
𝘿𝘼𝙎𝙃𝙏-𝙀-𝙅𝙐𝙉𝙊𝙊𝙉
@dasht_e_junoon_
You might like
گزشتہ عشق کے ہر دکھ سے ماسوا ہے یہ دکھ تجھے بھلا دیا میں نے یہ کیا کیا میں نے؟
Mera uthna baithna aise logun ky sath hai jo samaaj mai kahin uthne baithne laik nhi.🙂
حدیث مبارکہ! دشمن سے جنگ کی تمنا نا کرو، اگر جنگ مسلط ہو جائے، تو جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہیں (صحیح بخاری 3025)
Ramadan is coming and everything will be okay again.♥️

If the world was ending, I'd wanna be next to you.🤍

پلے بڑھے ہیں مشینوں کے سائے میں یہ لوگ سو ان کو درد لبھاتا نہ میر کھیچتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ بھائی، مرا قصور ہے کیا تو وہ جواب میں ترکش سے تیر کھینچتا ہے ادریس بابر
کسی کو خواب دِکھانے سے پہلے یاد آیا مِرا تو گھر نہیں چلتا مِری کمائی سے محمد امجد
ٹھہرو کہ میں عینک سے زرا گرد ہٹالوں لگتا ہے کہ ہم دونوں جوانی میں ملے ہیں
ممکن ہے خدا حشر میں کہہ دے یہ عمر سے شبیر کے قاتل کا حساب آپ کریں گے ~مہوش احسن
ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج اس بار اندھیرا مرے اندر سے اٹھا ہے آنس معین
یہ موسموں کا نگر ہے یہاں کے لوگوں میں ہوس زیادہ ہے اور عاشقی بہت کم ہے 🖤
آنکھوں کے اشک بھی ہیں تیرے واسطے مذاق تیری نظر میں قیمتی جذبات کچھ نہیں میں نے خدا پہ چھوڑ دیا فیصلہ تمام وہ جس کے سامنے تری اوقات کچھ نہیں ...
زمینی فیصلوں کو آسمانوں میں نہیں کرتے محبت اپنے سے اونچے گھرانوں میں نہیں کرتے فیضان ہاشمی
اتنا آساں تو نہیں عمر کا کٹنا ، تنہا جانا ہمراہ ترے اور پلٹنا ، تنہا دکھ بچھڑنے کا نہیں اسکی اِسی بات کا ہے "اب مسائل سے مری جان نمٹنا ، تنہا" 💔
جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھی دروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا Miss u Ami 🥺
Someone : Bro love is Easy ?? My honest reaction: بہت آسان سمجھے تھے ہم اس کارِ محبت کو محبت کی تو میری جاں ادکاری بھی مشکل ہے 🫀♥️
چار دیواری تھی، غربت بھی تھی یعنی تحسین ایک دیوار زیادہ تھی ہمارے گھر میں یونس تحسین
آیتیں کان میں پڑتی تھیں سحر ہونے تک ہم تو رہتے تھے جہاں بھر سے نیارے گھر میں ایک خواہش کہ میں حقے کی چلم بھر کر دوں ایک حسرت کہ مرا باپ کھنگارے گھر میں
ہماری آہوں کی گنتی دوبارہ کرواؤ ہمارے ساتھ محبت میں دھاندلی ہوئی ہے... رحمان فارس
United States Trends
- 1. Baker 30.1K posts
- 2. Cowboys 72.6K posts
- 3. 49ers 31.3K posts
- 4. Fred Warner 10.4K posts
- 5. Packers 27.6K posts
- 6. Panthers 73.8K posts
- 7. Bucs 9,424 posts
- 8. Tez Johnson 2,758 posts
- 9. Niners 4,928 posts
- 10. Zac Taylor 2,803 posts
- 11. #FTTB 3,940 posts
- 12. Titans 22.6K posts
- 13. Browns 64.8K posts
- 14. Cam Ward 2,259 posts
- 15. Yoshi 33.1K posts
- 16. Ravens 64.3K posts
- 17. Dolphins 46.7K posts
- 18. #Bengals 2,846 posts
- 19. #GoPackGo 3,423 posts
- 20. Geno Smith 2,101 posts
Something went wrong.
Something went wrong.