abdual61's profile picture. 💰💵

butt

@abdual61

💰💵

اور تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں، (القرآن)


Cricket is a game but war is not a game. 6-0 #Rafaledown India can never forget the 6-0 score. After every match, they'll remember what the Pakistan Armed Forces did. No one forgets. But the score will remain 6-0. Long Live Pakistan." #PAKvIND


اب تک کتنے افغان مہاجرین واپس افغانستان جا چکے ہیں ان میں سے کتنے غیر قانونی تھے اور کتنے کارڈز ہولڈرز ؟ کل پاکستان میں کتنے افغانی تھے اور اب کتنے رہ گے ہیں @grok


آپکے محلے میں جو سرکاری پانی آتا اس کی موٹر جب خراب ہوتی ہے تو جن کے گھروں میں پانی ذخیرہ کرنے کی ٹینکی ہوتی وہ تو چار پانچ دن گھر چلا سکتا ہے اور جن نہ وہ تو روزانہ پانی کو ترسا رہے ہوتے۔تو اسی طرح ضروری ہے ملک پاکستان میں ڈیم بنائیں جائیں پانی ذخیرہ کیا جائے Flood Alert Punjab


جن طالبہ و طالبات کو لگتا ہے وہ فیل نہیں ہوسکتے تو Rechecking کا آپشن موجود ہے۔ Education Results


Keep patient PTCL finding the problem Time to sleep and wake up for a new hope & again connect the world. #ptcl Outage


Federal and Punjab Government should help the KpK people they are homeless provide shelter's #Swat #MalkandDivision under heavy flooding.


بونیر،باجوڑ،دیر اور سوات میں سیلابی پانی سے سینکڑوں لوگوں کی شہادت پر ساری قوم رنجیدہ ہے اور تمام خیبرپختونخواہ سمیت تمام اداروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کی مدد کی جائے اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو اللہ تعالیٰ صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ۔ #Flood


شکرالحمدواللہ ۔۔۔🤲 رحمت کا آغاز⛈️⛈️ آج شام/رات اور کل صبح اسلام آباد، ہزارہ، پوٹھوہار، وادئ سوات، وادئ پشاور میں ⛈️⛈️⛈️ باران رحمت کا امکان ۔ #weatherforecast


اسرائیلی پائلٹ سمجھے پاکستانی پائلٹوں کی طرح ہم بھی جہاں کر ایران پہ حملہ کر دیں گے لیکن ایران نے ایسا جواب دیا جو پاکستان نے بھارت کے پائلٹوں کا حال کیا تھا۔ رافیل کے بعد امریکی #f35down بھی سر کے بل گرے۔


"Pakistan has proposed a zero-tariff trade agreement to the United States, aiming to boost bilateral trade and economic cooperation between the two countries." Source: GEO News


India air marshal accept Rafale down by Pakistan air force Big news #RafaleDown Pakistan zindabad


پاکستان نے ابھی حملہ کیا بھی نہیں اور جب کریں گا تو انڈیا میڈیا نہیں دنیا بتائیں گی۔ پاکستان امن پسند ملک ہے انڈیا میڈیا کی اس وقت رو رہا ہے Long live Pakistan armed forces Pakistan zindabad


тримайся wee.so/7wqml

abdual61's tweet image. тримайся wee.so/7wqml

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.