ahmed2_syed's profile picture. student

AHMED AHMED

@ahmed2_syed

student

یہ مسلماں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود یہ جو ہوئے سربسجدہ کبھی تو زمیں سے آنے لگے صدا تم تو آئے ہوں مسجد میں اسنیپ بنانے تمہیں کیا ملے گا نماز میں


AHMED AHMED reposted

Karachi University's Silver Jubilee Gate closed as students continue their protests. IJT says they're protesting due to a planned fee hike.


یا اللہ @KElectricPk کے CEO کے گھر کی لوڈشیڈنگ کا ٹائمنگ وہی فرما اور کوئی متبادل بجلی کا انتظام بھی نہ ہو انہیں دنوں میں۔


یا اللہ @KElectricPk کی monopoly ختم فرما تاکہ مزید کمپنیاں آئیں اور ہمیں آسانی ہو۔ اور اس کمپنی کو تباہ و برباد فرما


AHMED AHMED reposted

الیکشن کمیشن غیر سرکاری آدمی کو اسٹنٹ پرزائیڈنگ آفیسر کے حثیت سے بیٹھا کر دھاندلی کرتے ہوئے پکڑا گیا اوکھائی میمن اسکول کھارادر میں بے قاعدگیاں @ECP_Pakistan @SpokespersonECP


AHMED AHMED reposted

Breaking News: Reporters in Karachi say that paramilitary Rangers have denied them entry into the offices of the Returning Officers (ROs), where results have been altered in the past


AHMED AHMED reposted

In an impactful speech to conclude the electioneering, JI's @NaeemRehmanEngr says no government — provincial or federal — can be formed "without JI's backing".


اس فیصلے کا تعلق قطعًا کسی سرکاری محکمہ کے دباؤ سے ہرگز نہیں

ahmed2_syed's tweet image. اس فیصلے کا تعلق قطعًا کسی سرکاری محکمہ کے دباؤ سے ہرگز نہیں

AHMED AHMED reposted

اب سے کچھ دیر قبل حسن اسکوائر سے ناظم آباد آتے ہوئے لیاقت آباد انڈر پاس میں دوران ڈکیتی موبائل فون،نقدی اور بیگ سے محروم کردیاگیا۔ بیگ میں ضروری ڈاکومنٹس ہیں۔ کسی کو مل جائے تو اس نمبر پر اطلاع کردے۔ 03312889812 #zindabhaag @zeeshanusmani @FaizullahSwati


AHMED AHMED reposted

سنیں! کراچی میں #WhiteCoatMarch میں شریک ہماری ڈاکٹر بہن کیا کہہ رہی ہے۔


AHMED AHMED reposted

آج پھر تیسری مرتبہ میرے گھر پر فائرنگ کا واقعہ یہ بزدلانہ کاروائیاں مجھے خوف زدہ نہیں کرسکتیں لیاری کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھوں گا۔۔۔


مدراس چوک پر موجود ہوٹلوں پر چھینا جھپٹی کے واقعات معمعول بن گئے ہیں ان سے کچھ دیر قبل اینکر پرسن @SAliRaza021 علی رضا بھائ بال بال بچ گئے۔ ایسے واقعات ناصرف قبل مذمت ہیں بلکہ افسوس ناک بھی ہیں۔ از راہ کرم @KarachiPolice_ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں


واعظ کا ہر ایک ارشاد بجا تقریر بہت دلچسپ مگر آنکھوں میں سرور عشق نہیں چہرے پر یقین کا نور نہیں


AHMED AHMED reposted

شاباش نسٹ <3 نسٹ انتظامیہ نے طلبہ کے کہنے پر امریکی کولڈ ڈرنکس ہٹا کر میس مینو میں پاکستانی کولڈ ڈرنکس شامل کر لیں۔ جہاں بعض یونیورسٹیاں ف|سطین کا سٹال لگانے پر طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر رہی ہیں، وہاں نسٹ کی انتظامیہ کا یہ اقدام واقعتاً قابلِ تحسین ہے۔امید ہے باقی یونیورسٹیاں…

tariqhabib1's tweet image. شاباش نسٹ &amp;lt;3
 نسٹ انتظامیہ نے طلبہ کے کہنے پر امریکی کولڈ ڈرنکس ہٹا کر میس مینو میں پاکستانی کولڈ ڈرنکس شامل کر لیں۔
جہاں بعض یونیورسٹیاں ف|سطین کا سٹال لگانے پر طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر رہی ہیں، وہاں نسٹ کی انتظامیہ کا یہ اقدام واقعتاً قابلِ تحسین ہے۔امید ہے باقی یونیورسٹیاں…

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،، کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔ سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔ سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔ ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،، کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔

ahmed2_syed's tweet image. کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔

ابوجہل عربی النسل تھا اور ابولہب تو چچا تھا لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حبشہ کے بلال اور فارس کے سلمان کو اپنی قوم قرار دیا، زبان، رنگ، نسل اور علاقہ کی بنیاد پر قومیت کا تصور اسلام کا نہیں ابوجہل کا ہے۔ (امامِ العصر سیدابوالاعلی مودودیؒ)


AHMED AHMED reposted

جامعہ کراچی کا طالب علم معیاری تعلیم سے محروم کیوں؟ #KUIssues


AHMED AHMED reposted

محترم وائس چانسلر صاحب!! طلبہ کو معیاری تعلیم سے محروم مت کیجیے۔ #KUIssues


AHMED AHMED reposted

جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ میں ایک سیٹ طلباء کے نمائندہ کی بھی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد جامعہ کراچی میں طلباء یونین کے الیکشن کرواۓ جائیں تاکہ طلباء کا نمائندہ بھی سینڈیکیٹ میٹنگ میں شرکت کرکے طلباء مسائل پر بات کرسکے۔ #KUIssues @MazharAbbasGEO @Hamidurrehman @IrfanHaqueS


United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.