easystudy786's profile picture. Making Basic Study Easy for Students, Adults can also Learn Basic A lot . Good Luck for آسان پڑھائی

آسان پڑھائی

@easystudy786

Making Basic Study Easy for Students, Adults can also Learn Basic A lot . Good Luck for آسان پڑھائی

Pinned

آسان پڑھائی ایک عزم ہے اپنے پاکستانی بچوں کے لیئے کہ انکو بنیادی تعلیم آسان طریقہ سے دی جا سکے۔


تعلیم کا مقصد انسان کو سوچنے پر مجبور کرنا ہے، اگر یہ مقصد پورا نہیں ہو رہا تو پھر تعلیم نہیں کچھ اور بانٹا جا رہا ہے #lockdown #PakistanZindabad


Reminders for Math Learner -Everyone can learn math at a high level -When you believe in yourself, your brain thinks differently -Mistakes grow your brain. Struggle is good for you -It isn’t important to be fast in math. It is important to think deeply & creatively


پڑھا لکھا ہونے کی پاکستان میں کیا Definition ہے؟ 1998 میں جو شخص اخبار پڑھ سکتا تھا وہ پڑھا لکھا تھا، اب 2017 سے جو پڑھنے کے ساتھ کچھ لکھ سکتا ہو اور جمع تفریق کر سکتا ہو ، وہ ریاست کے مطابق پڑھا لکھا انسان ہے۔ #Urdu #education #اردو #تعلیم


تدریس کا عمل مثال دیئے بناء مکمل نہیں ہوتا، بچے کو نیا علم دینے کے لیئے اس کے پرانے علم سے connectivity لازمی ہوتی ہے۔ مثال دینے کا ہنر ہی بچے کی آسان تعلیم کا ذریعہ بنتا ہے۔ #دادي #اردو_زبان #ARYNewsUrdu #GeoNews #Shafqatmehmood #PMImranKhan #PMIKReformingPakistan


ہم تعلیم اور استاد کی اہمیت کا انداذا اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ہمارے ہاں ٹیکہ اور قطرہ پلانے کی ڈیوٹی کس کی ہوتی ہے۔ #اردو_زبان #education #Pakistan #Shafqatmehmood


ملک کی تقدیر ٹاٹ پر بیٹھ کر پڑھنے والے بچے ہی بدل سکتے ہیں۔ امیر کے بچے تو بہترین تعلیم حاصل کر رہے، کیا فرق پڑا اس ملک پر؟؟؟


تعلیم بنیادی طور پر آسانی کا نام ہے، پھر میرے ملک کے بچوں کے لیٗے یہ اتنی مشکل کیوں کہ سکول کالج کا طالب علم ضرب تقسیم سے بھی گھبراتا ہے؟ عملی میدان میں کیوں اتنا پیچھے رہ جاتا ہے۔ #ShafqatMahmood #fawadchaudhry #PakistanZindabad #MDCAT #SundayThoughts #JalsaTouHoga


اگر ہمارا بچہ دس پندرہ سال پڑھنے کے بعد بنگلہ دیش اور بھارت کے بچوں سے تعلیمی میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتا تو اس کا ذمہ دار کون ہے؟ #ARYNewsUrdu #GeoNews #Hamidimiz #PMImranKhan #ShafqatMahmood #PakistanZindabad #fawadchaudhry


اس ملک کے تعلیمی نظام کو سالوں سے بد تر سے بد تر کیا جا ریا ہے، کون سوچے گا اپنے بچوں کے بارے میں؟ کون ذمہ دار ہے؟ #Pakistan #ShafqatMahmood #fawadchaudhry #education #JakePaul #ARYNewsUrdu #PMImranKhan #sundayvibes


باہر کیا چل رہا ہے اس کا اندر کے ترقی سے کو یٰ لینا دینا نہیں ہوتا۔ #govtofpakistan #PDMJalsaMultan #education #selfimprovement #sundayvibes #SundayThoughts


#Kaavan story will remind us how we deal with animals in our country . Now what about zoo animal for our children's in Islamabad? #Pakistan kids need animals to learn better. Please #PMImranKhan so some thing for kids .....


انگلش سیکھنا ایک ضروری عمل ہے۔ آج کی انٹرنیٹ کی دنیا سے آپ کچھ حاصل نہیں کر سکتے اگر انگلش سمجھ نہیں آتی۔ #English #Pakistan #taleemaurrozgarsathsath #school #PMIKStandsFirmOnIsrael

easystudy786's tweet image. انگلش سیکھنا ایک ضروری عمل ہے۔ آج کی انٹرنیٹ کی دنیا سے آپ کچھ حاصل نہیں کر سکتے اگر انگلش سمجھ نہیں آتی۔ 

#English #Pakistan #taleemaurrozgarsathsath 
#school #PMIKStandsFirmOnIsrael

سمت Directions عام طور پر ہم سجے کھبے الٹے سیدھے ہاتھ جیسے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔ درست طریقہ Directional Senses سے راستہ بتانا ہوتا ہے۔ #education #easyeducation #basicmath #Pakistan


یہ وہ وقت ہے جب کم وقت اور کم وسائل میں ہم اپنے بچوں کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں۔ آن لائن تدریس ایک نعمت ہے۔ #ShafqatMahmood #PMImranKhan #fawadchaudhry #MaryamNawaz


ریاضی کے مضمون پر مہارت کسی بھی قوم کی ترقی کی را ہ کا تعین کرتی ہے۔ #govtofpakistan #ARYNewsUrdu #GeoNews #educatedpakistan @easystudy786


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.