car club pk
@computergeeks_
Guys this is the official twitter page of the youtube channel car club pk. we post all latest car related videos and content
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اور زمین میں جتنے درخت ہیں، اگر وہ قلم بن جائیں، اور یہ جو سمندر ہے، اس کے علاوہ سات سمندر اس کے ساتھ اور مل جائیں (اور وہ روشنائی بن کر اللہ کی صفات لکھیں) تب بھی اللہ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی۔حقیقت یہ ہے کہ اللہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک سورہ لقمٰن آیت نمبر 27
fazool ki dramaybaazi band kren aur apne kaam p dihaan dein @Hammad_Azhar
ایک طرف تو یہ خوش آئند بات ہے کے نون لیگ میں چار ارکان ایسے بھی ہیں جو اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل اور قیادت کرنے کا حقدار سمجھنے کی جرائت رکھتے ہیں۔ البتہ اِس عزم کا اظہار اُن کو بند کمروں میں نہیں بلکہ کھلے عام کرنا چاہیے۔ ساری عمر کیا ڈرتے ہی گزار دیں گے؟
why do you allow men to follow you who don't even know you? @duniasebezaar
ایک طرف تو یہ خوش آئند بات ہے کے نون لیگ میں چار ارکان ایسے بھی ہیں جو اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل اور قیادت کرنے کا حقدار سمجھنے کی جرائت رکھتے ہیں۔ البتہ اِس عزم کا اظہار اُن کو بند کمروں میں نہیں بلکہ کھلے عام کرنا چاہیے۔ ساری عمر کیا ڈرتے ہی گزار دیں گے؟
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Imran Khan, when are you resigning on the incident and deaths in Murree. The whole country is waiting ? #سیاحوں_کا_قاتل_عمران #بنارسی_ٹھگوں_کا_باپ_عمران @Atifrauf79
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا، دعوت قبول کرنا، اور چھینک پر ( اس کے «الحمدلله» کے جواب میں ) «يرحمک الله» کہنا۔ (صحیح بخاری ، ١٢٤٠)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
(اے پیغمبرﷺ!) ان سے کہو ذرا یہ بتلاؤ کہ اگر اللہ تم پر رات کو ہمیشہ کے لئے قیامت کے دن تک مسلط رکھے تو اللہ کے سوا کونسا معبود ہے جو تمہارے پاس روشنی لے کر آئے؟ بھلا کیا تم سنتے نہیں ہو؟ ﴿سورۃ القصص ،۷۱﴾
This is one of the true things that @ImranKhanPTI said #پی_ٹی_آئی_کی_چوری_پکڑی_گئی
آپ فرما دیجئے: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر لی ہے! تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، بے شک اللہ سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، وہ یقینا بڑا بخشنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہے۔ (سورۃ الزُّمَر، 39 : 53)
jab aap ko lifafay milna band hon ge
میاں صاحب کے ساتھ سرکاری دورے پر ترکی میں گئے صحافیوں میں سے ایک صحافی نے ایک دوشیزہ سے مساج لیا تھا اور نام کسی اور کا لکھوا دیا تھا... یہ قصہ کب سامنے آئے گا؟؟؟
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
Indian software exports are 150 billion. That’s half the size of our entire economy. Okay Let’s make DHA phase 28.
kaptaan aaya, apne saath biryani laya #KJSportsDrive
صرف 20 گھنٹے باقی! وزیراعظم عمران خان کی آمد سے پہلے اسٹیڈیم کا یہ حال ہے! کپتان کی آمد پر کیسا منظر ہو گا اندازہ لگانا مشکل نہیں! ملک کے نوجوان اپنے وزیراعظم کے استقبال کیلئے پوری طرح تیار ہیں! انشااللہ کل ملکی تاریخ کا ایک زبردست ایونٹ ہو گا! #KJSportsDrive
hahaha, election se bhaag jaane wale chuss maarte hueRolling on the floor laughingRolling on the floor laughing #NA133SherKa
hahaha, election se bhaag jaane wale chuss maarte hue🤣🤣 NA133SherKa
United States เทรนด์
- 1. #Kodezi N/A
- 2. Brian Cole 13.3K posts
- 3. Chronos 1,376 posts
- 4. Walter Payton 9,413 posts
- 5. Price 267K posts
- 6. The FBI 115K posts
- 7. Woodbridge 2,819 posts
- 8. Merry Christmas 69K posts
- 9. #NationalCookieDay 1,054 posts
- 10. Tong 17.7K posts
- 11. #WPMOYChallenge 16.8K posts
- 12. #thursdayvibes 3,251 posts
- 13. #25SilverPagesofSoobin 34.5K posts
- 14. Earl Campbell 3,909 posts
- 15. GLOWING FAYE AT RED SEA FILM25 92.6K posts
- 16. The Blaze 6,033 posts
- 17. Dealerships 2,010 posts
- 18. Hilux 12.8K posts
- 19. $META 13.5K posts
- 20. Good Thursday 40.4K posts
Something went wrong.
Something went wrong.