alishakirspk's profile picture. اطائی صحافی l جرنلزم فیل /جگاری l لکھاری l ٹویٹ سےمجھےجج مت کیجیے
Social Activist l Editor l Filmmaker l 
 #followback💯 | tweets are personal opinion

عــــــلی Ali

@alishakirspk

اطائی صحافی l جرنلزم فیل /جگاری l لکھاری l ٹویٹ سےمجھےجج مت کیجیے Social Activist l Editor l Filmmaker l #followback💯 | tweets are personal opinion

چھ گھنٹے میں سوا کروڑ روپے کے چلان 🎥 🚥 #Karachi

alishakirspk's tweet image. چھ گھنٹے میں سوا کروڑ روپے کے چلان 🎥 🚥 
#Karachi

Deepika Padukone has become the first Indian celebrity to lend her voice to Meta Al. #IIFA #Bollywood #DeepikaPadukone #MetaAI [IIFA, Bollywood, Deepika Padukone, Meta, Meta AI, viral]

alishakirspk's tweet image. Deepika Padukone has become the first Indian celebrity to lend her voice to Meta Al.

#IIFA #Bollywood #DeepikaPadukone #MetaAI

[IIFA, Bollywood, Deepika Padukone, Meta, Meta AI, viral]

عــــــلی Ali reposted

3 مہینے ہو گئے ہیں تنخواہ نہیں ملی،میرے گھر والے بیمار ہیں،آگے سے صرف اج اور کل کا کہہ کر ٹال رہے ہیں،صاف اٹھا پنجاب ملازم


سُنا ہے آج کل کُتے بلوں کی لڑائی ہورہی ہے۔۔۔


کل سے سارے سرکاری ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے ☺️

alishakirspk's tweet image. کل سے سارے سرکاری ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
☺️

ہم ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں مریم نواز صاحبہ کو گاڑی میں wifi/ سی سی ٹی وی / موبائل چارجنگ پورٹ مہیا کی جائے۔


پنجاب میں دنیا کے بہترین ہسپتال بنائے گئے جبکہ میرے والد میاں نوازشریف المعروف باؤ جی اپنا علاج جینوا ہسپتال سے کروا رہے ہیں مریم نواز

alishakirspk's tweet image. پنجاب میں دنیا کے بہترین ہسپتال بنائے گئے جبکہ میرے والد میاں نوازشریف المعروف باؤ جی اپنا علاج جینوا ہسپتال سے کروا رہے ہیں 
مریم نواز

عــــــلی Ali reposted

ٹرمپ تو چوک میں جھوٹ بولنے والوں کے کپڑے اتار رہا ہے۔ متفق بھی ہو گئے۔ دستخط بھی ہو گئے۔ ساتھ بھی کھڑے ہیں۔ آخر میں واضح دھمکی بھی ہے کہ یہ طریقہ اختیار نہ کیا تو امن کے لیے بڑی تباہی بھی کر گزریں گے۔

ImranRiazKhan's tweet image. ٹرمپ تو چوک میں جھوٹ بولنے والوں کے کپڑے اتار رہا ہے۔ متفق بھی ہو گئے۔ دستخط بھی ہو گئے۔ ساتھ بھی کھڑے ہیں۔ 
آخر میں واضح دھمکی بھی ہے کہ یہ طریقہ اختیار نہ کیا تو امن کے لیے بڑی تباہی بھی کر گزریں گے۔

اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ #GlobalSumudFlotilla #IsraelTerroristState

alishakirspk's tweet image. اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
#GlobalSumudFlotilla
#IsraelTerroristState

عــــــلی Ali reposted

جب سینیٹر مشتاق کو صیہونی فوج گرفتار کرنے پر تھی، بے غیرت پٹواری مذاق اڑا رہے تھے۔ کبھی نہ بھولنا کون کہاں کھڑا تھا!

Wajahat_PTI_'s tweet image. جب سینیٹر مشتاق کو صیہونی فوج گرفتار کرنے پر تھی، بے غیرت  پٹواری مذاق اڑا رہے تھے۔ کبھی نہ بھولنا کون کہاں کھڑا تھا!

عــــــلی Ali reposted

Tony Blair "should be headed to The Hague, not Gaza." My latest for Zeteo, on the former British prime minister's "blood drenched" record in the Middle East: "one of repeated failures, brazen bias, and mass slaughter". Read/share/subscribe: zeteo.com/p/tony-blair-s…


عــــــلی Ali reposted

حکومت کے لئے ٹرمپ کے امن پلان کا دفاع کرنا مشکل ہو چکا ہے اب حکومت یو ٹرن لینے کی کوشش میں ہے اور تاثر دے رہی ہے کہ ٹرمپ نے ہمارے ساتھ دھوکہ کر دیا لیکن سوال یہ ہے کہ وزیراعظم کو ٹرمپ پلان کی حمایت کرنے کی اتنی کیا جلدی تھی؟


عــــــلی Ali reposted

ٹرمپ نے مجھے دھوکہ دیا ہے


عــــــلی Ali reposted

🚨 SENATOR MUSHTAQ AHMED KHAN ARRESTED BY ISRAEL #SenatorMushtaqArrestedByIsrael #GlobalSumudFlotilla #FlotillaUnderAttack Source: Only one ship has managed to escape i.e. observer boat, whose duty was to collect information and escape. Our second delegate Syed Uzair Nizami…

Pak_PalForum's tweet image. 🚨 SENATOR MUSHTAQ AHMED KHAN ARRESTED BY ISRAEL 

#SenatorMushtaqArrestedByIsrael
#GlobalSumudFlotilla #FlotillaUnderAttack

Source: Only one ship has managed to escape i.e. observer boat, whose duty was to collect information and escape. Our second delegate Syed Uzair Nizami…

🚨 MUSHTAQ AHMAD KHAN ARRESTED Pakistani Delegation Lead Ex Senator Mushtaq Ahmed Khan has been arrested by Israeli Occupying Forces. #PakistanisArrestedByIsrael



عــــــلی Ali reposted

غزہ امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی بحری فورسز نے حملہ کردیا ۔ تین کشتیوں میں سوار تمام افراد زیر حراست ۔۔ باقی کشتیوں کو رخ موڑنے کی وارننگ۔ پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی فلوٹیلا میں شامل ہیں

PalestineUrdu_'s tweet image. غزہ امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی بحری فورسز نے حملہ کردیا ۔ تین کشتیوں میں سوار تمام افراد زیر حراست ۔۔ باقی کشتیوں کو رخ موڑنے کی وارننگ۔  پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی فلوٹیلا میں شامل ہیں
PalestineUrdu_'s tweet image. غزہ امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی بحری فورسز نے حملہ کردیا ۔ تین کشتیوں میں سوار تمام افراد زیر حراست ۔۔ باقی کشتیوں کو رخ موڑنے کی وارننگ۔  پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی فلوٹیلا میں شامل ہیں
PalestineUrdu_'s tweet image. غزہ امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی بحری فورسز نے حملہ کردیا ۔ تین کشتیوں میں سوار تمام افراد زیر حراست ۔۔ باقی کشتیوں کو رخ موڑنے کی وارننگ۔  پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی فلوٹیلا میں شامل ہیں
PalestineUrdu_'s tweet image. غزہ امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی بحری فورسز نے حملہ کردیا ۔ تین کشتیوں میں سوار تمام افراد زیر حراست ۔۔ باقی کشتیوں کو رخ موڑنے کی وارننگ۔  پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی فلوٹیلا میں شامل ہیں

عــــــلی Ali reposted

اس بات سے ہی ثابت ہو جاتا ھے کہ یہ کون لوگ ہيں جو ملک پر براجمان ہيں -اپنی ایمان کو ٹٹولئے آپ کی اسٹيٹ پہ باطل کا قبضہ اور اب یہ جنگ حق اور باطل کی جنگ ہے -!! #فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور ُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں

Peaceful248's tweet image. اس بات سے ہی ثابت ہو جاتا ھے کہ یہ کون لوگ ہيں جو ملک پر براجمان ہيں -اپنی ایمان کو ٹٹولئے  آپ کی اسٹيٹ پہ باطل کا قبضہ اور اب یہ جنگ حق اور باطل کی جنگ ہے -!!
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور 
#اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں

اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا ، قائد اعظم محمد علی جناح !! #فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور #فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور

alishakirspk's tweet image. اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا ، قائد اعظم محمد علی جناح !!
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور

فلسطین کا درد ہر دل کی آواز ہے۔ #فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.