你可能會喜歡
لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5988 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
                                            بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5987 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
                                            
                                            وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ نیاز نیچاری کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5986 ویں روز جاری رہا۔ بی ایس او کےسابقہ چیرمین مہیم خان سمیت دیگر افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور اظہار یکجہتی کی،انہوں نےلاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ #EndEnforcedDisappearances
                                            بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5985 ویں روز جاری ! مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور اظہار یکجہتی کی۔ #EndEnforcedDisappearances
                                            وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5984 دن مکمل ہوگئے۔ تنظیم کا مطالبہ ہے کہ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیاجائے۔ جن پر الزام ہے انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔ جبری گمشدگیوں کا مسئلہ ملکی قوانین کے تحت حل کیا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
                                            End Enforced Disappearances #ReleaseMumtazBaloch #ReleaseIsmailJattak x.com/Banadi_baloch3…
ما پہ ممتاز بلوچ ءِ آجوئی ءَ ودار ءَ اَت ایں کہ چہ آئی آجوئی ءَ ابید ممتاز ءِ زامات اسمائیل جتک آوار جنگ ءُ بیگواہ کنگ بوت۔ چہ اسمائیل ءِ بیگواھی ءَ مئے گم ءُ ترس گیشتر بوتگ اَنت۔ #ReleaseMumtazBaloch #ReleaseIsmailJattak
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5983 ویں روز جاری رہا۔ جبری لاپتہ صغیر احمد اور اقرار کے لواحقین نے احتجاج میں شرکت کی، اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، انہوں نےحکومت سے اپیل کی، کہ وہ صغیر احمد اور اقرار کی بازیابی میں اپنی کردار ادا کرے۔
                                            کم عمر طالب علم بالاچ دلوش کےاہلخانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ رواں سال 21 اکتوبر کو فورسز نے بالاچ دلوش کو انکےگھر آپسر بلوچی بازار سےجبری لاپتہ کردیا۔ انہوں نےکہا کہ بالاچ دلوش کی عدم بازیابی کی صورت میں وہ سی پیک روڈ پر دھرنادےکر احتجاج کا آغاز کریں گے۔
                                            آچھی خبر 18 اور 19 اکتوبر کی درمیانی شب کلی نبی آباد نزد گوبر میدانی، غفور ٹاون کوئٹہ سے جبری لاپتہ جمیل احمد ولد غلام محمد بازیاب ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
                                            مند: فہد، حمود اور ہارون کی بازیابی کیلیے دھرنےکا تیسرا روز لواحقین کاکہناہےکہ مند ضلع کیچ سےفورسز نے23 اکتوبرکو فہد ولد عثمان،حمود ولد محمد جان اور ہارون ولد محمد کوحراست میں لینےکےبعد جبری لاپتہ کردیا دھرنےکےشرکاء کامطالبہ ہےکہ فہد،حمود، ہارون کی بازیابی کو یقینی بنایاجائے
                                            جمیل احمد کی جبری گمشدگی کی تفصیلات لواحقین نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ جمیل احمد ولد غلام محمد کو فورسز نے رواں ماہ کی 18 اور 19 تاریخ کی درمیانی شب کو کلی نبی آباد، نزد گوبر میدانی، عفور ٹاون کوئٹہ سےحراست میں لینے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
                                            بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5981 ویں روز جاری ! #EndEnforcedDisappearances
                                            وی بی ایم پی کےقائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے5980ویں روز جاری ! 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب کو سرکی روڑ کوئٹہ سے جبری لاپتہ نور زیب کے لواحقین نےاحتجاج میں شرکت کی، انہوں نے نور زیب کی بازیابی کی اپیل کی۔
                                            سفر خان مری کی آج جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہوگئے۔ سفر خان ولد شیر دل خان کو ملکی اداروں کےاہلکاروں نے26 اکتوبر 2009 میں عارف گلی برمہ ہوٹل کوئٹہ سےجبری لاپتہ کردیا۔ سفر خان مری کی والدہ نےحکومت اور ملکی اداروں کے سربراہوں سےاپیل کی، کہ وہ ان کےبیٹے کی بازیابی کویقینی بنائے۔
                                            United States 趨勢
- 1. Cowboys 69.5K posts
 - 2. Nick Smith 16.6K posts
 - 3. Kawhi 4,547 posts
 - 4. #LakeShow 3,514 posts
 - 5. Cardinals 31.3K posts
 - 6. #WeTVAlwaysMore2026 791K posts
 - 7. #WWERaw 64.3K posts
 - 8. Kyler 8,731 posts
 - 9. Blazers 8,283 posts
 - 10. Jerry 45.5K posts
 - 11. Jonathan Bailey 30.7K posts
 - 12. Logan Paul 10.6K posts
 - 13. No Luka 3,794 posts
 - 14. Valka 5,016 posts
 - 15. Dalex 2,695 posts
 - 16. Jacoby Brissett 5,831 posts
 - 17. Pacers 13.5K posts
 - 18. Javonte 4,457 posts
 - 19. #AllsFair N/A
 - 20. Bronny 14.6K posts
 
你可能會喜歡
- 
                                                
                                                    
                                                        Sammi Deen Baloch
@SammiBaluch - 
                                                
                                                    
                                                        The Balochistan Post
@BalochistanPost - 
                                                
                                                    
                                                        Mahrang Baloch
@MahrangBaloch_ - 
                                                
                                                    
                                                        The Balochistan Post - English
@TBPEnglish - 
                                                
                                                    
                                                        Saira Baloch
@sairabaluch_ - 
                                                
                                                    
                                                        Seema Baloch
@SeemaBalochh - 
                                                
                                                    
                                                        Fareeda Baluch
@FaridaBaloch_ - 
                                                
                                                    
                                                        Daily Sangar
@DailySangar - 
                                                
                                                    
                                                        Banari Baloch
@BanariBaloch - 
                                                
                                                    
                                                        BSO AZAD
@BSO__AZAD - 
                                                
                                                    
                                                        BSAC
@BSAC_org - 
                                                
                                                    
                                                        Mohammad Ali Talpur
@mmatalpur - 
                                                
                                                    
                                                        Baloch Yakjehti Committee
@BalochYakjehtiC - 
                                                
                                                    
                                                        Jamal Baloch
@Jam__Baloch - 
                                                
                                                    
                                                        Zrumbesh Urdu
@ZrumbeshUrdu 
Something went wrong.
Something went wrong.