all_about_mryam's profile picture.

maryam🥀

@all_about_mryam

Pinned

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ زندگی ہے ✨


Main toh "I'm feeling low today" Bhi nahi bol skti mera tw roz ka hogya hai :)


ایک مسئلہ یہ بھی چل رہا ہے جس میں بہت سے لوگ مبتلا ہیں حرکتیں اُنکی گدھے جیسی ہوتی ہیں اور ثابت وہ خود کو شیر کروا رہے ہوتے ہیں 😏


Nobody apologize to me for how they treated me 🫩😒.. They blamed me for how I reacted🥲


Heloo guys .. jesa guzra aj ka din ? Kya kia sara din ?


تُم جسے بے رخی سمجھتے تو ہم اسے احتیاط کہتے ہیں 🤐❤️‍🩹


What a script 🔥👏


Life is all about : Kash logon k irady dekhy ja skty ❤️‍🩹


Drop a word more romantic than "meri jaan" ??


سوچا تھا پسندیدہ عورت بنوں گی "نفسیاتی عورت" بن گئی ہوں !


خدا ہر اس دل کی مدد کرے جو مضبوط ہونے کا دکھاوا تو بخوبی کرتا ہے لیکن حقیقت میں ٹوٹا ہوا ہے💔🥺


maryam🥀 reposted

Listen 🎧 Sukoon se


Arrange marriage is scary what if he ... 🙂 #Pamal_Green_entertainments


ہم بدلنا تو چاہتے ہیں مگر دوسروں کو ۔۔۔


آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ آپ کب سے اِس قبل ہوگئے ؟


آپ کے پیچھے بات کرنے والے اصل میں آپ سے بہت پیچھے ہوتے ہیں 🌚


Gall EGO di nahi .. Mera aap ni dill krda kisi nu muu lgan da 🙄😏


زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں تو 🙄😏😁


🖤~ اور پھر ساتھ تو صرف رب دیتا ہے ، ساری برائیاں جان کر بھی ! ♥️💫


اگنور 🫥 اِس کا میجک ہی اور 🌚


مرد اگر زیادہ عرصے تک کسی چیز پر قائم رہ سکتا ہے تو وہ ہے اِنکی DP 😆😁


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.