calgarytwo's profile picture. Rabawian

Zaheer Shah

@calgarytwo

Rabawian

وزیراعظم نے رمضان پیکج کا اعلان کردیا مستحق افراد کی رقم پانچ ہزار سے بڑھا دی گئی ۔ بھکاری ریاست بھکاری قوم


پاکستان کے مظلوم شہر کراچی میں غیر اسلامی جماعت نے آج پھر فساد شروع کردیاہے ؟ مولانا آزاد نے مولانا مودودی کو درست کہا تھا کہ تم ایک فاشسٹ جماعت بنا رہے ہو


مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی ناپاک سازش ناکام ہوگئی وزیراعظم شہباز شریف کون سے مسلمانوں کو ؟؟ یہ متحد ہیں لب ؟؟ وزیراعظم بڑے مخولئے ہیں 😝


دہشت گردوں کو ریاست نے پیغام دےدیا ہے جتنے مرضی بندے مار دو ہم اپنا جشن جاری رکھیں گے


ایک مولوی صاحب بچوں کو وضو کے فضاٸل بتارہے تھے کہ وضو کرنے سے انسان کے گرد ایک مضبوط قلعہ تعمیر ہوجاتا ہے۔ ایک بچے نے بڑے معصومانہ انداز میں پوچھا ۔ مولوی صاحب یہ کیسا مضبوط قلعہ ہے کہ ہوا خارج ہونے سے ٹوٹ جاتا ہے۔ یہی حال سالوں نے اسلام پاکستان کا بھی کردیا ہے، قلعہ ہے خطرے میں


@SajjadDiplایک مولوی صاحب بچوں کو وضو کے فضاٸل بتارہے تھے کہ وضو کرنے سے انسان کے گرد ایک مضبوط قلعہ تعمیر ہوجاتا ہے۔ ایک بچے نے بڑے معصومانہ انداز میں پوچھا ۔ مولوی صاحب یہ کیسا مضبوط قلعہ ہے کہ ہوا خارج ہونے سے ٹوٹ جاتا ہے کچھ یہی حال اسلام اور پاکستان کا بھی کردیا ہے، قلعہ ہے


ایک مولوی صاحب بچوں کو وضو کے فضاٸل بتارہے تھے کہ وضو کرنے سے انسان کے گرد ایک مضبوط قلعہ تعمیر ہوجاتا ہے۔ ایک بچے نے بڑے معصومانہ انداز میں پوچھا ۔ مولوی صاحب یہ کیسا مضبوط قلعہ ہے کہ ہوا خارج ہونے سے ٹوٹ جاتا ہے کچھ یہی حالاسلام اور پاکستان کا بھی کردیا ہے، قلعہ ہے خطرے میں ہے


اسلام آباد میں دہشتگردی کا بہت ہی افسوسناک واقعہ ہوا۔ اب چند دن کیلئے بیانات کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوگا دہشتگردی کو ختم کرنے کا انکی کمر توڑنے کا - وزیر داخلہ شاید کرکٹ میں زیادہ مصروف ہیں ؟


پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ ملنے پر بھی ازبک صدر کو مبارک باد دیتا ہوں ۔ وزیراعظم شہباز شریف ہاہاہاہاہا یہ دور حاضر کا رنگیلا ہے


بسنت کا تہوار اگر منانا ہی ہے تو صرف لاہور میں ہی کیوں ؟ یا پنجاب کے سارے شہروں میں منانے کی اجازت دیں یا پھر شہر سے باہر سارے پنجاب کیلئے میدان لگائیں تاکہ شہر محفوظ رہئں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.