ajhgraphics's profile picture. graphic designer
freelancer

AJ graphic

@ajhgraphics

graphic designer freelancer

AJ graphic reposted

جدید معاشرے ان آزادیوں کے مرہون منت ہیں جن کی تشریح بڑے جج صاحبان نے سپریم کورٹس میں کی ، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ ایسا ہی ایک فیصلہ ہے ان حکامات سے سینکڑوں تبادلے غیر موثر ہوں گے، اور فسطائ حکومت کی پنجاب برانچ کو خصوصاْ بڑا دھچکا پہنچے گا

fawadchaudhry's tweet image. جدید معاشرے ان آزادیوں کے مرہون منت ہیں جن کی تشریح بڑے جج صاحبان نے سپریم کورٹس میں کی ، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ ایسا ہی ایک فیصلہ ہے ان حکامات سے سینکڑوں تبادلے غیر موثر ہوں گے، اور فسطائ حکومت کی پنجاب برانچ کو خصوصاْ بڑا دھچکا پہنچے گا

AJ graphic reposted

آئی ایس آئی نے آڈیو ریکارڈنگ تو لیک کردی مگر یہ نہیں بتایا کہ محمد خان بھٹی کو کس بریگیڈیئر ایکس نے بالکل ویسے ہی اغوا کروایا جس طرح ٹی ٹی پی نے ایک بریگیڈیئر کو اغواء کیا۔ یہ بتائیں کہ کیا فرق ہے آئی ایس آئی انٹرنل ونگ اور ٹی ٹی پی میں؟


AJ graphic reposted

اسٹیبلشمنٹ

پاکستان کی سب سے گھٹیا ترین سیاسی جماعت کا نام بتائیں؟



AJ graphic reposted

جن کےلیے یہ تصویر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی تھی آج وہ قابل احترام دوست صرف رائےدینے پر قائم مقدمات،زیرحراست مبینہ تشدد کےالزامات، بزرگ سینیٹر کی اہلیہ کے ساتھ نجی ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجنے جیسی انسانی حقوق کی سنگین مبینہ خلاف ورزیوں پرتشویش کے بجائے طنز کر رہے ہیں۔

2Kazmi's tweet image. جن کےلیے یہ تصویر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی تھی آج وہ قابل احترام دوست صرف رائےدینے پر قائم مقدمات،زیرحراست مبینہ تشدد کےالزامات، بزرگ سینیٹر کی اہلیہ کے ساتھ نجی ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجنے جیسی انسانی حقوق کی سنگین مبینہ خلاف ورزیوں  پرتشویش کے بجائے طنز کر رہے ہیں۔

AJ graphic reposted

وہ وقت گزر گیا جب فوجی جوانوں اور نوجوان افسران کی شہادت کو بیچ کر جرنیلوں اور ٹونیوں کی کرپشن اور بدمعاشی کو چھپایا جاسکتا تھا۔ اب قوم حساب اور احتساب مانگتی ہے۔


AJ graphic reposted

سنا ہے حافظ جی کو وڈے چور کا بلاوا آیا ہے


AJ graphic reposted

Following Israeli formula, India’s Modi regime bulldozing Muslim houses in Kashmir!


AJ graphic reposted

میاں صاحب واپس آجائیے سارے تماشے دیکھنے کے بعد اب صرف آپکی مقبولیت کا تماشہ رہ گیا ہے وہ بھی دکھا دیجیے پلیز


AJ graphic reposted

کل اس نے یہ بھی بکواس کی تھی عمران خان کے بارے میں جو شاید کسی نے نہیں سُنی 😡😡 حد ہو گئی ویسے شاہ جی !!!!


AJ graphic reposted

جناب کو پاکستان کا اتنا درد ہے کہ بیرون ملک چلے گئے۔


AJ graphic reposted

قاسم علی شاہ صاحب کو میاں شہباز شریف کے رویے میں لچک نظر آئی. دامن پر حاملہ خاتون کے خون اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے داغ نظر نہ آئے۔عون علی کھوسہ @aun_khosa Link: bit.ly/3CRQ2tY

siasatpk's tweet image. قاسم علی شاہ صاحب کو میاں شہباز شریف کے رویے میں لچک نظر آئی. دامن پر حاملہ خاتون کے خون اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے داغ نظر نہ آئے۔عون علی کھوسہ
@aun_khosa

Link: bit.ly/3CRQ2tY

AJ graphic reposted

یہ جو مذہب کے بیوپاری ہیں، یہ سب سے بڑی بیماری ہیں

fawadchaudhry's tweet image. یہ جو مذہب کے بیوپاری ہیں، یہ سب سے بڑی بیماری ہیں

AJ graphic reposted

کراچی،حیدرآباد والو ووٹ کس کا ؟


AJ graphic reposted

Promise fulfilled. May we see you back in PM seat soon @ImranKhanPTI. InshAllah!!

MoonisElahi6's tweet image. Promise fulfilled. May we see you back in PM seat soon @ImranKhanPTI.  InshAllah!!

Have you seen the @Fiverr app yet? I can't get enough of it! m.onelink.me/61c0eb62


Have you seen the @Fiverr app yet? I can't get enough of it! m.onelink.me/61c0eb62


Have you seen the @Fiverr app yet? I can't get enough of it! m.onelink.me/61c0eb62


AJ graphic reposted

بلا شبہ آرمی چیف کا ایک احسن قدم ۔اللہ رب العزت آرمی چیف کو وعدہ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شہید ارشد کی والدہ سے ملاقات قدم بوسی ماں جی اللہ کو گواہ بنا کر وعدہ کرتا ہوں ارشد کے قاتل جیل میں ہونگے انشااللہ



AJ graphic reposted

یا اللہ مدد فرما

اور دوسری طرف ,خاوند اور چھوٹا بیٹا دونوں آرمی آفیسر اور ایک ہی دن شھید کچھ سال بعد ملک بھر میں مقبول بڑا بیٹا ارشد شریف کینیا میں بے دردی سے شھید ان سب قربانیوں کے باوجود ایک بڑھی ماں کو انصاف کے لیے عدالت میں وہیل چیر پہ آنا پڑا یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کانظام اور انصاف

RYKTimes's tweet image. اور دوسری طرف ,خاوند اور چھوٹا بیٹا دونوں آرمی آفیسر اور ایک ہی دن شھید کچھ سال بعد ملک بھر میں مقبول بڑا بیٹا ارشد شریف کینیا میں بے دردی سے شھید ان سب قربانیوں کے باوجود ایک بڑھی ماں کو انصاف کے لیے عدالت میں وہیل چیر پہ آنا پڑا
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کانظام اور انصاف


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.