Awan umar
@awanumar6592
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ ہم تیری ہی عبادت 6 کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
You might like
صرف اِک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے نِبھانے والا بھی جانا والا بھی 🥲
یہ طویل سفر جب اختتام کو پہنچے تو ہماری روحوں کو ایمان والی روحوں میں شامل کیا جائے وہ رب ہمیں اپنا دیدار کروائے اور پھر ہمیشہ کی جنتوں میں جگہ دے امین 🤲🤲
کبھی برتن دھوئے ھیں؟ اندر والا حصہ باھر والے حصے سے زیادہ مانجھنا پڑتا ھے،تب کہیں جا کے برتن صاف ھوتا ھے یہی حال انسان کا ھے،کہ اپنے اندر کو صاف کرو،باھر سے تو تم صاف نظر آتے ھی ھو
قرآن خوانی سے نکل کر قرآن فہمی کی طرف آجائیں کیونکہ قرآن فہمی سے ہی ہماری تمام مشکلات اور دشواریوں کا حل مل سکتا ہے ...!!
قبر میں اترنے کا تصور بھی کتنا خوفناک ہوتا ھے اور عمل کے بغیر تو اترنا انتہائی وحشت ناک ہوگا اللّٰہ پاک ہمیں ایسی موت دینا کہ آپ ہم سے راضی ہو آمین ثم آمین 🤲🏻
نو جوان نسلیں اداس ہیں ڈپریشن میں ہیں کیا کرنا چاہیے؟؟ اللَّه سے دل لگاؤ عبادت میں وقت گزاروں💕
اپنے بابا کے معیار کو بلند رکھنے والی لڑکیاں حرام تعلقات کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہوں 💝
اللّٰہ کی محبت وہ محبت ہے جو سیکھ جاتا ہے وہ جیت جاتا ہے💕
دل سے اچھے لوگ دماغ ہونے کے بعد بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں کیونکہ وہ دوسروں کو بھی دل سے اچھا ہونے کا یقین کر لیتے ہیں
آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے کب وہ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️ جمعہ مبارک ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
خدا کا شکر ہے کہ اب میرے حقیقی دوست ہیں جنہوں نے مجھے یہ دیکھا کہ کون سے نہیں تھے۔
"jab min ghar pohchta hon to min wah sab kach karta hon jo majhe karna hay" jab min ghar pohchta hon:
ہمیں نہ سمجھا فلاں برا ہے فلاں برا ہے ہمارے ہاں درگزر کا رستہ ہے اور کھلا ہے
احساس کے بغیر کوٸی تعلق نہیں ہوتا رشتے ہمیشہ احساس کے ہوتے ہیں
پیو ہمیشہ حوصلے دا ناں اے ۔۔ اولاد کولوں نقصان ہو جائے پیو تھاپی دے کے اینا کہہ دیوے کوئی گل نی میں ہیگاں “ ❤️ #Punjabi #Wisdom
سمجھدار ہو جائیں گناہ کا حل دوسرا گناہ نہیں ہے، توبہ ہے، نیکی ہے، اللّٰه سے دوستی ہے۔
United States Trends
- 1. Phillies N/A
- 2. #PMSSEATGEEKRELAY N/A
- 3. Bichette N/A
- 4. Baty N/A
- 5. Panarin N/A
- 6. Drury N/A
- 7. Vientos N/A
- 8. Dodgers N/A
- 9. Canada N/A
- 10. Bellinger N/A
- 11. #HudsonMFW N/A
- 12. #HudsonDsquared2 N/A
- 13. Mensah N/A
- 14. Polanco N/A
- 15. Bader N/A
- 16. Yankees N/A
- 17. Dombrowski N/A
- 18. 401k N/A
- 19. Nobel N/A
- 20. #FursuitFriday N/A
Something went wrong.
Something went wrong.