اپنی خودمختاری، آزادی، حریت، اور فل س ط ین ی عوام کی مزاحمت کیساتھ پوری دیانتداری کیساتھ کھڑا ہے یا ہو گا۔
@HarmeetSinghPk

خیبرپختونخواہ میں عملی طور پر عوام کے جذبات دیکھے تو وہ انتہائی حیرت انگیز تھے، عوام سمجھتے ہیں کہ اصل پی ٹی آئی کی حکمرانی اب شروع ہوئی ہے اور عوام اسے ’’کارکن کے دور‘‘ سے تعبیر کررہے ہیں۔ سہیل خان آفریدی کا بڑا امتحان ہے، اور ان کا راستہ کانٹوں کی سیج ہے۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. خیبرپختونخواہ میں عملی طور پر عوام کے جذبات دیکھے تو وہ انتہائی حیرت انگیز تھے، عوام سمجھتے ہیں کہ اصل پی ٹی آئی کی حکمرانی اب شروع ہوئی ہے اور عوام اسے ’’کارکن کے دور‘‘ سے تعبیر کررہے ہیں۔ سہیل خان آفریدی کا بڑا امتحان ہے، اور ان کا راستہ کانٹوں کی سیج ہے۔
@HarmeetSinghPk

ن لیگ کی پوری کوشش تھی کہ سہیل آفریدی کسی جذباتی فیصلے کا مظاہرہ کریں، کوئی ایسی فل ٹاس پھینکیں جس پر وہ آسانی سے سیاسی چھکا مار سکیں۔ مگر سہیل آفریدی کے فیصلے اور اقدامات الٹا ن لیگ کے قدم اکھاڑ رہے ہیں، ان کی ہر سیاسی بال ایک "یارکر" ثابت ہو رہی ہے۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. ن لیگ کی پوری کوشش تھی کہ سہیل آفریدی کسی جذباتی فیصلے کا مظاہرہ کریں، کوئی ایسی فل ٹاس پھینکیں جس پر وہ آسانی سے سیاسی چھکا مار سکیں۔ مگر سہیل آفریدی کے فیصلے اور اقدامات الٹا ن لیگ کے قدم اکھاڑ رہے ہیں، ان کی ہر سیاسی بال ایک "یارکر" ثابت ہو رہی ہے۔ 
@HarmeetSinghPk

کل رات وسیم بادامی کے پروگرام میں حکومتی ترجمان کہہ رہے تھے کہ ’’ریاست سمجھتی ہے کہ عمران خان کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہئے‘‘، حقیقت یہ ہے اگر اس ملک میں سیاست ابھی تک زندہ ہے تو وہ عمران خان کی مرعون منت ہے، ن لیگ، پیپلزپارٹی کی سیاست تو دفن ہی ہوچکی ہے۔ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. کل رات وسیم بادامی کے پروگرام میں حکومتی ترجمان کہہ رہے تھے کہ ’’ریاست سمجھتی ہے کہ عمران خان کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہئے‘‘، حقیقت یہ ہے اگر اس ملک میں سیاست ابھی تک زندہ ہے تو وہ عمران خان کی مرعون منت ہے، ن لیگ، پیپلزپارٹی کی سیاست تو دفن ہی ہوچکی ہے۔
@RaziTahirPak

عالمی طاقتیں اور مغربی میڈیا جب بھی غزہ میں جنگ بندی کی بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب صرف اتنا ہوتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت خاموش ہو جائے مگر اسرائیل کو بمباری جاری رکھنے کی اجازت حاصل رہے۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. عالمی طاقتیں اور مغربی میڈیا جب بھی غزہ میں جنگ بندی کی بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب صرف اتنا ہوتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت خاموش ہو جائے مگر اسرائیل کو بمباری جاری رکھنے کی اجازت حاصل رہے۔

@HarmeetSinghPk

جس طرح مادرملت کے نام سے منسوب اس سکول کے بورڈ کا حال کیا گیا، بالکل اسی طرح مادرملت کو بھی تکالیف دی گئیں، یہ ملک فوجی ڈکٹیٹرز اور بھٹو کی جانب سے محترمہ فاطمہ جناح کیلئے جہنم بنایا گیا تھا۔ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. جس طرح مادرملت کے نام سے منسوب اس سکول کے بورڈ کا حال کیا گیا، بالکل اسی طرح مادرملت کو بھی تکالیف دی گئیں، یہ ملک فوجی ڈکٹیٹرز اور بھٹو کی جانب سے محترمہ فاطمہ جناح کیلئے جہنم بنایا گیا تھا۔
@RaziTahirPak

اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی نامزدگی پر قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کس کی سنیں گے؟ قانون و آئین کی بات یا پھر انہی کی بات، جن کی بدولت وہ سپیکر ہیں۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی نامزدگی پر قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کس کی سنیں گے؟ قانون و آئین کی بات یا پھر انہی کی بات، جن کی بدولت وہ سپیکر ہیں۔
@HarmeetSinghPk

صدر پاکستان کے آفیشیل پوٹریٹ سے جناح کی تصویر غائب کرنے پر ان صحافیوں نے سوال نہیں اٹھایا، جنہوں نے سہیل آفریدی کی ادھوری تصویر پر زمین و آسمان ایک کرلئے تھے، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. صدر پاکستان کے آفیشیل پوٹریٹ سے جناح کی تصویر غائب کرنے پر ان صحافیوں نے سوال نہیں اٹھایا، جنہوں نے سہیل آفریدی کی ادھوری تصویر پر زمین و آسمان ایک کرلئے تھے، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟
@RaziTahirPak

قطر میں پاک افغان مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے۔ مذاکرات سے معاملات حل ہوسکتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ مذاکرات ٹیم میں کون ہے؟ وہ لوگ پاکستانی وفد میں ہونے چاہیے جو خیبرپختونخواہ کے نمائندے ہوں، ان کے بغیر مذاکرات ادھورے ہی رہیں گے۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. قطر میں پاک افغان مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے۔ مذاکرات سے معاملات حل ہوسکتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ مذاکرات ٹیم میں کون ہے؟ وہ لوگ پاکستانی وفد میں ہونے چاہیے جو خیبرپختونخواہ کے نمائندے ہوں، ان کے بغیر مذاکرات ادھورے ہی رہیں گے۔
@HarmeetSinghPk

ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی ایجنڈے میں ابراہم اکارڈ پر پیش رفت کا ذکر موجود ہے جس پر پاکستان، سعودی عرب سمیت مسلم ممالک نے دستخط کیے ہوئے ہیں،مصر کے اندر جو سمٹ ہوا وہاں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سے تین بار دہرایا کہ ابراہم اکارڈ کے حوالے سے سب میرے ساتھ متفق ہیں، ۔۔۔۔۔ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی ایجنڈے میں ابراہم اکارڈ پر پیش رفت کا ذکر موجود ہے جس پر پاکستان، سعودی عرب سمیت مسلم ممالک نے دستخط کیے ہوئے ہیں،مصر کے اندر جو سمٹ ہوا وہاں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سے تین بار دہرایا کہ ابراہم اکارڈ کے حوالے سے سب میرے ساتھ متفق ہیں، ۔۔۔۔۔
@RaziTahirPak

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کیخلاف جنرل عاصم منیر پر تنقید کی وجہ سے مقدمہ درج کرنے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کیخلاف جنرل عاصم منیر پر تنقید کی وجہ سے مقدمہ درج کرنے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ 
@HarmeetSinghPk

جنگ بندی کے معاہدے سے فلسطین کاز ختم نہیں ہوا، بلکہ فلسطین کاز، فلسطینیوں کو حق خودارادیت ملنے تک جاری رہے گا، مظاہرے بھی ہوتے رہیں گے۔ @HarmeetSinghPk

UnityNewsPak's tweet image. جنگ بندی کے معاہدے سے فلسطین کاز ختم نہیں ہوا، بلکہ فلسطین کاز، فلسطینیوں کو حق خودارادیت ملنے تک جاری رہے گا، مظاہرے بھی ہوتے رہیں گے۔
@HarmeetSinghPk

تحریک لبیک سے سوال کرنا کہ تم کس کے اشاروں پر نکلے ہو آسان ہے لیکن ظالموں سے سوال کرنا کہ 11 لوگوں کو کیوں شہید کردیا مشکل ہے، لہذا لوگ آسان سوال کرکے جان چھڑا رہے ہیں، ان 11 شہادتوں پر سوال کرو، جو بھی جس کے اشارے سے نکلا، جس نیت سے بھی نکلا "گولی کیوں چلاتے ہو؟ @RaziTahirPak

UnityNewsPak's tweet image. تحریک لبیک سے سوال کرنا کہ تم کس کے اشاروں پر نکلے ہو آسان ہے لیکن ظالموں سے سوال کرنا کہ 11 لوگوں کو کیوں شہید کردیا مشکل ہے، لہذا لوگ آسان سوال کرکے جان چھڑا رہے ہیں، ان 11 شہادتوں پر سوال کرو، جو بھی جس کے اشارے سے نکلا، جس نیت سے بھی نکلا "گولی کیوں چلاتے ہو؟
@RaziTahirPak

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.