bashirkhanPTI's profile picture. Member National Assembly Pakistan #NA6. Lower Dir.
#PTI since 1996

Muhammad Bashir Khan

@bashirkhanPTI

Member National Assembly Pakistan #NA6. Lower Dir. #PTI since 1996

نومبر کے مہینے میں مذہبی جماعتوں کے لوگ اسلام آباد کا رخ کرینگے کیونکہ کسی کو ایکسٹینشن دینی ھے۔اپ تو خود سمجھ دار ہیں ماشاءاللہ


پاکستان میں نہ ایئن ھے اورنہ قانون ایک منتخب وزیر اعلٰی خیبر پختون خواہ کو اپنے قائد عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔جب وزیر اعلٰی نے وزیراعظم پاکستان سے بات کی تو میں پوچھتا ہوں پھر بتاونگا۔آقا نے اجازت نہیں دی وزیر اعظم خاموش رہا یہ ھے وزیراعظم کے اوقات


افغانستان اور پاکستان کے درمیان باڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ھوتا ھے۔یہ دونوں ملکوں کیلئے نقصان دہ ہیں۔ 1979 سے اب تک افغانستان میں جنگ شروع ھے اور بہت کم وقت کیلئے ختم ھوتی ہی دوبارہ شروع ھوتا ھے۔ اس کے موذی اثرات پاکستان کے دو صوبوں پر ھوتے ہیں۔80 ہزار شہداء سے لیکر 85 ہزار لوگ…


Muhammad Bashir Khan さんがリポスト

اجتماعی دعا یا اللہ وزیراعلٰی سہیل آفریدی کو سازشیوں چمچوں مفاد پرستوں خوشامدیوں منافقوں اور غداروں سے بچا کر رکھنا۔ یا اللہ اس نوجوان کو عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم رکھنا اور اسے سچائی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کا حوصلہ عطا فرما آمین ضرور لکھیں 🤲


26 نومبر 2024 میں ڈی چوک اسلام آباد میں اور آج مریدکے میں پرامن الاقصی ریلی پر سٹریٹ فائرنگ کرنا بے گناہ سینکڑوں افراد شہید اور زخمی کرنا ظلم جبراور یزیدیت کا انتہا ہیں عوام کبھی بھی اسے ہتھکنڈوں سے خوفزدہ نہیں ہونگے بلکہ اور زیادہ زور سے اس رجیم کے خلاف نکلیں گے انشاءاللہ


Muhammad Bashir Khan さんがリポスト

“آج اورکزئی کے علاقے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسردہ ہوں۔ ملٹری آپریشنز میں ہر طرف صرف پاکستانی ہی شہید ہو رہے ہیں، چاہے وہ عام شہری ہوں، پولیس والے ہوں یا فوجی۔ آج کی شہادتوں میں ایک کرنل اور میجر بھی شامل ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔…


علی امین نے پارٹی کے ایک انتہائی سخت وقت میں کردار ادا کیا۔ عمران خان کا ہی فیصلہ تھا کہ وہ وزیراعلیٰ بنیں گے، اور اب عمران خان کا ہی فیصلہ ہے کہ وہ نہیں رہیں گے۔ ہم پارٹی اور صوبے کے لیے علی امین کی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔ میں سہیل خان آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہیں…


Muhammad Bashir Khan さんがリポスト

عمران خان کی سیاسی جدوجہد کو 29 سال ہو چکے ہیں،آغاز میں بہت کم لوگوں نے ان کی کامیابی کی توقع کی تھی۔لیکن آج پاکستان کا 90 فیصد نوجوان طبقہ ان کے ساتھ کھڑا ہے اور وسیع پیمانے پر ان کی ہمدردیاں اور حمایت حاصل ہے، بشیر خان،ممبر قومی اسمبلی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/CGU1nWAYiuk


Muhammad Bashir Khan さんがリポスト

علیمہ خان کی جرت اور بہادری کو سلام! #StayStrongAleemaKhan

PTIofficial's tweet image. علیمہ خان کی جرت اور بہادری کو سلام!
#StayStrongAleemaKhan

یہ اور کتنا نیچے گر سکتے ہیں؟ عزت اور زلت اللّٰہ کے ہاتھوں میں ہے۔


آج ناوگئی میں ہونے والے بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) فیصل اسماعیل، تحصیلدار عبد الواکیل، صوبیدار نور حکیم، اور پولیس کانسٹیبل راشد کی شہادت کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے۔ میں اس افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ ایسے واقعات میں مسلسل اضافے سے یہ سوال پیدا…


امریکی ثالثی سے جنگ بندی تو حاصل ہو گئی ہے، لیکن ہمیں بحیثیت قوم متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ آج موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانات اور ٹویٹس شرمناک ہیں، مودی اور اس کی حکومت کی طرف سے کی جانے والی فسطائیت کا کوئی ذکر نہیں۔ اس وقت ہمیں عمران خان کی ضرورت…


Why is the @GovtofPunjabPK yet to issue a statement against the cowardly attack of India on Pakistani soil?

بھارتی جارحیت کے خلاف خیبر پختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت، شہداء کے لیے دعا اور ملکی دفاع کے لیے ہر قربانی کا عزم۔ - بھارتی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے - رات کی تاریکی میں شہری…



پاکستان کی قوم متحد ہے، ہر دشمن اور کسی بھی غیر ملکی مداخلت کے خلاف۔ لیکن ایک مکمل متحد پاکستان تب ہی ممکن ہے جب سب سے مقبول رہنما وزیراعظم عمران خان کو پابند سلاسل سے باہر نکالا جائے، تاکہ وہ اس قوم کی قیادت کرے۔ کیونکہ وہی اصل رہنما ہیں جسے اس قوم نے اپنی قیادت کے لیے منتخب…


اچھا ہوا ایکس اب بے ضرر ہوگیا۔


2020 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پچھترویں اجلاس کے دوران، وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں اسلاموفوبیا کے خلاف ایک بین الاقوامی دن منانے کی پہلی بار تجویز پیش کی۔ آج، ہم نے مسلمانوں کے خلاف خوف، تعصب اور نفرت کے خلاف جنگ میں کافی پیشرفت کی ہے، جو آن لائن اور آف لائن…


Muhammad Bashir Khan さんがリポスト

🧵Part 1/n “Rather than addressing critical security threats, the Pakistani military’s resources have been diverted to a campaign of vengeance against political opponents such as PTI. The judiciary, instead of being a bulwark for justice, has been reduced to what I view as a…

PTIofficial's tweet image. 🧵Part 1/n

“Rather than addressing critical security threats, the Pakistani military’s resources have been diverted to a campaign of vengeance against political opponents such as PTI. The judiciary, instead of being a bulwark for justice, has been reduced to what I view as a…

وزیراعظم عمران خان اور ہماری غیرقانونی طور پر حراست میں لی گئی قیادت ایک اور رمضان ہم سے اور اپنے پیاروں سے دور جیل میں گزار رہے ہیں۔ آئیں، دعا کریں کہ وہ جلد از جلد آزاد ہوں اور ہمارے درمیان واپس آئیں، تاکہ وہ ہمارے ملک کو ایک بار پھر عظیم بلندیوں کی طرف لے جا سکیں، جیسا کہ تین…

bashirkhanPTI's tweet image. وزیراعظم عمران خان اور ہماری غیرقانونی طور پر حراست میں لی گئی قیادت ایک اور رمضان ہم سے اور اپنے پیاروں سے دور جیل میں گزار رہے ہیں۔ آئیں، دعا کریں کہ وہ جلد از جلد آزاد ہوں اور ہمارے درمیان واپس آئیں، تاکہ وہ ہمارے ملک کو ایک بار پھر عظیم بلندیوں کی طرف لے جا سکیں، جیسا کہ تین…

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.