یا اللہ مجھے کچھ نہیں چاہیے بس تو یه زندگی واپس لے لے مجھ سے میں تیری امانت میں بہت خیانت کر چکی ہوں یا اللہ اب یہ زندگی نہیں سنبھالی جاتی میں تھک چکی ہوں تو اپنی امانت واپس لے لیے ::
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نا گلا چھیل لے کوئی دیوار جانتا تھا جسے میں وہ دھول تھی اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نا دے کوئی ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی 💔
اور پھر انسان آدھا پاگل تو تب ہو جاتا ہے جب اُس کی باتیں اور مسائل سُننے کے لِیے اُس کے پاس کوئی بھی نہ ہو.
جوانی، اکیلا پن، گھر کی ذمہ داریاں، طعنے، فکریں، ادھوری خواہشات، ناکامیاں، اکیلا پن، مستقبل، سسکیاں، تھکاوٹ، مشکلات، نا امیدی، اور پتہ نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں..
اسے کہنا اب تو آجاؤ ملنے اتنی دھند میں کون دیکھے گا بھلا۔
میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو اُدھورے رہتے۔
United States Trends
- 1. Christmas 3.74M posts
- 2. Santa 1.33M posts
- 3. Feliz Navidad 621K posts
- 4. #AEWDynamite 11.2K posts
- 5. Hawaii 16.3K posts
- 6. Merry Xmas 238K posts
- 7. Dan Fouts N/A
- 8. Groq 6,056 posts
- 9. Rudolph 25.6K posts
- 10. Jacob De Jesus N/A
- 11. Home Alone 33.2K posts
- 12. Marty Supreme 14.2K posts
- 13. Pinball Wizard 1,015 posts
- 14. Bandido 15.7K posts
- 15. Mike Preston 2,136 posts
- 16. Ray Lewis N/A
- 17. Elton John 1,652 posts
- 18. Xmas Eve 156K posts
- 19. Pebble 7,407 posts
- 20. Stan Humphries N/A
Something went wrong.
Something went wrong.