ab3_devil's profile picture. ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سوداگر نہیں ملے گا.                     ہم آنسو بھی خرید لیتے اپنی مسکراہٹ دے کر.

Butt

@ab3_devil

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سوداگر نہیں ملے گا. ہم آنسو بھی خرید لیتے اپنی مسکراہٹ دے کر.

کبھی نہ کبھی وہ میرے بارے میں سوچے گی ضرور... کہ حاصل ہونے کی امید بھی نہیں پھر بھی وفا کرتا ہے...


میں تو ہر موڑ پر... تجھ کو دونگا صدا... میری آواز کو... درد کے ساز کو... تو سنے نہ سنے...


لهکتا ہوں تو تم ہی اترنے ہو قلم سے. پڑهتا ہوں تو لہجہ بھی تم ، اور آواز بھی تم.


پھر یوں ہوا گناہ کی طاقت نہیں رہی. ہم جیسے کئی لوگ بھی درویش ہو گئے.


Movie: Dawn of the planet of the apes

ab3_devil's tweet image. Movie: Dawn of the planet of the apes

اب میں سمجھا ہوں بے کسی کیا ہے. اب تجھے بھی میرا خیال نہیں.


تو چلا ہے تو ان آنکھوں کا بھرم بھی لے جا. تیرے بغیر کون دکھائی دے گا.


یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم. بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.