Bia 🥂
@bia_itx
A teenager stu-dying Architecture🏛️ || 21 || Music lover 🎧 || 🩶
You might like
طے کی ہے ہم نے صورتِ مہتاب راہِ شب طولِ سفر سے پاؤں میں چھالے ہوئے نہیں..✨ . . Good night 💤
زندگی ایک انجان کتاب کی طرح ہے، اَگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں معلوم۔ 🍁🌼 . . Good morning 🌞🌻
خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے!✨
ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا ترے بعد مجھے میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اٹھا کر دنیا__!! 🖤🩶🪽 Good Afternoon X family ✨
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر لکھا ہوتا کے آ گے خطرناک موڑ ہے.🍂🍂 . . Good night 🌉✨
میں شام کے منظر میں تحلیل شدہ تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذاں ہو✨ . . Good Evening ✨
میر تقی میر لکھتے ہیں پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا اُنہیں جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 💔 . . Good Afternoon ✨
مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہو، مجھے گلے لگا لو ❤️ . . Good evening ✨
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے ، تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی♥️🌸🥀 . . Good morning 🌞
میرے پاس ایک دل ہے جو کسی کو تکلیف نہیں دیتا' لیکن یہ مجھے تکلیف دیتا ہے!🌻 . . Good evening ✨
طَلب کے جزیرے پر تمنا کا ہر اِک پُھول تمہارے نام کا کِھلتا ہے! 🖤 Good afternoon 🌞
ہاتھ سے ہاتھ چھڑانا ضروری تو نہیں ساتھ رہ کر بھی لوگ بچھڑ جاتے ہیں ۔✨ Good morning 🌞
اِک ٹوٹی پھوٹی کشتی اِک خشک سمندر دیکھا کل شب میں نے جھانک کے اپنے اندر دیکھا..✨ . . Good night 💤
تیرے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا یہ اعتراف بھی شامل میرے گناہ میں ہے پروین شاکر. . . Good evening ✨
United States Trends
- 1. #WWERaw 72.6K posts
- 2. Moe Odum N/A
- 3. Brock 39.3K posts
- 4. Bryce 20.8K posts
- 5. Panthers 37.4K posts
- 6. Finch 14.2K posts
- 7. Timberwolves 3,697 posts
- 8. 49ers 41.2K posts
- 9. Gonzaga 3,949 posts
- 10. Canales 13.3K posts
- 11. Keegan Murray 1,365 posts
- 12. Penta 10.5K posts
- 13. Niners 5,807 posts
- 14. #FTTB 5,785 posts
- 15. Amen Thompson 2,129 posts
- 16. Malik Monk N/A
- 17. Mac Jones 4,931 posts
- 18. Jauan Jennings 2,798 posts
- 19. Gunther 15.2K posts
- 20. Zags N/A
You might like
Something went wrong.
Something went wrong.