arfa0903's profile picture. I believe in the motivational ,ethical professional and valuable life that contains every kinds of positive accomplishments.

arfa sultana (💯% follow back)

@arfa0903

I believe in the motivational ,ethical professional and valuable life that contains every kinds of positive accomplishments.

Pinned

وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہے کے وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے...

arfa0903's tweet image. وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہے
کے وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے...

کچھ لوگ ہماری نفرت کے قابل بھی نہیں ہوتے اور ہم ان پر اپنی محبت ضائع کر دیتے ہیں۔۔۔۔ #اپنی_زبان_اردو


قابل نفرت ہیں وہ لوگ جو ہوتے کچھ ہیں دکھاتے کچھ ہیں جتاتے کچھ ہیں #اپنی_زبان_اردو


اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی اور ہم محبت کر بیٹھے تھے اُن سے.....💔#اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

کتنا اچھا تھا ملاقات نہ ہوتی تجھ سے تیرے بارے میں میری رائے بہت اچھی تھی #hafsa #آغوش_ادب #اپنی_زبان_اردو

hafsa_sidiqui's tweet image. کتنا اچھا تھا ملاقات نہ ہوتی تجھ سے
تیرے بارے میں میری رائے بہت اچھی تھی

#hafsa
#آغوش_ادب
#اپنی_زبان_اردو

arfa sultana (💯% follow back) reposted

کیسے پَلکوں سے گِرے اور زمیں بوس ہوئے دِل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ تَرس آتا ہے🖤#اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

اپنے چند لمحوں کے عروج پر کبھی ناز مت کرنا کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی .... #اپنی_زبان_اردو

SabirHussain43's tweet image. اپنے چند لمحوں کے عروج پر کبھی ناز مت کرنا کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ....

#اپنی_زبان_اردو

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں انہیں جتنا مرضی سجا لو،چمکا لو، دیکھ بھال کر لو کبھی اپنے نہیں ہوتے۔ #اپنی_زبان_اردو


کچھ لوگ اتنے خود غرض ہوتے ہیں کہ انہیں صرف اپنی فکر ہوتی ہے اور وہ کسی دوسرے کی زندگی تباہ کرتے ہوئے بالکل بھی نہیں سوچتے......🖤🖤 #اپنی_زبان_اردو


کچھ لوگوں نے مجھے ایسے رنگ دکھائے جو میں نے کبھی رنگ کی دوکان پر بھی نہیں دیکھے🖤🖤 #اپنی_زبان_اردو


انسان اتنا خودغرض ہوتا ہے کہ! کبھی اپنی خوشیوں کے لیے کسی کا وقت، اور کبھی اپنے وقت کے لیے کسی کی خوشیاں برباد کر دیتا ہے💔 #اپنی_زبان_اردو


قدرت اتنی پرفیکٹ ہے۔کہ آپکے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے۔ سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جائےگا۔ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے... #اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

گلہ تجھ سے نہیں ہے دکھ اس بات کا ہے بس بے کار تھے وہ دن جو تیری چاہ میں گزرے علی سبطین #اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

*زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے...* *مسکرائیے!🌿* *یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا.* *شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے❤️* #اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

Right👉➡✔ #اپنی_زبان_اردو

Chashmaan7's tweet image. Right👉➡✔
#اپنی_زبان_اردو

arfa sultana (💯% follow back) reposted

💕 آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر اٌس سے ملنے کو کبھی ۔۔۔۔۔ دل نہیں مانا اپنا!! #اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا احمد فراز ایک ایک خوبصورت شعر منٹ کریں👇 #اپنی_زبان_اردو


arfa sultana (💯% follow back) reposted

میں یاد رکھوں گا کہ ۔۔۔ کیسے میں تمھارے سامنے بچوں کی طرح رویا کرتا تھا اور تم بے حسی کی مورت بنے میری محبت کو روندا کرتے تھے #اپنی_زبان_اردو

Assarahsaid's tweet image. میں یاد رکھوں گا کہ ۔۔۔
کیسے میں تمھارے سامنے بچوں کی طرح رویا کرتا تھا اور تم بے حسی کی مورت بنے میری محبت کو روندا کرتے تھے 
#اپنی_زبان_اردو

arfa sultana (💯% follow back) reposted

اور پھر بدترین خسارہ تو یہ ہے کہ ؛ آپ کِسی شخص پر اک عرصے تک اپنے سچے جذبات ، مُحبت ، اعتماد و خُلوص نِچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص یہ ثابت کر دے کہ وہ اِن جذبات کےلائق نہیں تھا۔🖤🥀 #اپنی_زبان_اردو


کسی تباہی کیلئے بددعا کی ضرورت نہیں ہوتی کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ کر سکتا ہے #اپنی_زبان_اردو


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.