ahmedsdk1987's profile picture.

Busy boy...👻👻

@ahmedsdk1987

Pinned

Good evening 🌆 ھمیشہ سلامت ریہں

ahmedsdk1987's tweet image. Good evening 🌆 
ھمیشہ سلامت ریہں

اسلام علیکم شام بخیر 🌹

ahmedsdk1987's tweet image. اسلام علیکم 
شام بخیر 🌹

نفرت سے آسان کوئی چیز نہیں، لیکن محبت کے لیے ایک عظیم روح کی ضرورت ہوتی ہے۔

ahmedsdk1987's tweet image. نفرت سے آسان کوئی چیز نہیں، لیکن محبت کے لیے ایک عظیم روح کی ضرورت ہوتی ہے۔

شیشہ گر نے یہ مرے دل سے اچانک پوچھا ٹوٹ جانے کی پڑی ہے تجھے عادت کیسے ،✨✨✨✨

ahmedsdk1987's tweet image. شیشہ گر نے یہ مرے دل سے اچانک پوچھا 
ٹوٹ جانے کی پڑی ہے  تجھے عادت  کیسے
،✨✨✨✨

اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم ہم وقت کی ٹہنی پر پرندوں کی طرح ہیں۔🍁

ahmedsdk1987's tweet image. اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پر پرندوں کی طرح ہیں۔🍁

دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا

ahmedsdk1987's tweet image. دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ
میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا

میں ریاضی سے جان چھڑانے والی لڑکی لہجوں کا بڑا حساب رکھتی ہوں...🖤🥀

ahmedsdk1987's tweet image. میں ریاضی سے جان چھڑانے والی لڑکی
  لہجوں کا بڑا حساب رکھتی ہوں...🖤🥀

اگر آپ کی امیدیں ٹوٹ جائیں تو خاموشی سے بغیر شکوہ و شکایت کے رخصت ہو جاؤ۔ یاد رکھیے شکوہ شکایت بھی محبت ہے اور یہ پرواہ نہ کرنے والے دلوں کو مت دیجئے۔ ✍️_______💞✨

ahmedsdk1987's tweet image. اگر آپ کی امیدیں ٹوٹ جائیں تو خاموشی سے بغیر شکوہ و شکایت کے رخصت ہو جاؤ۔
یاد رکھیے شکوہ شکایت بھی محبت ہے اور یہ پرواہ نہ کرنے والے دلوں کو مت دیجئے۔  

✍️_______💞✨

Good morning 🌞 Have a nice day ❤️

ahmedsdk1987's tweet image. Good morning 🌞 
Have a nice day ❤️

اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹

ahmedsdk1987's tweet image. اسلام علیکم 
صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹

اسلام علیکم شب بخیر 🌹

ahmedsdk1987's tweet image. اسلام علیکم شب بخیر 🌹

Good night 🌉 All friends ❣️

ahmedsdk1987's tweet image. Good night 🌉 
All friends ❣️

اسلام علیکم شام بخیر

ahmedsdk1987's tweet image. اسلام علیکم 
شام بخیر

پیار محبت رولانا ستانا منانا سر آنکھوں پر 🥀 💔💔علی رضا💔 بس محبت میں شاملِ کوئی تیسرا نہ ہو 💝

ahmedsdk1987's tweet image. پیار محبت  رولانا ستانا منانا سر آنکھوں پر  🥀
💔💔علی رضا💔
بس محبت میں شاملِ کوئی تیسرا نہ ہو 💝

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کو تلاش کرتا ہے اور آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے۔ محبت اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب ہم مشکل اور کمزوری کے لمحات میں ہوں۔

ahmedsdk1987's tweet image. جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛
تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛

جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛
تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کو تلاش کرتا ہے اور آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے۔

محبت اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب ہم مشکل اور کمزوری کے لمحات میں ہوں۔

آرزوئیں فضول ہوتی ہیں ۔۔۔۔! گویا کاغذ کے پھول ہوتی ہیں بر کسی نام پر نہیں رکتیں! دھڑکنیں با اصول ہوتی ہیں پتھروں کے خُداؤں کے آگے التجائیں فضول ہوتی ہیں! گوئی میرے لبوں کو بھی لا دے جو دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔۔۔۔! خواب ٹوٹیں یا بِکھر جائیں! قیمتیں کب وصول ہوتی ہیں

ahmedsdk1987's tweet image. آرزوئیں فضول ہوتی ہیں ۔۔۔۔!
 گویا کاغذ کے پھول ہوتی ہیں

بر کسی نام پر نہیں رکتیں!
 دھڑکنیں با اصول ہوتی ہیں

پتھروں کے خُداؤں کے آگے
 التجائیں فضول ہوتی ہیں!

گوئی میرے لبوں کو بھی لا دے 
جو دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔۔۔۔!

خواب ٹوٹیں یا بِکھر جائیں!
 قیمتیں کب وصول ہوتی ہیں

وہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیں مرا علاج میرے چارہ گر کے پاس نہیں تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر میرے لیے کوئی شایانِ التماس نہیں کبھی جو تیری قرب میں گزارے تھے اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں مجھے یہ ڈر ہے تیری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں 💌💌

ahmedsdk1987's tweet image. وہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیں 
مرا علاج میرے چارہ گر کے پاس نہیں 
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر 
میرے لیے کوئی شایانِ التماس نہیں  
کبھی جو تیری قرب میں گزارے تھے 
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں 
مجھے یہ ڈر ہے تیری آرزو نہ مٹ جائے 
بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں
💌💌

اگر ایک انسان آپ کو بنا غرض کے عزت، محبت دے رہا ہے تو اسکو ہضم کریں۔ بلا وجہ بار بار اسے ٹھوکر مت ماریں، اس کی تذلیل مت کریں۔ محبتیں اور چاہتیں تو بہت مل جاتی ہیں لیکن مخلصی صرف ایک بار ہی در پہ دستک دیتی ہے۔💯💯

ahmedsdk1987's tweet image. اگر ایک انسان آپ کو بنا غرض کے عزت، محبت دے رہا ہے تو اسکو ہضم کریں۔
بلا وجہ بار بار اسے ٹھوکر مت ماریں، اس کی تذلیل مت کریں۔ 
محبتیں اور چاہتیں تو بہت مل جاتی ہیں لیکن مخلصی صرف ایک بار ہی در پہ دستک دیتی ہے۔💯💯

بازو کو مت پکڑ، میرے پہلو سے دُور رہ 🖤 اے رومانوی یار...! میرا اِرادہ خراب ہے... 🖤

ahmedsdk1987's tweet image. بازو کو مت پکڑ، میرے پہلو سے دُور رہ 🖤
اے رومانوی یار...! میرا اِرادہ خراب ہے... 🖤

United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.