Creative Wing
@cwiprkp
This Twitter account informs the Khyber Pakhtunkhwa government about public sentiment on government initiatives and showcases development projects to the public
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید (@sanamkh22) کی پراسرار گمشدگی انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، @sanamkh22 کی پراسرار گمشدگی آئین و قانون کی صریح خلاف ورزی ہے،ماورائے…
پشاور یونیورسٹی میں سیاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بحثیت مہمانِ خصوصی شرکت و خطاب صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ صوبہ قدرتی حسن، بلند و بالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور تاریخی و مذہبی مقامات سے مالا مال ہے اور یہی وہ…
موجودہ حکومت نے "ٹیررازم سے ٹورازم" کے وژن کے تحت پالیسی مرتب کی ہے جو بانی چیئرمین پاکستان تحریک @ImranKhanPTI خان کے وژن کی عکاسی ہے۔ ماضی میں دہشت گردی اور انتہا پسندی نے صوبے کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، تاہم آج حکومت کے موثر اقدامات اور عوامی تعاون کی بدولت خیبر پختونخوا سیاحت…
۔ @AimalWali پریشان نہ ہوں وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI کے احکامات کے مطابق انکی سیکورٹی یقینی بنائیں گے ایمل ولی خان سے سیاسی اختلاف کے باوجود انکی مکمل حفاظت کی جائے گی، ایمل ولی خان کو ضرورت پڑی تو میں ذاتی طور پر ان کی سیکیورٹی ڈیوٹی کروں گا۔ ایمل ولی خان کو وفاقی حکومت کے…
صوبہ بھر میں عیدالاضحیٰ صفائی مہم کامیابی سے مکمل "صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 24 ہزار 939 ٹن آلائشیں اور کچرا بروقت اور مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا گیا، ہر ضلع میں اوسطاً 693 ٹن کچرا تلف کیا گیا،مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف #eiduladha2025 #wastefree #kpinfo
وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI نے سی سی آئی میں صوبے کے حقوق کا کامیابی سے دفاع کیا نیٹ ہائیڈل اور این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ صوبے کا قانونی اور آئینی حق ہے، وزیراعلیٰ نے دونوں ایشوز پر کونسل کو اعتماد میں لیا ہے، وفاق کو دونوں ایشوز پر خط لکھے گئے، جواب تاحال موصول نہیں ہوا،…
شریف خاندان کا فرزند حسن نواز لندن میں بھی ٹیکس ڈیفالٹر قرارپایا شریف خاندان اب بین الاقوامی سطح پربھی ٹیکس چور ثابت ہورہاہے،لوگ بیرون ملک جاکر اپنےملک کےلیےنیک نامی کماتے ہیں،مگر یہ ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں، @BaristerDrSaif #Shariffamily #Hassannawaz #textdefaulters
مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس بارے بیان پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس بلانے والے بتائیں کہ نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟کیا نوازشریف کی غیر موجودگی دہشت گردوں کی حمایت ہے؟@BaristerDrSaif #parliamentarycommittee
جعلی وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی سے گریز کرے دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،جعلی وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کی بجائے صوبے کےفنڈز روک رکھے ہیں #Terrorism
خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے گزشتہ تین دنوں میں پولیس نے دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام بنا دیے، بنوں اور لکی مروت میں عوام نے پولیس کے شانہ بشانہ دہشت گرد حملوں کو پسپا کیا،خیبر پختونخوا حکومت بہادر پولیس اور غیور عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
"فاٹا انضمام کے بعد خیبر پختونخوا کی آبادی میں اضافہ ہوا، لیکن این ایف سی ایوارڈ میں اس کے مطابق حصہ نہیں دیا جا رہا، اے آئی پی پروگرام کے تحت وفاق کے ذمے 700 ارب روپے واجب الادا ہیں، لیکن اب تک صرف 132 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں، #FATAmerger #BarristerDrSaif #FederalGovernment
مفتی منیر شاکر کی وفات پر انتہائی دکھ وافسوس ہوا، شہید مفتی منیر شاکر کے بلند درجات کے لئے دعاگو ہوں علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے،معصوم جانوں کے قاتل انسانیت کے دشمن ہیں،متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف #muftimunirshakir
"وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا ایم ایل ون پروجیکٹ پر بیان 'خدا حافظ چین' کا سرکاری اعلان ہے" شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی ہے ۔ حنیف عباسی نے ایم ایل ون خود بنانے کا بیان دے کر چین کو کیا پیغام دیا ہے؟ یہ بیان چین کی طرف سے 2 ارب ڈالر…
مفتی منیر شاکر زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے ایل آر ایچ ہسپتال میں وفات پاگئے مفتی منیرشاکر کی وفات پرانتہائی دکھ وافسوس ہوا،شہید مفتی منیرشاکرکےبلند درجات کے لئےدعاگو ہوں،علماءکرام پرحملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے،امن دشمن عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، @BaristerDrSaif
وزیر دفاع ہونے کے ناطے خواجہ آصف کو بلوچستان واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیے, وزیر دفاع خواجہ آصف کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے، @BaristerDrSaif #Terrorism #KhyberPakhtunkhwa #kpinfo
۔@BaristerDrSaif کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، جہاں کل ایک پوری ٹرین کو دہشت گردوں نے یرغمال بنا لیا، کیا بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری بھی @AliAminKhanPTI پر ڈالیں گے؟ سندھ کو کچے کے ڈاکوؤں نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔ #BarristerDrSaif #kpinfo
میڈیا میں مریم نواز کے ایک اور منصوبے کی کرپشن زیر گردش ہے اطلاعات ہیں کہ ماڈل ریڑھی منصوبے کے ٹھیکے میں منظور نظر افراد کو نوازا گیا ہے،ریڑھی منصوبے میں قومی خزانے کو 50 ملین روپے نقصان پہنچانے کی اطلاعات ہے،@BaristerDrSaif #Punjab #ModelRehriBazarProject #corruption #kpinfo
خیبرپختونخوا میں ترقی کا سفر رواں دواں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ایک اور فلاحی اور عوام دوست منصوبے "سولرائزیشن آف ہاؤسز" کا باقاعدہ اجراء کر دیا گیا ہے، مشیر اطلاعات،@BaristerDrSaif #KhyberPakhtunkhwa #development #barristerdrsaif #KPInfo
سابق سینیٹر اور جماعت اسلامی کے رہنما @SenatorMushtaq کے بھائی کے قتل پر مشیر اطلاعات @BaristerDrSaif کا گہرے رنج و غم کا اظہار #MushtaqAhmed #mushtaqahmedkhan #BarristerDrSaif #KPInfo
صوبے میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں،تمام اضلاع میں سرکاری نرخنامے اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، یہ مشیر اطلاعات @BaristerDrSaif #ramadan2025 #pricecontrol #KhyberPakhtunkhwa #KPInfo
United States Trends
- 1. Massie 85.9K posts
- 2. Good Saturday 33.5K posts
- 3. GAME DAY 29.5K posts
- 4. Willie Green 4,040 posts
- 5. #SaturdayVibes 4,893 posts
- 6. #Caturday 4,367 posts
- 7. #MeAndTheeSeriesEP1 1.18M posts
- 8. #Varanasi 83.9K posts
- 9. Virginia Tech 2,186 posts
- 10. Brooklynn 2,866 posts
- 11. James Borrego 1,384 posts
- 12. Senior Day 2,576 posts
- 13. Draymond 29.2K posts
- 14. Marjorie 105K posts
- 15. #GlobeTrotter 442K posts
- 16. James Franklin 1,916 posts
- 17. PONDPHUWIN AT MAT PREMIERE 755K posts
- 18. Lindsey Graham 19.9K posts
- 19. Bubba 70.3K posts
- 20. Va Tech N/A
Something went wrong.
Something went wrong.